ڈنگہ : راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113 چوہدری ارشد منج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں کم کر کے عوام کو ریلیف دے بھاری مینڈٹ حاصل کرنے والی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے جو ڈرون حملے کئے ہیں اس ان کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ لوگ خود کشیوں پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی چار ماہ میں ہی حکومت نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
