Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 10/11/2013

November 11, 2013 0 1 min read

ڈنگہ:کتلان فیڈریشن بارسلونا میں پہلی بار ایشیا میلا منعقد کرے گی،چوہدری واصف نذیر بجاڑ نائب صدر کتلان فیڈریشن
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وائس پریذیڈنٹ کتلان فیڈریشن چوہدری واصف نزیر بجاڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیشہ کی طرح کتلان فیڈریشن کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ بارسلونا میں پہلی بار ایشیا میلا منعقد کر رہے ہیں، اس طرح کے میلے برطانیہ اور ناروے جیسے ملکوں میں منعقد کئے جاتے ہیںلیکن بارسلونا میں یہ پہلی بار ہے،اس میلے میں کسی بھی کمیونٹی کو نظر انداز نہیں کیا گیا، اس میلے میں ایشیاء کے تمام ممالک جوکتلان میں بیسٹ ہیں ان کو اپنے کلچر کو پیش کرنے کا موقع دیا گیا ہے، یہ ایک بہت مشکل پراجیکٹ تھا، جس میں کتلان فیڈریشن اورسکھمانی ایسوسی ایشن کی دن رات کی محنت سے اس کا اہتمام کیا گیا ہے میلے میں ایشیاء کے تمام رنگ دیکھنے کوملیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم بھر پور امید رکھتے ہیں کہ تمام ایشیائی ممالک اس میں بھر پور شرکت کریں گے۔ اور اسے کامیاب بنائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حضرت امام حسین نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال قربانی دی،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)حضرت امام حسین نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال قربانی دی،آپ نے میدان کربلا میں اپنے رفقاء کے ہمراہ شہادت دے کر دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا،ہم آج زندہ ہیں تو حسنیت کی وجہ سے،ان خیالات کااظہار صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئرمین پاک نیدر لینڈ فرینڈشپ ایسوسی ایشن،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف چک جانی نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں تفرقہ میں پڑنے کی بجائے حضرت امام حسین کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا رہتے ہوئے دین اسلام کی سربلندی کیلئے کام کرنا چاہیے ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان آخرت پر پختہ ہونا چاہیے،دنیا عارضی جگہ ہے،اصل مقام آخرت ہے،دین اسلام کو کمزور کرنے والے اور بے گناہ انسانوں کی جانیں لینے والے یہود و نصاری کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں،محرم الحرام کا تقد س بحال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے علماء اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے مطالبہ کیا کہ ملک کے لئے اس وقت تمام پاکستانیوںکو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ پاکستان جن مسائل میں گھرا ہوا ہے اس سے باہر آسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :مو ضع نو ر جما ل میں گجر محل میں امید وار بر ائے چیئر مین یو سی چک جا نی چو ہدری امتیا ز گجر کی رہا ئش گا ہ پر ایک بہت بڑا سیا سی اکٹھ ہو ا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )مو ضع نو ر جما ل میں گجر محل میں امید وار بر ائے چیئر مین یو سی چک جا نی چو ہدری امتیا ز گجر کی رہا ئش گا ہ پر ایک بہت بڑا سیا سی اکٹھ ہو ا جس میں امید وار برائے چیئر مین چو ہدری امتیا ز گجر نے اپنے چچا چو ہدری مشتا ق گجر ،چو ہدری انا ر گجر امریکہ اور اپنی برا دری ڈھڑے سمیت با ہمی صلاح مشورے کے بعد یہ متفقہ فیصلہ کیا کہ گزشتہ رو ز سا بق نا ظم چو ہدری نصیر احمد نور جما ل نے میرے حق میں دستبردار ہو گئے تھے تا ہم اس فیصلہ پر پہنچے کہ انہو ں نے ایک بہت بڑی قر با نی دی ۔