Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 29.09.2013

September 30, 2013September 30, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : مذہبی عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) مذہبی عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں، ان خیالات کا اظہارصدر مسلم لیگ ن ہالینڈ، معروف زمیندار، چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے کیا، انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور پوری پاکستانی قوم کیلئے افسوسناک ہے، جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، ہم اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں انہوں نے ایک بار پھر پشاور میں دہشت گردی اور کوئٹہ، کراچی اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے قائد میاں نواز شریف کا دورہ امریکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے قائد پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے حکومت سنجیدہ کوششیں کر رہی، میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سرسید آف ڈنگہ پانچویں بار مسلسل ایم پی اے منتخب ہونے والے، مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن، ایم پی اے حلقہ پی پی 113 میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے حکومت سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے بلوچستان کے علاقہ میں زلزلے نے جتنے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے اسے سمیٹنے اورمتاثرہ افراد کو دوبارہ زندگی کے دھارے میں لانے کے لیے طویل جدوجہد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی ادارے زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام مقامات میں نہ صرف پہنچ چکے ہیں بلکہ وہاں پر اس آفت کا شکار بننے والے افراد کی ہر طرح کی مدد کا عمل جاری ہے زلزلے نے جن گھرانوں کو بے یارو مددگار کر دیا ہے ان کو دوبارہ باوقار پاکستانی بنانا اور انہیں گھروں کیساتھ ساتھ روز گار فراہم کرنا حکومت کے علاوہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور پاک فوج کیساتھ مل کر جس طرح اس عذاب سے لوگوں کو نکالنے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے وہ اپنی مثال آپ ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ کراچی میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے انہوں نے حالیہ پشاور میں دہشت گردی اور زلزلے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار رنج و الم وہمدردی کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری بشارت علی دی ویگا سکول سسٹم یورپ کا ایک ماہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چوہدری بشارت علی سابق ایڈمنسٹریٹر دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ یورپ کا ایک ماہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ہالینڈ، فرانس، جرمنی ،اٹلی، سپین، پرتگال سمیت دیگر ممالک کا دورہ کیا اور اہم تعلیمی شخصیات سے ملاقات کیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا جائے بڑی تعداد میں دوست احباب انہیں قافلے کی شکل میں ڈنگہ لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : یورپ میں تحریک انصاف اوور سیز کا کوئی بھی لیبر ونگ کام نہیں کر رہا ہے، یاسر قدیر سیکرٹری اطلاعات یاسر قدیر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری اطلاعات یاسر قدیر نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یورپ میں تحریک انصاف اوور سیز لیبر ونگ کے قیام کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک مکمل ڈسپلن پارٹی ہے اور اس کی تمام تنظیمیں اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر رہتے ھوئے کام کر رہی ہے اسی طرح پاکستان سے باہر موجود دیگر تمام ممالک کی تنظیمیں آفس برائے انٹرنیشنل افئیرز کے تحت کام کرتی ہیں اور بیرون ممالک میں کوئی بھی تنظیمی عھدہ یا تقرری صرف چئیرمین عمران خان، سیکرٹیری انٹرنیشنل افئیرز ڈاکٹر ہمایوں مہمند، آفس برائے انٹرنیشنل افئیرز یا سیکرٹری امور خارجہ ہی کرسکتے ہیں علاوہ ازیں یورپ میں موجود ہر ملک میں تحریک انصاف کی اپنی تنظیمیں کام کر رہی ہیں اس لئے لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر خان کی یورپ میں کئے گئے یورپین کوارڈینٹر وغیرہ کے نوٹیفیکشن غیر آئینی و غیر قانونی ہیں اور تحریک انصاف ایسے تمام اقدامات کی مخالفت کرتی ہے اور یورپ میں خودساختہ بنائے گئے لیبر ونگ کو غیر قانونی قرار دیتے ھوئے تمام متعلقہ عہدیداروں سے اعلان لا تعلقی کرتی ہے اسی سلسلے میں ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے آفیشل ویب سائٹ پر اپنا تفصیلی بیان جاری کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شاہ قلی روڈ ،ڈنگہ تا لالٰہ موسیٰ ،تھانہ روڈ، ڈھلیان شریف روڈ، ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) شاہ قلی روڈ، ڈنگہ تا لالٰہ موسیٰ، تھانہ روڈ، ڈھلیان شریف روڈ، ٹوٹ پھوٹ کا شکار چھوٹی بڑی گاڑیوں کو آمد رفت میں مشکلا ت کا سامنا کئی کئی دن بارشی پانی سڑکوں پر کھڑا رہنے سے بڑے بڑے شگاف پڑھ گئے۔ سڑکوں کی ٹوٹ پھو ٹ کے باعث نا صرف لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کو باقا بل تلافی نقصان پہنچا بلکہ اس روڈ سے اڑنے والی دھول اور گرد سے شہری سانس گلے اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ تھانہ روڈ ڈنگہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بڑے بڑے شگاف پڑ چکے ہیں اس سڑک کی حالت نہ گفتہ بہ حالت ہوتی جا رہی ہے مقامی باسیوں اور سماجی تنظیموں نے موجودہ ایم این اے اور ایم پی اے سے ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کی از سر نو تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پنجاب حکومت بجلی چوروں کا پیچھا کر رہی ہے جو ایک قابل تعریف اقدام ہے مگر غریب عوام کو ہزاروں کا بل بھیجنا زیادتی ہے، چوہدری اجمل ٹوپہ
ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ) سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری اجمل ٹوپہ نے اپنے ایک بیان میں کہا پنجاب حکومت بجلی چوروں کا پیچھا کر رہی ہے جو ایک قابل تعریف اقدام ہے مگر انہی دنوں غریب لوگوں کو ہزاروں کے بجلی بل موصول ہو تے ہی ان کے ہاتھوں میں کرنٹ آ گیا۔ مگر غریب لوگوں کو کس گناہ کی سزا ہے؟ جو سالہا سال سے بڑی خاموشی کے ساتھ جائز نا جائز بل ادا کرتے آ رہے ہیں۔ اب تو بل دروازے سے اندر گرتا ہے تو گھر والے سہم جاتے ہیں جیسے جنگلی سانپ گھر میں گھس آیا ہو۔ نا جائز بلوں سے جمع ہونے والی آمدنی حرام ہے، جو بجلی کے نظام کو روشن نہیں بلکہ درہم برہم کر دے گی جیسا کہ حالات سے ظاہر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کا ناکارہ سیوریج ، بجلی کے لٹکتے تار، سٹریٹ لائٹس غائب، بدبودار گندہ واٹر سپلائی نظام معمول بن گیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) ڈنگہ کا ناکارہ سیوریج، بجلی کے لٹکتے تار، سٹریٹ لائٹس غائب، بدبودار گندہ واٹر سپلائی نظام معمول بن گیا۔70 ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم، بجلی کے لٹکتے ہوئے تار، سٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی، نالیوں اور گٹروں سے ابلتا ہوا پانی، پولیس ناکہ اور گشت کا نامناسب انتظام سر شام چوری و ڈکیتی کی وارداتوں نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا۔ راتوں کو قبرستانوں اور شہر بھر میں آوارہ خونخوار کتے راہگیروں کو کاٹتے ہیں۔ سوئی گیس محکمہ نے شہر بھر کی گلیاں اکھاڑ کر ناکارہ کر دی ہیں مقامی بلدیہ ڈنگہ نے بھی زحمت نہیں کی کہ انہیں مرمت کر دیا جائے کوڑا کرکٹ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے جس کی وجہ سے مکین بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ہسپتال RHC ڈنگہ میں ادویات نہ ہونے کی وجہ سے مریض بازاروں سے مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ لوڈ شیڈنگ کے دوران اور سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے شہر بھر میں اندھیرا چھا جاتا ہے مقامی سیاستدان توجہ دے کر مذکورہ بالا مسائل کا سد باب کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایم پی اے میاں طارق محمود کی کاوشوں سے شیر گڑھ میں پرائمری سکول سے اپ گریڈیشن جسے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول شیر گڑھ کا درجہ مل گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم پی اے میاں طارق محمود کی کاوشوں سے شیر گڑھ میں پرائمری سکول سے اپ گریڈیشن جسے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول شیر گڑھ کا درجہ مل گیا ۔ شیر گڑھ میں عوامی سماجی حلقوں نے میاں طارق محمود کی کاوشوں کو سراہا۔ جبکہ اے ای او (گرلز) مس صابرہ سلطانہ نے گورنمنٹ مڈل سکول شیر گڑھ کا وزٹ کیا اور انہوںنے وہاں کی ہیڈ مسٹریس کو احکامات جاری کیے کہ وہ فوری طور پر SNE کے تحت چھٹی کلاس کی طالبات کو فوری طور پر داخل کریں۔انہوں نے سکول کا وزٹ کے دوران تمام سٹاف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور طالبات سے تعلیم کے متعلق بات چیت کی۔ اس کے علاوہ مس صابرہ سلطانہ نے لاتعداد سکولوں کا دورہ کیااور انہوں نے تمام سٹاف کو ہدایت کی کہ سکولوں میں حاضری یقینی بنائیں تا کہ طالبات کا مستقبل مزید روشن ہو۔ کیونکہ طالبات دور دراز گائوں سے آ کر سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آتی ہیں ہمارا فرض ہے کہ انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں۔ کیونکہ کل کو انہی طالبات نے ڈاکٹر، ایڈووکیٹ، انجینئر بننا ہے اورملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے۔ آخر میں انہوں نے مزید کہا کہ غیر حاضری کرنے والی اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔

Share this:
Tags:
Dngh religious worship حملہ ڈنگہ عبادت مذہبی
Previous Post طالبان سے مذاکرات پر قومی اتفاق رائے کو ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکنا چاہیے۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر
Next Post لالہ موسی کی خبریں 29.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close