ملکہ : ای ڈی او ایجوکیشن گجرات ایاز طارق کے احکامات کے مطابق تا حکم ثانی سکول ٹائمنگ اس طرح ہو گی۔ پرائمری مدارس زنانہ ، مردانہ 7:30 تا 1:30 بجے مڈل سکول زنانہ ، مردانہ 7:30 تا 1:30 بجے ہائی سکول زنانہ، مردانہ 7:30 تا 1:30 بجے جبکہ اس دوران 11:30 تا 12:00 بجے 30 منٹ کی بریک ہو گی۔ جمعتہ المبارک کی سکول ٹائمنگ تمام مدارس کے لیے 7:30 تا 12:00 بجے ہو گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