چو ہدری امتیاز گجر نے کہا کہ چو ہدری مشتا ق گجر ،چو ہدری انار گجر کے فیصلہ کا پابند ہو ں آج میں اس اکٹھ میں واضع طور پر اعلا ن کرتا ہو ں کہ میں سا بق نا ظم چو ہدری نصیر احمد امید وار برائے چیئر مین یو سی چک جا نی کے حق میں دستبر دار ہو نے کا اعلا ن کرتا ہو ں کیو نکہ چو ہدری نصیر احمد اور ان کی فیملی سے ذاتی تعلق ہیں انہو ں نے جو قربا نی دی تھی وہ ہما رے لئے با عث فخر ہیں آج میں اس اکٹھ میں اعلا ن کرتا ہو ں کہ انشا ء اللہ تعا لیٰ یو سی چک جا نی سے چیئر مین چو ہدری نصیر احمد کو احسن طریقے سے کا میا بی دلا ئیں گے اور ان کی الیکشن کمپین میں ہر گھر میں دستک دیں گے اور اُن کی کا میا بی کیلئے کسی قربا نی سے دریغ نہیں کریں گے او ر اُن کے مخا لفین کو شکست سے دو چا ر کریں گے جیت چو ہدری نصیر احمد کا مقدر بنے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :میا ں طا رق محمو د MPAکے پینل سے وارڈ نمبر 11ڈنگہ کے جنرل کو نسلر محمد اسلم بسوی کو بھرپو ر کا میا بی دلا ئیں گے،عمران بسوی،ندیم بسوی،فرحان بسوی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) الجنت کلا تھ پوا ئنٹ کے ایم ڈی عمرا ن بسوی ،ندیم بسوی ، فر حا ن بسوی نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہا میا ں طا رق محمو د MPAکے پینل سے وارڈ نمبر 11ڈنگہ کے جنرل کو نسلر محمد اسلم بسوی کو بھرپو ر کا میا بی دلا ئیں گے کیو نکہ وہ عرصہ دراز عوام کی دعا ئوں سے ہمیشہ جنرل کو نسلر منتخب ہو ئے ہیں اور سیا ست کے میدان میںعرصہ 20سال سے عوا م کی خدمت میں مصروف عمل ہیں میو نسپل کمیٹی ڈنگہ اس بلدیا تی الیکشن بھا ری اکثریت سے انشا ء اللہ کا میا ب ہو ں گے بسوی خا ندان نے ہمیشہ انصا ف کے تقا ضے پو رے کیے ہیں او ر اپنے بل بو تے پر اس دفعہ بھی کا میا بی حا صل کریں گے کیو نکہ ان کا دامن صا ف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : سیاسی عمل میں سیاسی جماعتوں کی شمولیت ان کابنیادی حق ہے اس لئے انہیں سیاسی عمل سے باہر نہیں رکھا جا سکتا،عمر عطا بندیال چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فرخ عرفان خان نے پی پی پی،پی ٹی آئی،جماعت اسلامی،مسلم لیگ ق،مجلس وحدت مسلمین وغیرہ کی طرف سے سات درخواستوں پر فریقین کا موقف سننے کے بعد اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کے سیکشن18بنیادوں حقوق کے منافی ہیں،اس کے تحت بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہوتے تھے،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سیاسی عمل میں سیاسی جماعتوں کی شمولیت ان کابنیادی حق ہے اس لئے انہیں سیاسی عمل سے باہر نہیں رکھا جا سکتا،اس لئے پنجاب میں بھی بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ کروائے جائیں،درخواستوں میں حلقہ بندیوں کو بھی چیلنج کیا گیا تاہم عدالت نے حلقہ بندیوں کے تشکیل کے معاملہ میں صوبائی حکومت کے اختیار کو درست قرار دیا اور کہا کہ حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں تشکیل دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز، بلدیاتی انتخابات کے خلاف حکومت اپوزیشن کا ایکا،بلدیاتی انتخابات کھٹائی میں پڑ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز، بلدیاتی انتخابات کے خلاف حکومت اپوزیشن کا ایکا،بلدیاتی انتخابات کھٹائی میں پڑ گئے،انتخابی شیڈول پر نظر ثانی نہیں ہو گی،الیکشن کمیشن تفصیلات کے مطابقحکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے،قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد کے بعد الیکشن کمیشن کے الیکشن شیڈول پر نظر ثانی نہیں کی جائے گی،انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مچ گئیبلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جائیں،قومی اسمبلی میں حکمران اور اپوزیشن کے اراکین کی متفقہ قرار داد منظور،قرار داد شاہ محمود قریشی نے پیش کی،مسلم لیگ ن،پی پی پی،پی ٹی آئی،ایم کیو ایم سمیت تمام دیگر جماعتوں نے حمایت کی،شیڈول کے مطابق الیکشن ممکن نہیں،حکومت اپوزیشن