Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد نورالحق قادری ایک علمی و روحانی شخصیت

October 13, 2018 0 1 min read
Dr. Noor ul Haq Qadri
 Dr. Noor ul Haq Qadri
Dr. Noor ul Haq Qadri

تحریر : نسیم الحق زاہدی

وزیر اعظم عمران خان کا ڈاکٹر محمد نور الحق قادری کو وزارت مذہبی امور کا قلمدان سوپنے کا فیصلہ نہایت دانشمندانہ ہے جس کی دینی حلقوں میںخوب پذیرائی ہوئی عمران خان کے درست فیصلے نے مذہبی حلقوں میںپائی جانے والی بے چینی دور کر دی۔خیبر ایجنسی کے روحانی پیشوا ،ممتاز مذہبی سکالرڈاکٹر نور الحق قادری نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اےـ45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی۔دوسری بار پاکستان عام انتخابات 2008ء میں این اےـ45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔تیسری بار پاکستان عام انتخابا ت 2013ء میں این اےـ45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق نے اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پرانتخاب میں حصہ لیا اور حلقہ این اےـ43 (قبائلی علاقہـ4) سے شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر عشروزکوة ڈاکٹر پیرمحمد نورالحق قادری نے گذشتہ سال پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا تھا ۔عمران خان نے پیرنورالحق قادری کی پارٹی میں شمولیت کو انتہائی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا تھاکہ نورالحق قادری واحد شخصیت ہے جن کی شمولیت سے پارٹی کے رہنما اوراراکین خوش ہیں کیونکہ ان کا لوگوں کا تعلق نہ صرف خانقاہی نظام سے ہے بلکہ وہ قبائلی خطہ کے امور پر زیادہ عبوررکھتے ہیں جن سے مذہبی و قبائلی امور کے حوالے سے بہترانداز میں رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ ان کے 184 مدارس کا نظام زیرکفالت ہے جن میں قریبا 20 ہزار سے زائد طلباء زیرتعلیم ہیں یقیناََ ہماری پارٹی کو ان جیسے کرپشن و دیگرر تمام الزامات سے پاک لوگوں کی ہی ضرورت ہے جو وزارت و سینیٹ میں رہنے کے باوجود کرپشن و دیگر الزامات سے پاک و صاف ہیں ہمیں نورالحق قادری کو پارٹی میں لانے کیلئے چار سال کا عرصہ لگا اور آخرکار کامیابی ملی انہوں نے مزید کہا تھاکہ ہم دونوں 2002ء سے اسمبلی میںاکٹھے رہے ہیں اس دوران میرے لیے قادری کی شخصیت متاثرکن رہی ہے ۔ صاحبزادہ نورالحق قادری اپنی افتاد ِطبع کے اعتبار سے ایک متواضع،متوازن، متین، خلیق اوروجیہ شخص ہیں، صاحبِ علم ہیں اور لنڈی کوتل خیبر ایجنسی کے ایک علمی و روحانی خانوادے کے چشم وچراغ ہیں،ان کے والد ماجد جناب شیخ عبدالعزیز عرف شیخ گل صاحب قادری سلسلے کے شیخ طریقت ہیں، ان کا قبائلی علاقے میں وسیع حلقہء ارادت ہے، ان کا تعلق شنواری قبیلے سے ہے، جو پاک افغان سرحد کے دونوں طرف آباد ہے۔ وہ دو بار قومی اسمبلی کے رکن اور وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ لیکن ان کے دامن پر کوئی دھبہ نہیں ہے، وضع دار ی اور دلداری ان کی فطرت ثانیہ ہے۔ ان کے برادر بزرگ صاحبزادہ عبدالمالک قادری بھی سینیٹر رہ چکے ہیں۔ سیاسی ودینی حلقوں میں یہ حضرات عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔”دارالعلوم جْنیدیہ غفوریہ” کے نام سے ان کا وقیع علمی ادارہ ہے اور خیبر ایجنسی میں اس کی متعدد شاخیں ہیں، ان اداروں کی مالی کفالت یہ اپنے خاندان اور قریبی مخلصین کے تعاون سے کرتے ہیں۔ اسلام اور پاکستان کے لیے ان کی قربانیاں بھی بیش بہا ہیں، دہشت گردوں نے ان کے خاندان کے چار عزیزوں کو شہیدکر دیا تھا ان میں ان کے عالم وفاضل چچا علامہ حافظ عبدالعظیم صاحب اور بھائی علامہ نورالدین صاحب بھی شہید ہوئے، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے، علامہ نورالدین صاحب اپنے جامعہ میں شیخ الحدیث اورحیات آباد پشاور کی انتہائی عالی شان ”جامع مسجد زرعون” میں خطابت فرماتے تھے اور پشتو کے بہترین خطیب تھے۔پیرنور الحق قادری نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پشاور لنڈی کوتل سے الیکشن میں حصہ لیا اور واضع برتری سے کامیابی حاصل کی ۔وہ جماعت اہلسنت خیبر پختون خواہ کے سربراہ ، انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر بھی رہے۔موصوف اور انکے خاندان کی وطن عزیز کے لیے قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں۔دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے پیر نورالحق قادری کا کردار ڈھکا چھپا نہیں۔بلا شبہ وزیر اعظم نے اس اہم وزارت کے لئے ایک پڑھے لکھے، تجربہ کار عالم دین کا چنائو کیا اس انتخاب پر وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ وفاقی وزیر پیر ڈاکٹر محمد نورالحق قادری نے تحریک انصاف میں شمولیت کرتے ہوئے کہا تھاکہ کئی سالوں سے پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ہمیں اپنے ساتھ شامل ہونے کی دعوتیں دی ہیں۔ لیکن ہم اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور قوم کے تعاؤن سے پہلے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی اور سینٹ میں قوم کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔ ہم نے آزاد حیثیت برقرار رکھی۔ اب چونکہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور قوم کی خواہش بھی اس لئے ہم نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل فیصلے اورسیاسی جماعت میں شمولیت سے قبل ملک کی سطح پر اپنے سیاسی فکر رکھنے والوں دوستوں سے مشاورت کی۔ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے آپ تمام اقوام کے مشترکہ جرگہ سے مشاورت کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا۔ جو ملک اور قوم کی خیرخواہ جماعت ہے اور جس کے قائد ہر قسم کرپشن کے داغ دھبوں سے پاک ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ اسلامی اقتدار کے تحفظ ،قبائل کے حقوق کے حصول اور ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے آپ سمیت اپنا بھر پور کردار ادا کروں۔ڈاکٹر محمد نورالحق قادری نے وزارت سنبھالنے کے فوری بعد کہ حج پالیسی کا اعلان بروقت کیا اور حج و عمرہ پر جانیوالے پاکستانی افراد سے 2 ہزار ریال اضافی فیس مقرر کرنے کا معاملہ سعودی حکومت کے سامنے اٹھایا احسن طریقے سے اٹھایا۔عراق کے شہر کربلا ، نجف ، ایران اور ازبکستان میں مقدس مقامات پر جانیوالے پاکستانی زائرین کے لئے ان ممالک میں پاکستان ہائوسز تعمیر کرنے کا بڑا اعلان کرکے ذائرین کے دل جیت لئے ۔ڈاکٹر نور الحق فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے سر براہ بھی ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کے قبائلی علاقہ جات کی معاشی ترقی اور وہاں کے عوام کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد قبائلی علاقوں کی معاشی ترقی اور وہاں کے عوام کو تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کی سہولیات کی فراہمی سمیت قبائلی علاقوں میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ اور روزگار کی فراہمی پر زور دیا اور کہا کہ حکومت نے قبائلی علاقوں کی معاشی ترقی اوردیگر سہولیات کے لئے100 بلین روپے کے پیکج کوخیبر پختونخوا کے لئے مقرر کردہ 24 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ضم کرنے کے لئے میکنزم تشکیل دیا جائے گا تاکہ حقیقی معنوں میں قبائلی علاقے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خاتمے اور امن کے فروغ کے لئے وزارت مذہبی امور مختلف مسالک کے علماء پر مشتمل کمیٹی قائم کرے گی جو ملک بھر کے مدارس کا دورہ بھی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام مسالک کے علماء پر مشتمل کمیٹی کے قیام سے حکومت کے امن کے ایجنڈے کو تقویت ملے گی اور مختلف مکاتب فکر کے درمیان ہم آہنگی بڑھے گی۔وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا نور الحق قادی کی معاونت سے دینی مدارس کے حوالے سے جملہ حل طلب امور پر کام کرے گیـوزارت مذہبی امور (Ministry of Religious Affairs) پاکستان کا ایک سرکاری ادارہ ہے جو مذہبی معاملات کا ذمہ دار ہے، مثلا پاکستان کے باہر زیارت کے لیے بیرون ملک روانگی خاص طور پر بھارت میں زیارت اور سعودی عرب میں عمرہ اور حج کی ادائیگی۔ ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے وزارت کئی ماتحت اداروں پر مشتمل ہے جس میں حج ڈائریکٹوریٹ، اسلامی نظریاتی کونسل اور مدرسہ تعلیمی بورڈ شامل ہیں۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
personality religious Scholars شخصیت علمی
Urdu
Previous Post قومی مشاورت کانفرنس ۔۔۔۔۔قومی زبان اردو
Next Post ڈالر کی پروان، مہنگائی کا طوفان کیوں؟
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close