دِل پہ رکھتا ہے سدا ہاتھ کوئی خواب تیرا
ہے شب و روز میرے ساتھ کوئی خواب تیرا
سانس لینے کی بھی مہلت نہیں دیتا اکثر
یوں سُلا دیتا ہے جذبات کوئی خواب تیرا

تحریر : ساحل منیر

دِل پہ رکھتا ہے سدا ہاتھ کوئی خواب تیرا
ہے شب و روز میرے ساتھ کوئی خواب تیرا
سانس لینے کی بھی مہلت نہیں دیتا اکثر
یوں سُلا دیتا ہے جذبات کوئی خواب تیرا

تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