کا متفقہ فیصلہ،حکومت اور اپوزیشن نے باہمی مشاورت سے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کا فیصلہ کیا اور اس کے ساتھ ہی متفقہ قرار داد قومی اسمبلی سے پاس کرو ا لی،الیکشن کمیشن نے ساری صورتحال کا جائزہ لیا،اور انتخابی شیڈول پر نظر ثانی نہ کرنے کا فیصلہ کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :بلدیاتی انتخابات گو مگوں کی صورتحال، عروج پر پہنچی سیاسی گہما گہمی،قومی اسمبلی کی متفقہ قرار داد سے ماند پڑ گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات گو مگوں کی صورتحال عروج پر پہنچی سیاسی گہما گہمی،قومی اسمبلی کی متفقہ قرار داد سے ماند پڑ گئی ، متوقع امیدواروں کے چہرے لٹک گئے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد بلدیاتی الیکشن نے انتخابی مہم زور و شور سے شروع کر کے روٹھوں کو منانے کیلئے چہروںپہ مسکراہٹ سجا لیں،بلدیاتی حلقہ بندیوں کے بعد انتخابی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا،امیدواروں نے رات گئے تک انتخابی مہم کے تحت ووٹرز کے گھروں پر دستک دینا شروع کر دیں اور عوامی مسائل حل کرانے کی یقین دہانیوں میں مصروف عمل ہو گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :موسم سرما کی پہلی بارش ہی سے موسم ٹھنڈا ہو گیا، گرم ملبوسات ڈرائی فروٹ مچھلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موسم سرما کی پہلی بارش ہی سے موسم ٹھنڈا ہو گیا، گرم ملبوسات ڈرائی فروٹ مچھلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ ،موسم سرد ہونے کے ساتھ ہی لنڈے بازار کے دکانداروں سمیت مچھلی ڈرائی فروٹ پکوڑے فروخت کرنے والے دکانداروں نے از خود قیمتوں میں اضافہ کر لیا،شہر کے گلی کوچوں میں گرم انڈے کی صدائیں گونجنے لگیں شہریوں نے گرم ملبوسات جرسی سویٹر کوٹ چاروں ٹوپیوں کا استعمال شروع کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ: کامران بٹ وارڈنمبر 1 محلہ نبی پورہ محلہ طاہر آبادسے لڑیں ،عوامی مطالبہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ نبی ورہ کی شخصیات کا الحاج صادق بٹ کے معتمد خاص کامران بٹ کو بلدیاتی الیکشن لڑانے کا پرزور اصراروارڈ نمبر1کے عبدالغفور سہیل بٹ صغیر حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ناظم ڈنگہ الحاج محمدصادق بٹ کے دست راست اور معتمد خاص کامران بٹ کو محلہ نبی پورہ محلہ طاہر آبادسے لڑیں گے،ہم انکی مکمل سپورٹ کر کے انہیں بھاری کثریت سے کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : اللہ سبحان تعالیٰ کے گھر حاضری کے بعد عوام کی خدمت کیلئے شہر میں حاضر ہو گیا ہوں،راجہ خالد پرویز
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر اور امیدوار کونسلر وارڈ نمبر4راجہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ کے گھر حاضری کے بعد عوام کی خدمت کیلئے شہر میں حاضر ہو گیا ہوں،انہوںنے کہا کہ الحمد اللہ مجھے اس بات پر فخر اورناز ہے کہ ہم نے اپنے محسن مربی میاں طارق محمود ایم پی اے ،میاں امجد محمود کی وساطت سے اپنے علاقہ میں لاکھوں روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام کروائے،پچاس لاکھ روپے کی لاگت سے گرلز سکولاور منگوال روڈ،بارہ لاکھ روپے کی لاگت سے گلہ کمہاراں کی تعمیر سمیت دیگر منصوبہ جات اور انفرادی اور اجتماعی مسائل ہماری کارکردگی کا منہ بولتاثبوت ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : نامور تاجر اور سماجی راہنما حاجی میاں رشید احمد فیملی کے ہمراہ فریضہ حج بیت اللہ کی سعادت کر کے وطن لوٹ آئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے نامور تاجر اور سماجی راہنما حاجی میاں رشید احمد فیملی کے ہمراہ فریضہ حج بیت اللہ کی سعادت کر کے وطن لوٹ آئے صدر سریا سیمنٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ حاجی میاں رشید احمد