ڈنگہ : مختصر حالات مقدمہ اسطرح پر ہیں کہ مدعی مقدمہ ذوالفقار علی ولد نذرمحمد قوم گجر سکنہ محلہ دربار قلندریہ میاں محمد دین ڈنگہ نے تھانہ میں حاضر ہو کر درخواست دی کہ میرے والد اور والدہ گھر پر موجود تھے۔
4کس نامعلوم افراد میرے گھر میں زبردستی داخل ہوئے ور میرے والد کو اوپر والی منزل میں جانے کو کہا اور وہاں الماری میں سے پیسے نکالنے کو کہا اور الماری سے زبردستی 2 لاکھ روپے اور 3عدد موبائل چھین کر بھاگ گئے۔ جس پر مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
