Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرامہ کب ختم ہو گا؟

March 17, 2014 0 1 min read
Aqeel Khan
Pakistan
Pakistan

ایک محفل میں کسی دوست نے کہا کہ یہ ڈرامہ کب ختم ہو گا؟ میں اس کا مطلب نہیں سمجھ سکا کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے۔ تب وہ میرے قریب آ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ آپ اور آپ جیسے تجزیہ نگار کیا بتا سکتے ہیں کہ یہ ڈرامہ کب ختم ہوگا ؟ میں نے اس سے پوچھا کہ کون سا ڈرامہ بھائی ؟ اس نے جواب دیا یہ جوآج کل پاکستان میں چل ر ہے ہیں۔ میں نے کہا کہ آپ اس لوکل ”پاک ٹی ہاؤس ” میں کھل کر وضاحت کریں کہ جناب کا اشارہ کس طرف ہے ؟ جواباً اس نے خاص طورپر دوباتوں کا ذکر کیا۔ ایک طالبان مذاکرات کا اور دوسرے شیخ رشید کا۔

بقول اس شخص کے ”سنا ہے حکومت طالبان سے مذاکرات کررہی ہے اورہمارے حکمران عوام کو یہ بتا نا چاہتے ہیں کہ ملک میں جو دہشت گردی ہورہی ہے وہ طالبان کررہے ہیںاگر ان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے تو دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا لیکن یہ کیا کہ طالبان سے ابھی مذاکرات ہورہے ہیں اور دھماکے پھر بھی ختم نہیں ہورہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جو دھماکے اب ہورہے ہیں ان دھماکوںسے طالبان لاتعلقی کا اعلان کرچکے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہونے کا کسی کو کوئی علم نہیں ۔ کوئی دوسرا گروپ دہشت گردی کرنے میدان میں اتر آیا ہے ۔پھر کل کو ہم طالبان کو چھوڑ کر اس دوسرے گروپ سے مذاکرات کریں گے ۔ اس کے بعد پھر کوئی تیسرا گروپ سامنے آجائے گا ۔حکومت مذاکرات کے چکر میں رہے گی اور مظلوم عوام اسی طرح اپنی جانوں سے ہاتھ دھوتی رہے گی۔ اس سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے آواز بلند کرنے والے کسی بھی مسلک کے مسلمان مساجد، امام بارگاہ ، اجتماعات اور ایسی دوسری جگہوں پر تو دھماکے کرتے ہیں لیکن وہ جگہ جن کے غلط اور غیر اسلامی ہونے پر تمام مسالک متفق ہیں مثلاً رقص وسرود کی محافل، شراب خانے اور اس قسم کی بے ہودہ غل غپاڑے والی جگہوں پر کوئی حرکت نہیں ہوتی۔

پھر اس نے دوسری طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں الیکڑانک میڈیا کی بھر مار ہے اوریہ ٹاک شوکرنے والے اپنے پروگرامز میں سب سے زیادہ شیخ رشید صاحب کو مدعو کرتے ہیں کیونکہ وہ کافی دلچسپ باتیں کرتے ہیں۔پچھلے دنوں انہوں نے ایک نجی چینل کے لائیوپروگرام میں بڑے بلند و بانگ دعوے سے کہا تھا کہ اگر ڈالر 100سے کم ہوگیا تو وہ قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے۔عوام کا اب یہ جائز سوال ہے کہ ڈالر کی قیمت سو سے کم ہوگئی ہے تو شیخ صاحب وعدے کے مطابق اپنی سیٹ چھوڑدیں۔ مگرایسا ابھی تک نہیں ہوا۔ کیا پاکستان کے اکثر سیاستدانوں نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔

Taliban
Taliban

اس کے پہلے سوال کا جواب تو یہ تھا کہ طالبان سے مذاکرات بہت اہم ہیں کیونکہ غیر اسلامی و غیر ملکی طاقتیں مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر اپنا فائدہ اٹھا نا چاہتی ہیں۔ ساری قوم نے دیکھ لیا کہ جب طالبان نے پرامن رہنے کا اعلان کردیا تو پھر اب وہ کون سے عناصر ہیں جو ملک میں دہشت گردی کررہے ہیں؟ کوئی بھی محب وطن شہری نہیں چاہتا کہ اس کے ملک کا امن وامان تباہ ہو جب کہ مسلمان کبھی بھی اپنے کسی بھائی کا ناجائز خون نہیں بہا ئے گا کیوں کہ اس کو پتہ ہے کہ اسلام کسی ایک شخص کے ناجائز قتل کوپوری انسانیت کا قتل کہتا ہے ۔ حکومت کا یہ بہت اچھا فیصلہ ہے کہ طالبان سے مذاکرات کررہی ہے۔اس طرح ساری عوام کو پتا چل جائے گا کہ دہشت گردی طالبان کررہے تھے یا پھر کوئی اور ؟یہ سب غیر ملکی قوتوں کی ایک سازش ہے کہ اسلام کو بدنام کیا جائے۔ ویسے بھی عوام کو امن چاہیے خواہ وہ ڈائیلاگ سے ہو یا پھر آپریشن سے۔

رہا دوسرا سوال تو شیخ رشید صاحب نے جذبات میں آکر ایسا فلمی ڈائیلاگ بول دیا یا پھر انہیں بھی خادم اعلیٰ پنجاب کی طرح بڑھکیں مارنے کا شوق چڑھا ہوگا۔ خادم اعلیٰ بھی تو جلسوں میں کہا کرتے تھے کہ اگر ہماری حکومت آئی تو دیکھناہم آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ کیاآپ سب نے نہیں دیکھا کہ میاں صاحبان نے آصف زرداری کو کس طرح سڑکوں پر گھسیٹا ہے۔حال ہی میں دونوں بھائیوں (میاں نواز اور زرداری)نے ملکر بجلی گھر کا افتتاح کیاتو کیاوہاں تک کا سفر زرداری نے سڑکوں پر چل کر نہیںکیا ؟ قوم نے دیکھا نہیں کہ کس عزت و احترام سے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ؟ میاں صاحب تواتنے بے رحم ہیں کہ انہوں نے تو بچارے بچے بلاول زرداری پر بھی ترس نہیں کھایا اس کوبھی اتنا گھسیٹا کہ اسے کھینچ کر اپنے ساتھ تھر کے ریگستان میں لے گئے۔

جب میاں صاحبان نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا ہے تو اب شیخ صاحب بھی ضرور اپنے وعدے کا پاس کریں گے۔شیخ صاحب نے بھی وعدہ کیا تھا کہ ڈالر سو سے کم ہوا تو وہ اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے تو کوئی بات نہیں اسمبلی کی معیاد ختم ہونے سے ایک دن پہلے وہ بھی مستعفی ہوکر اپنے وعدے کا پاس کردیں گے۔عوام کو اتنی جلدی کیا ہے۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ”میرے عزیزہم وطنو! ” کہہ کر استعفے کی بھی نوبت نہ آنے دے۔

پاکستانی بزرگوں کے بقول سیاست نام ہی جھوٹ کا ہے مگر اس میں قصور ان سیاستدانوں کا نہیں بلکہ عوام کا ہے۔جب کوئی سیاستدان اپنی عوام سے جھوٹ بولے تو اس کے حلقے کی عوام کو چاہیے کہ وہ اس کا محاسبہ کرے۔اس سے پوچھے کہ اس نے عوام کو گمراہ کیوں کیا؟ جب ہم خود اپنے اپنے حلقے کے لیڈروں کا احتساب کریں گے تو پھر کوئی بھی سیاستدان جھوٹ نہیں بولے گاورنہ وہ اسی طرح عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے ۔ بدقسمتی سے ہم آج تک منتشر افراد ہیں کاش اللہ ہم کو ایک قوم بننے کی توفیق دے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
سینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan drama finish negotiation pakistan sheikh rasheed taliban پاکستان ختم ڈرامہ شیخ رشید طالبان مذاکرات
Ilyas Mohammad Hussain
Previous Post امن مذکرات
Next Post محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سے کی جانب سے شہر کی شاہراہوں سے غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close