اپنی فیملی کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے وطن پہنچ گئے انکے دوست احباب عزیز و اقارب کی طرف سے انہیں مبارکباد دینے والوں کا انکی رہائش گاہ پر تانتا بندھ گیا،انہوںنے مبارکباد دینے والوں کی آب زم زم اور عجوہ کھجوروں سے تواضح کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : بہادر دلیر اور غیور عوام اپنی فہم و فراست کے عین مطابق حق و سچ کا ساتھ دیگی،قیصر اسحاق مغل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر5قیصر اسحاق مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کی بہادر دلیر اور غیور عوام اپنی فہم و فراست کے عین مطابق حق و سچ کا ساتھ دیگی،انہوں نے کہا کہ ہم بلند بانگ دعویٰ پر یقین نہیں رکھتی ہم صرف اور صرف صاف ستھری شائستگی پر مبنی سیاست اور خدمت خلق پر یقین رکھتے ہیںعلاقہ کی عوام کا پیار و محبت ہمارا قیمتی اثاثہ ہے،انشاء اللہ عوامی طاقت سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر خدمت خلق کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سابق چیئر مین بلدیہ میاں محمد اسلم انگلینڈ کے دورہ سے واپس پہنچ گئے ،انکی آمد سے شہر میں چہ میگوئیاں ختم
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد اسلم انگلینڈ کے دورہ سے واپس پہنچ گئے ،انکی آمد سے شہر میں چہ میگوئیاں ختم سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عدم موجودگی میں منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کی امیدوں پر اوس پڑ گئی،ہم عوام میں سے ہیں اور عوام ہم میں سے ،ہمیں آپس میں دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کرے گی،میاں محمداسلم،انشاء اللہ ماضی کی طرح عوامی خدمت پہلے سے بڑھ کر جوش و جذبہ سے کرنے کا عزم اور عہدکرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پولیس نے ڈوگہ کالونی کی منشیات فروش خاتون تسلیم اختر سے1090گرام منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیا
کھاریاں(محمد بلال احمدبٹ)پولیس نے ڈوگہ کالونی کی منشیات فروش خاتون تسلیم اختر سے1090گرام منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیا،ملزم اپنی بہن نسیم اختر کے ساتھ چند ماہ قبل اسی جرم میں گرفتار ہوئی تھیں لیکن ضمانت پر رہائی کے بعد اپنی بہن کوثر پروین کے ساتھ دھندہ چلاتی ہے،یاد رہے کہ اس فیملی پر منشیات کے کئی مقدمات سے تاہم یہ ضمانت کے بعدپھر اس دھندہ کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :راجہ فاروق حیدر نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ کے بھتیجے راجہ سجاد حیدر ہالینڈ میںرہ کر بھی ڈنگہ کا نام روشن کر رہے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے پہلے چیئر مین ڈاکٹر راجہ اللہ دتہ کے پوتے اور ہالینڈ میں ڈنگہ کے سپوت اور روزنامہ جنگ و جیونمائندہ راجہ فاروق احمد کے بھتیجے شہر کی ممتاز سیاسی شخصیت حاجی راجہ خالد پرویز کے صاحبزادے راجہ اختشام حیدر کے بھائی راجہ سجاد حیدر ہالینڈ میں رہ کرڈنگہ کا نام روشن کر رہے ہیںراجہ خالد پرویز کے بڑے صاحبزادے راجہ سجاد حیدر عرصہ درازسے یورپ میں سابق کونسلر مقیم ہیں اور وہاں شعبہ صحافت میں گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ماجد رفیق مغل کی سرکردگی میں اقراء سٹیزنز پبلک سکول کے طلبہ و طالبات کا مری کا تعلیمی تفریحی دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماجد رفیق مغل کی سرکردگی میں اقراء سٹیزنز پبلک سکول کے طلبہ و طالبات کا مری کا تعلیمی تفریحی دورہ،اقراء سٹیزنز پبلک سکول کے ایڈمنسٹریٹر ماجد رفیق مغل اور سٹاف کی سرکردگی میں سکول کے طلبہ و طالبات نے مری ایوبیہ،پٹریاٹہ،مال روڈ سمیت دیگر تفریحی مقامات کی سیر کی،ماجد رفیق نے بچوں کے دورہ مری کے دوران اہم مقامات کے حوالہ سے بریفننگ دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وفاقی