Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈالر کی پروان، مہنگائی کا طوفان کیوں؟

October 13, 2018 0 1 min read
Dollar
Dollar
Dollar

تحریر : عنایت کابلگرامی

کاروباری حضرات چایئے و چھوٹے کاروباری ہو یا بڑے ان دنوں شدید پریشانی میں مبتلا ہے ، ان کی یہ پریشانی بجا بھی ہے ، نئی حکومت سے وابستہ ان کی تمام امیدے خاک نشین ہورہی ہے ۔ تحریک انصاف نے الیکشن میںجو بلند و بالا دعوے کیے کہ ہم اقتدار میں آکے ایک ایسا نیا پاکستان بنائیں گے کہ جس میں ہر شخص خوشحال ہوگا ، ڈالر کو 60 روپے میں لیکر آئیں گے، پیٹرول 50 روپے میں اور باہر ملکوں میں پڑا پاکستانیوں کے غیر قانونی دولت کو ملک میں واپس لائیں گے۔ اس قسم کے بڑے بڑے دعوے جس نے ہر پاکستانی کو متاثر بھی کیا اور ایک نئی امید بھی دی ۔

لیکن گزشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی اُنچی اڑان نے چھوٹے بڑے تمام تاجروں کے ساتھ عام پاکستانیوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے ۔ ڈالر کی اڑان سے مہنگائی کا جو طوفان برپھا ہوا ہے اس کی مثال شاید پاکستانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ تحریک انصاف نے جب حکومت سنبھالی اس وقت ڈالر 109روپے کا تھا ۔ اقتدار میں آتے ہی تحریک انصاف کی حکومت نے واضح اعلان کیا کہ ہم کسی بھی صور ت میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے ،اس کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان صاحب نے قوم سے ڈیم فنڈ کے نام پر چندہ بھی مانگ لیا ، ایک کے بعد ایک دعوے اور اعلانات کے بعد سب کچھ الٹ ہونے لگا ۔

جب سے پاکستان بنا ہے تب سے پاکستان کا ہر حکمران ماسیوائے جنرل ضیاالحق مرحوم کے آئی ایم ایف کے پاس قرضہ لے نے گئے ہیں۔ موجودہ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ہم کسی بھی صورت میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے ۔ پھر ایسی کیا آفت پڑ گئی کہ تحریک انصاف کی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت پڑی اور ڈالر کیوں یوں انچائی پر چھڑ نے لگا؟

پاکستا ن میں مہنگائی کے کئی وجوہات ہے ، ایک” ڈالر ” چونکہ دنیا بھر کے ممالک ایک دوسرے سے کاروبار اور لین دین کے لیے ڈالر کا استعمال کرتے ہے ، اس لیے پاکستان بھی درآمدات کے لیے ڈالر پر ہی انحصار کرتا ہے ۔ گزشتہ چند ہفتوں سے ڈالر جس تیزی سے پروان چھڑا ہے شاید آنے والے چند دنوں میں یہ ڈیڑھ سو کا ہندسہ عبور کرلے گا۔ دوسری وجہ ”بے حسی” ڈ الر کے مہنگا ہونے کا سن کر چھوٹے بڑے تاجراور ان میں وہ تاجر بھی شامل ہے جس کے کاروبار میں دور دور تک ڈالر کا وستہ نہیں وہ اشیاء مہنگی کرنا شروع کردیتے ہیں، چاہئے وہ اشیاء خورد نوش ہو یا دیگر ، مثال راقم کے کام میں جہاں دیگر سامان لگتا ہے وہی پر فارمیکا بھی استعمال میں آتا ہے ، راقم بی گریٹ فارمیکا استعمال کرتا ہے ، گزشتہ سال کے اخر میں اور موجودہ سال کے ابتدائے دو ماہ میں فارمیکا 480روپے کا ملتا تھا ، پھر 500کا ہوا ہم نے سوچا سالانہ اضافہ، پھر 550 ہم احتجاج کیا تو کہا کہ ڈالر مہنگا ہوگیا ، اگست کے مہینے میں 600کا کردیا ،ستمبر میں 650روپے کا ،بہانہ وہی ڈالر ، اب ڈالرکی یک دم پروان سے ریٹ کی آواز پھر آنے لگے ، مان لیا ڈالر پر ہی فارمیکا کے پیپر ز باہر ملک سے خریدے جاتے ہیں، مگر ہر مہینے کے مہینے تو نہیں ایک ساتھ چھ آٹھ مہینے کا مال خریدا جاتا ہے ۔ اسی طرح دیگر اشیاء میں بھی ریٹ بے حسی کی ہی وجہ سے بڑتھا ہے۔

ہماری بے حسی تو ہمارے ایمان کی کمزوری ہے، مگر موجودہ وقت میں ڈالر اتنی تیزی سے کیوں پروان چھڑرہاہے اور حکومت قرضہ کیوں لے رہی ہے؟

