ڈنگہ : پاکستان پیپلزپارٹی ڈنگہ کے صدر رائو ساجد جہانگیر نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم کا مسلم لیگ ن کی حکومت پر سے اعتماد اور اعتبار اٹھ چکا ہے، حکمرانوں کی چار ماہ کی ناقص کارکردگی سے عوام بدظن ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، غربت، بے روزگاری، لاقانونیت، مہنگائی اور توانائی کے بحران نے عوام کا سکون چھین لیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام اب جان چکے ہیں کہ مسلم لیگ ن نے الیکشن سے قبل جو وعدے کئے گھے وہ محض مذاق تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