حکومت نے انور بیگ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئر مین مقرر کردیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے راہنمامسلم لیگ ن انور بیگ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئر مین مقرر کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :موسم سرما کے آغا ز کے ساتھ ہی سخت سردی اور ٹھنڈی ہوائوں کے باعث شہری نزلہ زکام جیسے موسمی امراض میں مبتلا ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موسم سرما کے آغا ز کے ساتھ ہی سخت سردی اور ٹھنڈی ہوائوں کے باعث شہری نزلہ زکام جیسے موسمی امراض میں مبتلا ہو گئے،مریضوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :10.9محرم الحرام کو سی این جی گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے
ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ)ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں10,9محرم الحرام کو سی این جی گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس میں ترمیم کر کے پنجاب بھرکی یونین کونسلز میں اقلیتی ممبرز کے انتخاب کیلئے200غیر مسلم ووٹرز رجسٹرڈ ہونے کی شرط ختم کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس میں ترمیم کر کے پنجاب بھرکی یونین کونسلز میں اقلیتی ممبرز کے انتخاب کیلئے200غیر مسلم ووٹرز رجسٹرڈ ہونے کی شرط ختم کر دی جس کی پاکستان سنیارٹی الائنس نے حکومت
اقدام کا خیر مقدم کیا ہے اس شق کے تحت صوبہ بھر میں غیر مسلموں کی حق تلفی ہو رہی تھی اب تمام یونین کونسلوں میں اقلیتی کو ان کا حق ملنے میںمدد ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : چوہدری فتح خاں نے عوام کی مشاورت سے گائوں کی فلاح وترقی کیلئے جامع پلان تیار کر لیا ہے،ناصر بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت ناصر بٹ نے کہا ہے کہ چوہدری فتح خاں نے عوام کی مشاورت سے گائوں کی فلاح وترقی کیلئے جامع پلان تیار کر لیا ہے،انہوں نے کہا کہ چوہدری فتح خاں کامیاب ہو کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :کھلی مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت1450روپے سے تجاوز کر گئی
ڈنگہ(محمد بلا ل احمدبٹ)کھلی مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت1450روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ دال مسور پندرہ روپے کلو چینی ایک روپے مسور کی قیمت میں چار روپے کلو اضافہ ہو گیا جس سے عام آدمی کی مشکلات میں کئی گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں امام عالی مقام شہید کربلا کانفرنس12نومبر کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں امام عالی مقام شہید کربلا کانفرنس12نومبر کو ہو گی ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی جمال الدین بغدادی بارہ نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء جامع مسجد گلزار مدینہ میں ایمانافروز خطاب ذیشان فرمائیں گے قاری محمد یعقوب نقشبندی،محمد وسیم چشتی،رجب علی چشتی ،اعجاز احمد مغل،مولانا مفتی جمال الدین بغدادی سمیت دیگر مہمانان گرامی کا استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ: ہم انشاء اللہ اصولوں کی سیاست کریں ووٹوں کی خاطر کبھی بھی عوام کو تقسیم نہیں کریں گے،چوہدری فتح خاں آف ڈھلیان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل چک جانی سے کونسلر کے امیدوار چوہدری فتح خاں آف ڈھلیان نے کہا ہے کہ ہم انشاء اللہ اصولوں کی سیاست کریں ووٹوں کی خاطر کبھی بھی عوام کو تقسیم نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ بلند بانگ دعوئوں کی بجائے عملی طور پر عوامی خدمت اور اصولوں کی سیاست کرینگے،انہوں نے کہا کہ برادری ازم سمیت ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر ووٹوں کی خاطر عوام کو تقسیم نہیںکریں