Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

February 29, 2016February 29, 2016 0 1 min read
Milk - urdu
Milk
Milk

تحریر : شہزاد حسین بھٹی
دودھ انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے۔ دودھ نہ صرف ایک مکمل غذا ہے بلکہ شفاء بھی ہے۔ ہمارے پیغمبرۖ کی پسندیدہ ترین غذاؤں میں دودھ بھی شامل ہے۔ دودھ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے، یہ انسان کی اولین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے تک ہر عمر میں صحت کے لئے ایک نہایت ہی اہم اور ضروری ہے جو کہ انسانی وجود کی تمام تر ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ اس میں معدنیات، جیسے کیلشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لئے نہایت اہم ہے۔ دودھ میں موجود پروٹین جسم کی حیاتیاتی ضروریات کو پورا کرتا ہے ، جبکہ ایک اندازے کے مطابق روزانہ ایک گلاس دودھ انسانی جسم کی تقریبا چوالیس فیصد 44% حیاتیاتی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

عالمی اعداد وشمار کے مطابق وطن عزیز دودھ پیدا کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو سالانہ6 3 ارب لیٹر دودھ پیدا کرتا ہے لیکن آج اصل صورت حال اس سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ عنقریب یہ اعزاز بھی بھارت ہم سے چھین لے گا۔ایک سروے کے مطابق دنیا میں بھارت دودھ کی پیداواراوراستعمال میں سب سے آگے ہے جہاں سروے کے مطابق سالانہ حساب سے تقریباً 110ملین ٹن دودھ پیدا ہوتا ہے۔ امریکہ 85 ملین ٹن کے ساتھ دوسرے نمبر پر، تیسرے نمبر پر ہمارا ملک پاکستان ، جہاں دودھ کی سالانہ پیداواراتقریباً 36 ملین ٹن ہے۔

Pakistan dairy farming
Pakistan dairy farming

اس وقت پاکستان ڈیری فارمنگ کی صنعت ایک ایسی خطرناک صورتِ احوال سے دوچار ہے جس پر اگر فوری توجہ نہ دی گئی تو پاکستان پانی کے دائمی بحران کے بعد دودھ کے بحران سے بھی دوچار ہوجائے گا۔ خشک دودھ کا سیلاب ملک میں مائع دودھ کی ایک ایسی خشک سالی کا منظر پیش کرنے والا ہے کہ جہاں خالص دودھ تو ناپید ہوگا ہی، لوگ گوشت کھانے کو بھی ترس جائیں گے۔ایک اخباری اطلاع کے مطابق2010 سے 2015 تک پاکستان، بھارت سے72ملین ڈالر سے زیادہ رقم کا خشک دودھ درآمد کر چکا ہے اور دوسری طرف اسی عرصے میں مویشی پالنے والے کسان اپنے دودھ دینے والے جانور سستے داموں، قصابوں کے ہاتھ فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں اور پاکستان سے دودھ دینے والے صحت مند زندہ جانور دھڑا دھڑ افغانستان کی طرف اسمگل ہو رہے ہیں۔

کسان صدیوں سے اس کار و بار سے وابستہ ہیں لیکن ناقص معاشی اور سیاسی پالیسیوں کی وجہ سے جیسے اور بہت کچھ وطنِ عزیز میں زوال پذیر ہے، اب یہ کار و بار بھی تباہی کی زد پر آ رہا ہے۔ گلہ بانی، دودھ، دہی، مکھن، گھی وغیرہ کے کار و بار سے وابستہ کسانوں نے بھی تو اب اپنے کام کو گھاٹے کا سودا قرار دے دیا ہے۔ایک وقت تھا جب دودھیل مویشیوں کی قدر کی جاتی تھی، اب اپنے پالنے والوں کے لیے وبالِ جاں بنتے جا رہے ہیں کیوں کہ ان بھاری بھرکم جانور کے اخراجات ان کی آمدنیوں پر بھاری پڑ رہے ہیں، اس غیر متوازن صورتِ حال کے پیشِ نظر ان جانوروں کو کم قیمت پر فروخت کر کے کسان اپنے کاندھوں پر پڑے بدحالی کے بے پناہ بوجھ کو اپنے تئیں کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اُدھر دودھ دینے والے جانوروں کو جس افراتفری کے عالم میں کسانوں نے فروخت کرنا شروع کر دیا ہے، اس سے ملک میں دودھ کا شدید بحران پیدا ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں تازہ دودھ کی برائے نام خریداری کی وجہ سے دودھ کے تاجر تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

اسی تشویش نے ان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بھی قریب قریب سلب کر لیا ہے۔ یہ لوگ پہلے ہی دودھ کی پیکنگ کے یونٹس کی اجارہ داریوں سے پریشان ہیں۔س سے قبل پی ڈی اے نے کہا تھا کہ اس نے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیوریٹی اینڈ ریسرچ کو خود لکھا ہے کہ وہ اپنے طور پر اْس تازہ دودھ کی وصولی کے کام میں ملوث نہیں، جو عام لوگوں کی ضرورت کو پوری کرتا ہے لیکن اب پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ پیکنگ والا دودھ، تازہ دودھ کا متبادل تو نہیں ہو سکتا مگر جب دست یاب تازہ دودھ ہی غیر میعاری ہو تو اْسے کون استعمال کرنے کا خطرہ مول لے گا؟

