Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 10/11/2013

November 11, 2013 0 1 min read

نوید اصغر بٹ ایڈووکٹ ہائی کورٹ کی کاوشوں سے محلہ قصبہ نور احمد پورہ میں بجلی کی ترسیل کیلئے100kv کا ٹرانسفامر دس الیکڑک پول اور محلہ کی دس گلیوں میں فور کیبل بجلی کی تاریں ڈال دی گئیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)نوید اصغر بٹ ایڈووکٹ ہائی کورٹ کی کاوشوں سے محلہ قصبہ نور احمد پورہ میں بجلی کی ترسیل کیلئے100kv کا ٹرانسفامر دس الیکڑک پول اور محلہ کی دس گلیوں میں فور کیبل بجلی کی تاریں ڈال دی گئیں،کم وولٹیج کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا،نوید اصغر بٹ کی اہل علاقہ کیلئے بہترین کاوشوں پر حلقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی خراج تحسین،اس موقع پر نوید اصغر بٹ ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے آئندہ بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے،حلقہ کے عوام کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حضرت امام حسین کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حضرت امام حسین کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے،ہمیں تفرقہ میں نہیں پڑ نا چاہیے،بلکہ متحد ہو کر دین اسلام کی سربلندی کیلئے کام کرنا چاہیے،ان خیالا ت کا اظہار سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین ہائوس اور چوہدری زبیر انور یڈووکیٹ سرپرست سکھ چین ہائوس گروپ نے کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین نے حق پر ڈٹ جانے کا درس دیا،آپ نے میدان کربلا میں ساتھیوں سمیت شہادت دے کر دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا،دین اسلام کیلئے حضرت امام حسین اور انکے رفقاء کی میدان کربلامیں قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،ماہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں عقیدت و احترام سے منانا چاہیے،اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلدیاتی الیکشن میں تاریخ ساز فتح و کامیابی حاصل کریں گے،شیخ خالد محمود
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)رئیس پنجاب،لخت جگر شیخ عبدالخلیل،ایم ڈی الخلیل پیٹرولیم شیخ خالدمحمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں تاریخ ساز فتح و کامیابی حاصل کریں گے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کونسلر کی سیٹ جیتنے کے بعد چیئر مین کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ کائرہ برادران کے ساتھ تھے اور آخری دم تک ان کے ساتھ رہیں گے۔ ہمارے بزرگوں اور کائرہ برادران کے ساتھ اٹوٹ رشتہ ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں چھ ماہ میں ہی بری طرح ناکام ہو چکی ہیں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے جسے بند کرنا اب میاں نواز شریف یا مسلم لیگ ن کی حکومت کے پاس نہیں ہے،اس جن کو قابو کرنے کیلئے پیپلز پارٹی میدان میں نکلے گی اور عوام کو ان مسائل سے باہر نکالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علی بھٹی کو وارڈ نمبر17 میں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کروائیں گے،آئی ایم علی کی گفتگو
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)علی بھٹی کو وارڈ نمبر17 میں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کروائیں گے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی سماجی شخصیت آئی ایم علی نے کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ وارڈ نمبر17میں بھٹی برادران کا ذاتی ووٹ بنک ہے،علی بھٹی کی کامیابی کیلئے تن من دھن لگا دیں گے،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہ وارڈنمبر17سے ہم عرصہ دراز سے حلقہ کی عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں،انشا ء اللہ تعالیٰ کامیابی علی بھٹی کا مقدر بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھٹی برادران کا لطیف ایجوکیشنل سکول کے سرپرست محمد وحید مراد ،محمد حفیظ،محمد ارشد،شکیل احمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی اظہارتعزیت
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)بھٹی برادران کا لطیف ایجوکیشنل سکول کے سرپرست محمد وحید مراد ،محمد حفیظ،محمد ارشد،شکیل احمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی اظہارتعزیت،سید ضیاء علی شاہ ترمذی صدر انجمن فلاح عوام رجسٹرڈ عدنان ارشد بھٹی،عمران ارشد بھٹی،شہباز گولڑوی اور ذیشان بٹ نے اپنے جاری تعزیتی بیان میں کیا کہ ہم غم اور رنج کی ان گھڑیوں میں ہم محمد وحید مراد و برادران کے ساتھ ہیں برابر کے شریک ہیں اور انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلدیاتی انتخابات میں ہمارا گروپ ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گا،سید ضیاء علی شاہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات میں ہمارا گروپ ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گا،ان خیالات کا اظہار سید ضیاء علی شاہ ترمذی صدر انجمن فلاح و عوام نے