ملکہ : معروف ماہر تعلیم افضال احمد خاں اعوان نے بطور انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کے پیش رو چوہدری خالد محمود عابد کا تبادلہ گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول گولڑہ ہاشم بطور SST ہو گیا ہے۔ جبکہ گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول گولڑہ ہاشم سے محمد اسلام SST کا تبادلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ ہو گیا ہے۔ مذکورہ اساتذہ نے متعلقہ جگہوں پر چارج سنبھال لیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
