گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ سینئر نائب صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود اختر محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سجیل خان اور سیکرٹری لائبریری پیرزادہ قنبر اعجاز شاہ نے ٹی ایم اے ضلع گجرات کے صدر سرجن ڈاکٹر مقصود زاہد کے والد محترم کی وفات پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے عہدیداران گجرات پریس کلب دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر مقصود زاہد کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور انکے لئے صبر و جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