گے،اتفاق اتحاد مساوات ہمارا منشور و مقصد ہے،برادری ازم کا نعرہ لگانے والے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے عوام اب بہت باشعور ہو چکی ہے،وہ کھرے کھوٹے کی بخوبی تمیز کر سکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری فتح خاں کو یو سی چک جانی میں بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں گے،سرکردہ شخصیات چک جانی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یو سی چک جانی کی سرکردہ شخصیات محمد ارشد ممبر،مشتاق احمد ٹوپہ ،منظور حسین،شکیل احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم انشاء اللہ چوہدری فتح خاں کو یو سی چک جانی میں بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری فتح خاں جیسی ایماندار شخصیت ہیں عوام کی نمائندہ ہو سکتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ کا ایک اور اعزاز ممتاز عالم دین مذہبی سکالر علامہ قاضی کفایت اللہ پاکستان علماء مشائخ کونسل پنجاب کے سرپرست اعلیٰ نامزد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کا ایک اور اعزاز ممتاز عالم دین مذہبی سکالر علامہ قاضی کفایت اللہ پاکستان علماء مشائخ کونسل پنجاب کے سرپرست اعلیٰ نامزد چیئر مین پاکستان علماء کونسل نے ممتاز عالم دین علامہ مولانا قاضی کفایت اللہ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااس موقع پر عثمانیہ ریسٹورنٹ کھاریاں میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پیر زبیر عابد نے علامہ قاضی کفایت اللہ کو نوٹیفکیشن کی کاپی دی،اس موقع پر ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی ڈی ایس پی سمیت پنجاب بھر کی اہم سیاسی سماجی مذہبی شخصیات موجود ہیں،علامہ پیر زبیر عابد نے کہا کہ ہم علامہ قاضی کفایت اللہ کی مذہبی خدمات لائق تقلید ہیں انکی اعلیٰ کارکردگی کا ایک زمانہ معترف ہے علامہ قاضی کفایت اللہ کی دینی مذہبی گرانقدر خدمات لائق تقلید ہیں انکی شاندارکارکردگی کا ایک زمانہ معترف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : صاحبان اقتدار اور انکے حواریوں کی جانب سے وارڈکی تبدیلیوںپر احتجاج کرتے ،طارق قریشی امیدوار کونسلر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ کے راہنما اور ممتاز تاجر طارق قریشی امیدوار کونسلر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صاحبان اقتدار اور انکے حواریوں کی جانب سے وارڈکی تبدیلیوںپر احتجاج کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پہلے ہی وارڈ میں بنواتے ہیں،اور پھر خود ہی تبدیل کراتے ہیں،انکے اقدامات سے شہری بخوبی آگاہ ہیںانتخابات میں عوام انہیں بری طرح مستر د کر کے صحیح عوامی خدمت گاروں کو کامیاب کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو ناکوں چنے چبوا دیں گے،مرزا فاروق زمان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میونسپل کمیٹی ڈنگہ کی وارڈ نمبر5سے امیدوار کونسلراور ممتاز سماجی شخصیت مرزا فاروق زمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو ناکوں چنے چبوا دیں گے،انہوںنے کہا کہ ہمارے جانثار شیر دل ساتھی و کارکن مخالفوں کا ہر طرح سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،انشاء اللہ بھاری اکثریت سے جیتں گے،کلین سویپ کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی دنیا سے باہر آئیں ،دن میں خواب دیکھنے والے ہمیشہ منہ کی کھاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :شہریوںکی دعائیں رنگ لے آئیں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی کاوشوں کی بدولت تھانہ روڈ کی تعمیر شروع