کیا،انہوںنے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے ہم نے اپنے گروپ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں،انشاء اللہ تعالیٰ ہر وارڈ سے ہمارے نمائندے کامیاب ہونگے،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ موجودہ حالات میں بلدیاتی انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے،اگر بلدیاتی انتخابات ہو گئے تو ہمارا گروپ ہی تاریخی فتح حاصل کرے گا اور سٹی چیئر مین ہمارا منتخب ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عوام کے پرزور اصرار پر چوہدری الیاس مسعود آف چک پیرانانے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)عوام کے پرزور اصرار پر چوہدری الیاس مسعود آف چک پیرانانے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا،وہ بلدیاتی انتخابات میں جنرل کونسلر کی سیٹ پر الیکشن لڑیں گے،ان کے الیکشن لڑنے کے اعلان پر حلقہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،چوہدری الیاس مسعو د آف چک پیرانا نے گفتگو کرے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام کے پر زرو اصرار پر الیکشن لڑنے کا اعلان فیصلہ کیا ہے،حلقہ کے عوام کی حمایت اور پیار و محبت کا مقروض ہوں انشاء اللہ عوام کے تعاون سے الیکشن میں کامیابی حاصل کریںگے انشاء الہ عوام کے تعاون سے الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے اور عوامی مسائل کے حل میں اپنا بھر پور کردارگ ادا کریں گے اور عوام کی محبت کا قرض عوام کی بے لوث خدمت کر کے اتاریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی دبائو پر مہر اسد لڈو نے وارڈ نمبر14سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،مہر اسد لڈو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کائرہ برادران کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے اور حلقہ کے عوام کے بھر پور تعاون سے بلدیاتی انتخاب میں ریکارڈ کامیابی حاصل کریں گے اور عوام کی بے لوث خدمت کا فریضہ ادا کریں گے ،کائرہ برادران کے فیصلوں کے پابند ہیں،کائرہ برادران نے ٹکٹ دیا تو ڈنکے کی چوٹ پر الیکشن لڑیںگے اور حلقہ کے عوام کے مسائل کے حل میں بھر پور کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قائد سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے ،چوہدری محمد نواز و دیگر
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)قائد سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے اور کامیابی حاصل کر کے عوام کی بے لوث خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے،ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد نواز،چوہدری رفیق آف نندووال،ڈاکٹرمحمد حفیظ اعطم نگر،چوہدری مہدی خاں کملہ بھنڈ،چوہدری غلام سرور سیدا گول،مہر سعید لالہ موسیٰ نے کرتے ہوئے کہا کہ راہنما مسلم لیگ سابق ٹکٹ ہولڈر سیف الرحمن بھٹی حلقہ پی پی112کے عوام کے مسیحا ہیں،انہوں نے عوامی مسائل کے حل کیلئے قابل قدر خدمات سر انجام دیں ہیں اور حلقہ میں مسلم لیگ ن کو فعال اور منظم بنانے کیلئے کلیدی کردار اداکیا ہے،انہوں نے مخلص ورکروں اور پرانے ساتھیوں سے رابطے کر کے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر منظم اور مضبوط بنا دیا ہے،انشاء اللہ بلدیاتی انتخابات میںکامیابی حاصل کر کے مسلم لیگ ن کو مزید مضبوط بنائیں گے اور حلقہ کے عوام کے مسائل کے حل میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد شفیق انصاری نے محلہ فیصل پورہ سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)محمد شفیق انصاری نے محلہ فیصل پورہ سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،اہل علاقہ اور انصاری برادری کی بھر پور حمایت کا اعلان،محمد شفیق انصاری نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کی خاطر بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے اور کامیابی حاصل کر کے حلقہ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے اور عوام کی بے لوث خدمت کی تاریخ رقم کریں گے حمایت کرنے والے بزرگوں اور دستوں کا شکر گزار ہوں حلقہ کے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور وعدے پورا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہریوں کے حقوق کی خاطر بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے ،چوہدری سجاد اصغر کلیوال سیداں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)شہریوں کے حقوق کی خاطر بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے اور سٹی لالہ موسیٰ سے الیکشن لڑیں گے،ان خیالات کا اظہار ضلعی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی،چوہدری سجاد اصغر اف کلیوال سیداں نے کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی مخالفین کیلئے میدان کھلا نہیں چھورے گی اور شہر کی ہر وارڈز اور یونین کونسل سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے چیئر مین کی سیٹ پر فائٹ کریں گے اور شہر یوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں،عمران خان کے زیر قیادت اب تبدیلی آئے گی اور عوام خوشحال ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یونین کونسل گنجہ کے لیے چیئر مین چوہدری وقاص افضل ایڈووکیٹ،وائس چیئر مین چوہدری محمد اصغر ٹوپہ کی صورت میں مضبوط پینل سامنے آگیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل گنجہ کے لیے چیئر مین چوہدری وقاص افضل ایڈووکیٹ،وائس چیئر مین چوہدری محمد اصغر ٹوپہ کی صورت میں مضبوط پینل سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق موضع ڈلہ میں گذشتہ روز عظیم الشان اکٹھ ہوا،جس میں چوہدری محمداصغر ٹوپہ نے چوہدری وقاص افضل گنجہ کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا،اس اکٹھ میں سابق ناظم چوہدری جاوید اقبال،چوہدری ضمن اقبال دینہ چک،حاجی محمد زمان ڈلہ،چوہدری شاکی جاتریہ،چوہدری اشفاق جاتریہ،چوہدری احسان اللہ جاتریہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسیٰ نے خالد مجید بٹ کو وارڈ نمبر چھ میں بلدیاتی انتخابات میںجنرل کونسلر کی سیٹ پر کامیاب کروانے کا عزم کرلیا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسیٰ نے خالد مجید بٹ کو وارڈ نمبر چھ میں بلدیاتی انتخابات میںجنرل کونسلر کی سیٹ پر کامیاب کروانے کا عزم کرلیا،اس موقع پر سرپرست انجمن حقوق نوجوانان شیخ امجد،نائب صدر ملک عمیر،جنرل سیکرٹری فیضان بٹ،علی بٹ،ملک علی،ذیشان شیخ،پیر حیدر شاہ،شیخ عرفان،منیر قریشی،نائب صدر رمیض جاوید،وکی بٹ و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ وارڈ نمبر6میں خالد مجید بٹ کی کمپین خود چلائیں گے اور خالد مجید بٹ کی کامیابی کیلئے اپناتن من دھن لگا دیں گے۔
۔
ڈی پی او گجرات علی ناصر رضوی کی ہدایت پر محرم الحرام میں لالہ موسیٰ شہر اور اسے گرونواح میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کر دیئے ہیں،ایس ایچ او سٹی اعجاز بٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات علی ناصر رضوی کی ہدایت پر محرم الحرام میں لالہ موسیٰ شہر اور اسے گرونواح میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کر دیئے ہیں،ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او سٹی اعجاز بٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے پولیس کے جوانوں کو ہرو قت الرٹ رہنے کہ ہدایات کر دی ہے،انہوںنے مزید کہا کہ محرم الحرام میں کسی کو بھی اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں دی جائے گی،اگر کسی نے قانون شکنی کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 9اور10محرم الحرام کو شہر کے داخلی اور خارجہ راستوں
میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات میں عوام حکومتی نمائندوں کو مسترد کر دے گی،مہر مبین علی آرائیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)آئندہ بلدیاتی انتخابات میں عوام حکومتی نمائندوں کو مسترد کر دے گی،ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مہر مبین علی آرائیں نے کیا،انہوںنے مزید کہا کہ بھاری مینڈیٹ حاصل کرنے والوں نے عوم سے روٹی کا آخری نوالہ تک چھین لیا ہے اور اوپر سے سب اچھا کی رٹ لگائی ہوئی ہے،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کو بلدیاتی انتخابات میں اپنی حیثیت کا پتہ چل جائے گا،انہوںنے مزید کہا کہ لالہ موسیٰ کے باشعور شہری بلدیاتی انتخابات میں شہری نمائندوں کو کامیاب کرائیں تاکہ چیئر مین اور
وائس چیئر مین لالہ موسیٰ کا ہی ہو۔
۔
بھٹہ مزدور ورکروں کی مسلسل پانچ دن رہنے والی ہڑتال مطالبات پورے ہونے پر ختم کر ی گئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)بھٹہ مزدور ورکروں کی مسلسل پانچ دن رہنے والی ہڑتال مطالبات پورے ہونے پر ختم کر ی گئی،تفصیلات کے مطابق بھٹہ مزدوورکروں نے اپنے مطالبات کے لیے اسلام آباد میں پانچ دن ہڑتال کی ،ہڑتال محمد حسین وٹو صدر عوامی بھٹہ لیبر یونین پاکستان کی کال پرکی گئی تھی ہڑتال کا مقصد اسلام آبد میں بھٹہ مزدوروں کو انکی اجرت پوری نہیںدی جا رہی تھی ،پانچ دل مسلسل رہنے والی ہڑتال ختم کروانے کے لیے چوہدری غضنفر علی صدر بھٹہ مالکان نے مزوروں کے مطالبات پورے کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی بھی بھٹہ مزدور کے ساتھ زیادتی نہیں کی جائے گی اور گورنمنٹ ریٹ کے مطابق جو کہ665.76روپے پر ہزار مقرر ہے وہ ہر مزدور کو دیا جائے گا،اور انکو بنیادی سہولیہات مثلاً باتھ روم اور بھٹہ لیبر کے بچوں کی مناسب تعلیم کا بھی بندوبست کیا جائے گا ہڑتال میں صدر ندیم عباس ڈھوک حمید،جاوید اقبال نائب صدر سیکرٹری اطلاعات منور حسین،غضنفر گل،مقبول حسین،محمد حنیف،محمد ادریس،محمد امجد عرف گوگا،مظہر اقبال،ملازم حسین،ساجد حسین،مظہر شاہ،مشتا ق احمد،محمد بوٹا،امانت علی،بابا رمضان،محمد اکرم،رشید مظہر،شہباز احمد سمیت سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
issues Lala Musa news personalities خبریں شخصیات لالہ موسیٰ مسائل
Previous Post قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عزادار حسین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔نشاط ضیاء قادری
Next Post ڈنگہ کی خبریں 10/11/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close