Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گدھوں میں پہلی اور تیسری پوزیشن

December 20, 2018 0 1 min read
Donkeys
Donkeys
Donkeys

تحریر : روہیل اکبر

پاکستان دنیا میں گدھوں کی تعداد کے حوالے سے تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے اور اس وقت صرف لاہور شہر میں گدھوں کی تعداد 41 ہزار سے سے زائد ہے اور اس فہرست میں ایتھوپیا پہلے اور چین دوسرے نمبر پر موجود ہے اور اس حوالہ سے ہماری پچھلی اسمبلی میں مئی 2016میں ایک تجویز بھی دی گئی تھی کہ ہم گدھوں میں خود کفیل ہوچکے ہیں اور حکومت انہیں اپنی برآمدات میں شامل کرکے کثیر زرمبادلہ کما سکتی ہے اور اس وقت قصاب اور ہوٹلوں والے شہریوں کو گدھے کا گوشت کھلا رہے تھے اگر یہ کام نہ رکتا تو آج ہم دنیا بھر میں پہلی پوزیشن پر ضرور ہوتے خیر کوئی بات نہیں ہم کسی نہ کسی جگہ تیسری پوزیشن پر تو موجود ہیں مگر ہمارے سیاستدانوں نے ہمیں بیوقوف اور گدھا بنانے میں پہلے نمبر پر ہی رکھا ہوا ہے اربوں روپے لوٹ کر بھی خود کو پاک صاف ظاہر کرتے ہیں شریف فیملی کی لوٹ مار تو سب کے سامنے آچکی ہے اب زرداری اور انکے حوارویوں کا بھی یوم حساب قریب ہے کیونکہ انکے خلاف منی لانڈرنگ کی تہلکہ خیز تحقیقات مکمل ہو چکی ہے جے آئی ٹی نے منی لانڈرنگ میں 32افراد کے خلاف تحقیقات مکمل کی ہیں زرداری اور فریال تالپور ان میں شامل ہیں جبکہ اومنی گروپ کے انور مجید،ان کے بیٹے اے جی مجید گرفتار ہوچکے ہیں جنہوں نے انکشافات کیے ہیں کہ سندھ میں رشوت ستانی سے موصول رقوم مربوط سکیم کے ذریعے کیسے بے نامی اکاؤنٹس میں پہنچتی تھیں اور وہاں سے اومنی گروپ کے کاروبار اور دوسرے اثاثوں میں سرایت کر جاتی تھیں۔

اے جی مجید یہ رقوم ہنڈی اور حوالے کے ذریعے دبئی منتقل کرتا رہا ہے جس سے لندن،کینیڈا،فرانس اور دبئی وغیرہ میں باقاعدہ اثاثے بنائے گئے ہیں، جے آئی ٹی نے ان اثاثوں کی تفصیلات بھی حاصل کر لی ہیں۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سیاسی سرپرستی میں بینکوں سے مشکوک اکاؤنٹس پر 80ارب روپے کے قرضے حاصل کئے گئے۔اومنی گروپ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے سیاسی دباؤ پر بینکوں نے قرضے ری شیڈول کیے گئے کیونکہ اومنی گروپ بلاول ہاؤس کراچی،اسلام آباد،نوڈیرو اور نواب شاہ کے لئے ایک کروڑ 30لاکھ ماہانہ اخراجات کی ادائیگی کرتا تھا۔بچوں کی سالگرہ کے کیک بھی انہی اکاؤنٹس سے خریدے جاتے تھے۔ماڈل ایان علی کا بھی دلچسپ کردار سامنے آیا ہے،جعلی بینک اکاؤنٹس میں ایک زرداری گروپ کا بھی ہے، اسی سے ایان علی کو ادائیگی کی گئی تھی۔

پچھلے ماہ ایان علی نے ایک ٹویٹ میں وڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں ایان علی نے بتایا تھا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق صدر کے پرسنل اسٹنٹ مشتاق احمد اور رحمان ملک کے بھائی کو بھی میرے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے، ایان علی نے سوال اٹھایا تھا کہ ان دونوں افراد کو میرے ساتھ کیوں گرفتار نہیں کیا گیا۔ایان علی کا کہنا تھا در اصل یہ کسی اور کا کام تھا جو وہ کیا کرتی تھی۔ آصف زرداری جب 2008 میں صدر بنے تھے تو مشتاق احمد نے ایوان صدر میں نوکری حاصل کی تھی وہ گریڈ 12 میں سٹینوگرافر کی حیثیت سے داخل ہوا،پھر اسے گریڈ 16 میں ترقی دے دی گئی،جے آئی ٹی کی رپورٹ 24دسمبر کو سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی اور اس کے بعد کے مراحل بہت اہم ہوں گے۔