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہریوںکی دعائیں رنگ لے آئیں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی کاوشوں کی بدولت تھانہ روڈ کی تعمیر شروع شہریوںکا چوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین67لاکھ روپے کی لاگت سے شہر کی اہم شاہراہ تھانہ روڈ کی تعمیر گذشتہ روز شروع ہو گئی،جس پر عوامی حلقوں نے چوہدری جعفر کا شکریہ ،تھانہ روڈکے دونوں اطراف نالوں اور سڑک کی تعمیر کی جا ئے گی جس سے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سابق کونسلر مہر رشید احمد نے مہر خالد حسین کی حمایت کرتے ہوئے انکی بھر پوربے مثال کامیابی کیلئے مہر شروع کر د
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر مہر رشید احمد نے مہر خالد حسین کی حمایت کرتے ہوئے انکی بھر پوربے مثال کامیابی کیلئے مہر شروع کر دی گذشتہ روز انہوں نے وارڈ کا طوفانی دورہ کیا اور مقتدر قوتوں سے ملاقاتیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سابق ناظم یو سی چک جانی چوہدری نصیر احمد گذشتہ روز امیدوار برائے چیئر مین چوہدری امتیاز گجر کے حق میں دستبردار
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) نورجمال کے ممتاز زمیندار سابق ناظم یو سی چک جانی چوہدری نصیر احمد نے گزشتہ روز گجر محل نورجمال میں چوہدری مشتاق احمد گجر ، چوہدری انار احمد گجر کے بھتیجے امیدوار برائے چیئر مین چوہدری امتیاز گجر کے حق میں دستبردار ہوگئے انہوں نے کہا اگر چیئرمین کا الیکشن یونین کونسل چک جانی سے چوہدری امتیاز گجر الیکشن لڑیں گے تو ہم بھرپور ساتھ دیں گے کیونکہ ہمارا ان سے خونی رشتہ ہے معززین علاقہ نے سابق ناظم چوہدری نصیراحمد کو فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس فیصلہ کو سراہا سابق ناظم چوہدری نصیر نے کہا چوہدری مشتاق گجر کا بیٹا قاسم مشتاق میرا بھانجا ہے اس لئے ہم امتیاز گجر اور قاسم گجر میں کوئی فرق نہیں سمجھتے ہم امتیاز گجر کی کامیابی میں بھرپور کوشش کریں گے اور تہہ دل سے ان کو کامیاب
کرائیںگے کیونکہ پچھلی دفعہ ناظم کا الیکشن لڑا تھا اس بار چوہدری امتیاز گجر نے اصرار کیا کہ مجھے اس بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین شپ کا موقع دیں میں نے مشاورت سے یہ فیصلہ ان کے حق میں دے دیا ہے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ یو سی چک جانی سے چوہدری امتیاز گجر ہی کامیاب ہوںگے آخر میں سابق ناظم چوہدری نصیر احمد نے کہا انشاء اللہ تعالیٰ امتیاز گجر قومی امن کمیٹی ڈسٹرکٹ گجرات کے سابق چیئر مین رہ چکے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ وہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین شپ ان کے قدم چومے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :انشاء اللہ تعالیٰ سابق ناظم چوہدری نصیر احمد کا مان بڑھائوں گا وہ وقت دور نہیں کہ جب کامیابی ہمارے قدم چومے گی،چوہدری امتیاز گجر یو سی چک جانی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) نورجمال کے چوہدری امتیاز گجر یوسی چک جانی کے امیدواربرائے چیئر مین نے گجر محل نورجمال میں اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں سابق ناظم چوہدری نصیر احمد کا نہایت شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے چیئرمین شپ کا موقع دیادنیا میں ایسے بھی لوگ ہیں جو محبتوں اور چاہتوں سے لوگوں کو اپنے دل میں جگہ دی انشاء اللہ تعالیٰ سابق ناظم چوہدری نصیر احمد کا مان بڑھائوں گا وہ وقت دور نہیں کہ جب کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔ انشاء اللہ تعالیٰ ہمارے ارادے پختہ ہیں اور یوسی چک جانی سے چیئرمین شپ حاصل کر کے رہیں گے قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ہم نے اپنی سیاسی مہم تیز کر دی ہے میں غیور عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا میں چوہدری مشتاق گجر ، چوہدری انار گجر امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاست کے میدان میں اپنا ایک الگ مقام بنائوں گا اور میری خواہش ہے کہ چیئرمین بن کر