گزشتہ دنوں نیب نے مزید 50 اہم گرفتاریوں کا ذکر کیا جس کے بعد کئی سارے کارباریوں نے اسٹاک ایکسچینج سے پیسہ نکالنا شروع کر دئے، جس کی وجہ سے بھی ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے۔جب جنرل(ر) راحیل شریف آرمی چیف تھے تو انہوں نے حکومت کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت معاشی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی تائید کی، مگر اس وقت کی حکومت کی طرف سے یہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے، وہ اس لیے کہ یہ معاشی دہشت گرد کھربوں روپے اسٹاک ایکسچینج سے نکال لیں گے، اور ڈالر مہنگے ہونے کی صورت میں عوام یہی سمجھیں گے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسا ہوا۔

اگر حکومت اس وقت یہ سخت اقدام اٹھا لیتی تو وقتی طور پر پاکستان کو مشکل وقت دیکھنا پڑتا مگر حکمرانوں نے اس وقت اپنیساکھ بچائی مگرموجودہ وزیراعظم عمران خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ واضح طور پر بتایا تھا کہ اب جو ہم کرنے جارہے ہیں مشکل وقت آئیگا اور اس آزمائش میں ہر پاکستانی کو پورا اترنا ہوگا۔50 بڑے کرپٹ ترین لوگوں کو پکڑنے کا عندیہ دیتے ہیں پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی، جو کہ واضح ثبوت ہے کے بڑے مگرمچھ اپنا پیسہ نکال رہے ہیں۔ اور اس کا نقصان پاکستان کو ہو رہا ہے۔جس ایک منہ ملتا ثبوت گزشتہ کچھ دنوں سے نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف لوگوں کے نام پر بنائی گئی جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپے کی ٹراسلیشن ، کبھی اورنگی ٹائون کے فالودے والے کے نام پر اکاونٹ تو کبھی کسی اسکول ٹیچرز کے نام پر ، مختلف لوگوں کے نام پر بنائے گئے جعلی اکاونٹس میں تو اربوں روپے پکڑے گئے ، مگر لگتا یوں ہے کہ کھربوں روپے نکالنے میں یہ معاشی دہشت گرد کامیاب بھی ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں آج بھی کرپشن عروج پر ہے ، پاکستان کہ سیاست دانوں نے جس قدر کرپشن کرکے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثل نہیں۔ پاکستانی عوام کا پیسہ جو کرپشن کی نذر ہوا یہ واپس خزانے میں لانے کے لیے وقت درکار ہے کیونکہ عدالتی نظام کے تحت ان لوگوں کو سزائیں ہوگی اور پھر اس کے بعد یہ پیسہ ان سے حاصل کیا جائے گا۔ مگر اس وقت تک جو نقصان پاکستان کا ہو گا اور جو معاشی مسائل ابھر رہے ہیں اسی کو پورا کرنے کے لئے حکومت پاکستان قرضہ لینے جا رہی ہے۔

مجھے بھی موجودہ حکومت سے کئی مسائل پر اختلاف ہے ، مگر اپنی سوچ بچار سے کام لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پچھلے حکمرانوں کے قرضہ لینے اور موجودہ حکمرانوں کے قرضہ لینے میں بہت فرق محسوس ہوتا ہے۔ اگر قرضہ لے کر مختلف پروجیکٹس شروع کیے جائیں تو وہ قرضہ ملک اور قوم کو کوئی فائدہ نہیں دیتا ہے ،جبکہ قرضہ ہر مسئلے کا وقتی حل ہوتا ہے، اگر قرضہ لیا جائے تو کاروبار شروع کرنے کے لیے استعمال ہونا چاہیے تاکہ وہ کاروبار سے بعد میں پیسہ کما کر قرضہ واپس کرنے کے قابل ہو جائے۔ اور اب ایسا ہی ہونے جا رہا ہے۔ وقتی طور پر پاکستان بہت مشکل حالات دیکھنے والا ہے مگر اس کے بعد امید ہے کہ انشاء اللہ پاکستان اپنا قرضہ اکم کرنیکے قابل ہو جائے گا اور پاکستان کے تمام مسائل بحکم خدا حل ہوجائیں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یااللہ میرے ملک کے تمام مسائل اپنے فضل و کرم سے حل فرما(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
business government Inayat ulhaq Kabalgraami Inflation Pakistaniis پاکستانیوں حکومت ڈالر کاروبار مہنگائی
Dr. Noor ul Haq Qadri
Previous Post وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد نورالحق قادری ایک علمی و روحانی شخصیت
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی (برانچ) یوکے لیوٹن سے ممبران کی لیوٹن یونٹ کے قیام سے متعلق ملاقات
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close