آصف زرداری اور فریال تالپور جمعہ تک عبوری ضمانت پر ہیں۔بینکنگ کورٹ سے ان کی عبوری ضمانت میں تین تین بار توسیع ہوچکی ہے۔ آصف زرداری کے دست راست انور مجید اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔جیسے جیسے اومنی گروپ کا کاروباری حجم بڑھاسندھ حکومت کا خزانہ اومنی گروپ کی پیاس بجھاتا رہا۔سید مراد علی شاہ اور اومنی گروپ کے زبردست گٹھ جوڑ کی کہانی ہے جس میں مراد علی شاہ نے سندھ کے مشیر،صوبائی وزیر سے لے کر وزیر اعلیٰ سندھ کی حیثیت سے اومنی گروپ کا ہاتھ تھامے رکھا۔پہلے دن سے آج تک اومنی گروپ کا ہاتھ مراد علی شاہ کے ہاتھ میں ہے۔جیسے جیسے اومنی گروپ کا کاروبار اور حجم بڑھا،مراد علی شاہ کی حکومتی پوزیشن بھی بڑھتی چلی گئی۔

مارچ 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے قبل اومنی گروپ کی صرف ایک شوگر مل اور دو کمپنیاں تھیں،اب اومنی گروپ کی 91کمپنیاں، صنعتیں،فیکٹریاں اور اثاثے ہیں یعنی اس کے 95 فیصد اثاثے پچھلے 11برسوں کی پیداوار ہیں۔دوسری جانب مراد علی شاہ 2008 میں صرف وزیر ریونیو تھے 2010 میں ان کو سندھ کے سات محکمے مل گئے،جن میں محکمہ خزانہ، آبپاشی، توانائی، بورڈ آف انویسٹمنٹ،کول مائننگ،محکمہ منصوبہ بندی و ترقی شامل ہیں۔ اور شاید یہ سندھ حکومت کا ریکارڈ ہے کہ ایک وزیر کے پاس سات محکمے رہے،اس کے پیچھے اومنی گروپ کا جادو تھاجو مراد علی شاہ کو توانا سے توانا تر کرتا گیا اور مراد علی شاہ اومنی کو توانا سے توانا کرتے چلے گئے۔یہ سلسلہ 2008 سے ہی شروع ہوگیا۔دادو اور ٹھٹھہ میں سرکاری شوگر ملز کوڑیوں کے بھاؤ صرف 22کروڑ میں اس کو تھما دی گئیں اب سندھ کی 35شوگر ملز سے آدھی اومنی گروپ کا اثاثہ ہیں اور بلاشبہ اومنی گروپ سندھ کا شوگر کنگ ہے۔جس انداز سے سندھ کے سرکاری خزانوں کا منہ کھولا گیااس میں مراد علی شاہ کا اہم کردار رہا۔اس دوران مختلف سکیمیں سامنے آئیں جن کا فائدہ اومنی گروپ کو ہی ہوا ہے۔پچھلے 11سالوں میں 11ارب روپے سبسڈی کے نام پر منتقل ہوئے جس کا بڑا حصہ اومنی گروپ کو گیا ہے۔ان نوازشات اور مراعات پر کسی نہ کسی حیثیت سے مراد علی شاہ کے دستخط رہے ہیں اومنی کو جہاں فائدہ ہوا ہے وہاں کہیں نہ کہیں مراد علی شاہ کے قدم ضرور نظر آئے۔مراد علی شاہ کے ملوث ہونے کی شروعات 2008 سے ہوئی ہیں۔

مراد علی شاہ کے پاس ریونیو کی وزارت تھی۔ان کوخزانے کی وزارت دی گئی آر او پلانٹ اور دیگر کمپنیوں کو اربوں روپے کی پیشگی ادائیگیاں کی گئیں جن کا حجم 20ارب روپے بنتا ہے اومنی گروپ کو ٹھٹھہ شوگر مل جس کے 70کروڑ کے اثاثے تھے اومنی گروپ کو 13کروڑ کی دے دی گئی۔جے آئی ٹی نے جو تفصیلات طلب کی ہیں ان کا جعلی اور بے نامی اکاؤنٹس سے معاملہ ملتا ہے اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی موجودگی میں اسے مسئلہ درپیش ہے اسے نا مکمل معلومات دی جارہی ہیں جبکہ اڈیالہ جیل جانے سے پہلے اے جی مجید پوری سندھ حکومت چلا رہا تھاکیونکہ اسے اور اسکے اوپر سب کو معلوم تھا کہا ہماری عوام اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں ان پر جتنا مرضی کرپشن کا وزن لاد دو یہ پھر بھی نہیں بولیں گے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
first pakistan position Rohail Akbar third World پاکستان پہلی پوزیشن تیسری دنیا گدھوں
PML-N Meeting
Previous Post نواز شریف کو سزا کی صورت میں (ن) لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Next Post ورنہ ! یہ وقت پھر کبھی نا آئیگا!
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close