دوسری طرف ایک اور عالم ہے وہ کچھ یوں ہے کہ پاکستان ڈیری فارمنگ صنعت کے ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران میں پاکستان نے بھارت سے21.48 ملین کلوگرام خشک دودھ درآمد کیا ہے۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔2010 میں بھارت سے1.168ملین کلو گرام درآمد کیا گیا،2011 میں یہ مقدار گر گئی تو درآمد 0.539 ملین کلو گرام ہو گئی، 2012 میں اس در آمد میں تیزی آئی اور 2.65 ملین کلو گرام تک پہنچ گئی۔2013 میںاس میں چار گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوا، یعنی اس برس9.077 ملین کلو گرام دودھ درآمد کیا گیا لیکن 2014 میں تھوڑی سی کمی کے ساتھ خشک دودھ کی درآمد کی مقدار 8.043 ملین پر ٹھہری۔

اس کے علاوہ جب آپ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار دیکھتے ہیں تو سر شرم سے مزید جھک جاتا ہے۔ 2014 میں پاکستان نے دنیا بھر سے بھارت کے علاوہ 117 ملین ڈالر مالیت کا33.5 ملین کلو گرام خشک دودھ منگوایا،2013 میں 70.7 ملین ڈالر سے 22 ملین کلوگرام دودھ اور 2012 میں102.1ملین ڈالر مالیت کا 35 ملین کلوگرام دودھ درآمدکیا۔ شاید اسی لیے ”مویشی پال کسان” اب بر ملا کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ اس لیے ہو رہا ہے کہ بھارت نے اپنے کسانوں کو اتنی زیادہ سہولیات دے رکھی ہیں۔

Life
Life

جن کے متعلق ہم صرف سوچ سکتے ہیں جب کہ ہماری حکومت تو صرف نظرآنے والے اور تشہیری ترقیاتی منصوبوں، جیسے میٹرو بس، اورنج ٹرین جیسے نمائشی منصوبوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جو ان ملکوں کو زیب دیتے ہیں جو اپنے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا چکے ہوں۔ ہمارا ملک اس مکان کی صورت ہے جو اندر سے تباہ حال ہو لیکن باہر کی دیواروں کو رنگ روغن سے مزین کر دیا گیا ہو، بنیادی کاموں کے لیے ہماری حکومتوں کے پاس فرصت ہی نہیں۔
ماہرین معیشت کہتے ہیں کہ پاکستان میں اس شعبے کی طرف توجہ ہی نہیں دی جارہی،حال یہ کہ یہ شعبہ (لائیو سٹاک) ملک کی مجموعی پیداوار کا 22 فی صد ہے اور ملک کی مجموعی زرعی پیداوار میں اس کا حصہ 55 فی صد سے زیادہ ہے۔

اگر ہم اس شعبے کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ہم ملک کی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی)کے12فی صد حصے کو نظر انداز کر رہے ہیں۔بھارت کو دیکھتے ہیں تو اس نے اس شعبے کو فعال بنا کر اس سے بھر پور استفادہ کیا ہے اور خاص طور پر پاکستان کی طرف سے عائد کردہ کم درآمدی ڈیوٹی اور خشک دودھ سے متعلق درآمدی قوانین میں کم زوریوں کے باعث بھارت کے برآمد کنندگان نے خوب ہاتھ رنگے ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت کو اس حوالے سے بھی یہ سہولت میسر ہے کہ وہ سارک ممالک تنظیم کے رکن کی حیثیت سے 20 فی صد سے بھی کم ڈیوٹی پاکستان کو ادا کررہا ہے۔ جب کہ اسی ڈیوٹی کی شرح بھارت نے اپنے ہاں68 فی صد رکھی ہے، جس کے باعث اس کا صنعتی شعبہ محفوظ تر ہو گیا ہے۔

ایک اطلاع کے مطابق اس وقت پاکستان میں لاکھوں ٹن بھارتی خشک دودھ پاکستان میں ذخیرہ ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے مقامی کسان اپنے جانور قصابوں کو فروخت کرنے پر مجبورہو چکے ہیں۔ ماہرین طعنہ زن ہیں کہ یوں تو حکومت بڑھ بڑھ کر ترکی کی ترقی کی مثالیں دیتی ہے لیکن وہ اپنی اس صنعت کو بچانے کے لیے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ واضح رہے کہ ترکی نے اپنے ڈیری فارمنگ کے شعبے کو تحفظ دینے کے لیے درآمدی ڈیوٹی کی شرح 180 فی صد کردی تھی، جس سے ترکی کے اندر مقامی ڈیری فارمنگ نے لمبی لمبی دہائیوں کے بجائے مہینوں کے اندر اندر صنعت کا درجہ اختیار کر لیا تھا۔

امپورٹر حضرات یہ بھی کہتے ہیں کہ ملک کی ڈیری فارمنگ صنعت چوں کہ مقامی ضرورتوں کو پورا نہیں کر پا رہی، اس لیے ہم زیادہ سے زیادہ خشک دودھ درآمد کرنا چاہتے ہیںاس لیے حکومت عام آدمی کے دکھ کو سمجھے اور درآمدی ڈیوٹی کم کرے کیوں کہ افغانستان کے راستے خشک دودھ کی اسمگلنگ ہورہی ہے، جس کے باعث مارکیٹ سے ڈیوٹی کی شرح کم ہوجاتی ہے اگر یہ ڈیوٹی کم ہوجاتی ہے، تو اسمگلنگ کی لعنت کا بھی قلع قمع ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کر رہا کہ افغانستان کو گوشت کی جو اسمگلنگ دھڑ دھڑ ہو رہی ہے، اس پر قابو پانے کے لیے کیا ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں؟

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Milk - urdu
Milk – urdu
Share this:
Tags:
food Human imported milk must انسانی درآمد دودھ ضروری غذا
Swiss People Referendum
Previous Post سوئس عوام نے غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد کر دیا
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close