دن رات عوام کی خدمت کروں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وڑائچانوالہ کے متفقہ برائے امیدوار چیئرمین چوہدری ماجد محمود یونین کونسل وڑائچانوالہ سے بھر پور کامیابی حاصل کریں گے،چوہدری شوکت چکوڑا،میاں احمد ارشد گراٹیاں،چوہدری سلیمان الیاس آف ناروے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) یونین کونسل وڑائچانوالہ کے چوہدری شوکت چکوڑا ، میاں احمد ارشد گراٹیاں ،چوہدری سلیمان الیاس ناروے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا انشاء اللہ تعالیٰ الیاس افضل گروپ وڑائچانوالہ کے متفقہ برائے امیدوار چیئرمین چوہدری ماجد محمود یونین کونسل وڑائچانوالہ سے بھر پور کامیابی حاصل کریں گے ، اور بلدیاتی الیکشن میں کلین سوپ ہوگا عوامی خدمت ان کو وراثت میں ملی ہے انہوں نے ہمیشہ اور ان کے خاندان نے جوش سے نہیں پیار سے اہم فیصلے کیے ہیں سیاست کے میدان میں چوہدری الیاس افضل گروپ نے ہمیشہ اہم فیصلے کیے اور انہی کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین
چوہدری ماجد محمود اپنی یوسی میں کامیاب ہو کر ایک مثال قائم کریں گے انہوں نے کہا چوہدری ماجد محمود ایک نیک دل اور مخلص بھائی ہیں ان کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے جیت ان کا مقدر بنے گی کیونکہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہود کے لیے وہ کام کیا ہے جس میں ہر شخص کی بہتری ہو وہ بڑے خوش اخلاق اور ملنسار شخص ہیں ان کا اپنے حلقہ میں سیاسی ورک مخلفین کو لے ڈبوے گا وہ عوام کا تخفظ بھی کریں گے اور اسلحہ کیچر کا خاتمہ کریں گے وہ اپنی سلاحتیوں کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کریں گے اور ان کے لیے ہر شخص سے مزید رابطے ہیں اور جس طرح عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے وہ قابل و تعریف ہے وہ آئندہ مستقبل کے چیئرمین ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ: چوہدری الیاس افضل گروپ کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود کی کامیابی کے لیے ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں،چوہدری شہزاد مختار آف چک محمود
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ) سپین میں مقیم چوہدری شہزاد مختار آف چک محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری الیاس افضل گروپ کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود کی کامیابی کے لیے ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم چوہدری ماجد محمود کو چیئرمین بنا کر فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے ایک ایسے شخص کو نامزد کیا ہے جو نہایت ایماندار اور وعدے کے پابند ہیں اور ان کی کامیابی کے لیے یونین کونسل وڑائچانوالہ کے تمام دیہاتوں میں ہر گھر دستک دیں گے اور ان کا منشور عوام کے سامنے رکھے گے یونین کونسل وڑائچانوالہ میں ہمیشہ تعمیر و ترقی کے لیے کوئی نہیں ہوا وہ کامیاب ہو کر یونین کونسل وڑائچانوالہ کو ایک مثالی کونسل بنائیں گے ان کی کامیابی کے لیے ہر شخص دن رات دعا کر رہا ہے کہ ایسے چہرے کو اپنے ووٹ دیں کر منزل مقصود پر پہنچے گے ہم پر یہ زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ان کے لیے گھر گھر ان کا پیغام پہنچے اور راستے میں آنے والی ہر دیوار کے مقابلہ کریں گے بزرگوں ، بھائیوں ، دوست احباب سے التجا ہے کہ وہ تمام کام چھوڑ کر ان کی کامیابی کے لیے پروردگار کے آگے دعائیں مانگیں ، سب کو مل کر علاقہ کی خوشخالی اور چوہدری ماجد محمود کی کامیابی کے لیے کام کرنا ہو گا۔

Share this:
Tags:
Dngh held news organized اہتمام خبریں ڈنگہ منعقد
Previous Post لالہ موسیٰ کی خبریں 10/11/2013
Next Post برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف
Burma Muslim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close