Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

December 16, 2017 0 1 min read
Sakoot e Dhaka
Sakoot e Dhaka
Sakoot e Dhaka

تحریر : مرزا روحیل بیگ
دسمبر آتا ہے تو ڈھاکہ کا سکوت ایک بار پھر آنکھوں کو سرخ کر دیتا ہے۔ مسلمانان ہند کی قربانیوں کی رائیگانی خون رلانا شروع کر دیتی ہے۔ دسمبر کا مہینہ، 16 دسمبر 1971 کی منحوس یادوں کو بھی تازہ کر دیتا ہے۔ سقوط ڈھاکہ ہو یا اس سے پہلے کے سقوط بغداد و سقوط غرناطہ ان سب کے ظہور میں بنیادی غلطیاں ” سیاسی ” ہوا کرتی ہیں۔ پاکستان توڑنے کی سازش بلاشبہ شیخ مجیب الرحمان اور بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے کی۔ بھارت نے ملک کے دونوں بازؤوں کے درمیان حائل ایک ہزار میل کے فاصلہ اور جغرافیائی لحاظ سے متصل ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مشرقی پاکستان میں سازشوں کا جال بچھانے اور نفرتوں کے بیج بونے شروع کر دیئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد 1949 تک مشرقی پاکستان کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑا اس کے سدباب کے لیئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ پاکستان، بھارت کے درمیان ستمبر 1965 کی جنگ نے ایک پروپیگنڈا کے ذریعے مشرقی پاکستان کے عوام کو یہ احساس دلایا کہ مشرقی پاکستان کا دفاع مغربی پاکستان کے ہاتھوں میں ہے۔

فروری 1952 کے بعد ” اگرتلہ ” سازش کیس 1966 میں ہوا۔ ” اگرتلہ ” مشرقی پاکستان کا وہ سرحدی بھارتی علاقہ تھا جہاں پر پاکستان توڑنے کی سازش تیار کی گئی۔ عوامی لیگ نے شیخ مجیب کی گرفتاری کے خلاف 7 جون 1966 کو جنرل اسٹرائیک کا اعلان کر دیا۔ جس کے نتیجے میں شدید خونریزی ہوئی۔ 41 افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ فروری 1966 میں عوامی لیگ کے ایک اجلاس میں شیخ مجیب الرحمن نے 6 نکات کا اعلان کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ایک وفاقی حکومت ہونی چاہیئیجو کہ خارجہ اور دفاع کے معاملات کی نگرانی کرے۔ مغربی اور مشرقی پاکستان کی علیحدہ علیحدہ کرنسی ہو۔ ٹیکس صوبائی سطح پر ہوں۔ وفاقی حکومت فنڈز دینے کی آئینی گارنٹی دے۔ اپنے اپنے فارن ایکسچینج کنڑول کریں اور دونوں یونٹ اپنی اپنی ملٹری اور پیراملٹری فورسز رکھ سکیں۔ جنرل ایوب خان کی پیدا کردہ نفرت کی وجہ سے یہ مطالبات سامنے آئے۔مئی 1966 میں شیخ مجیب الرحمن اور ان کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان پر پاکستان توڑنے کا ” اگرتلہ ” سازش کا الزام تھا۔ 1967 میں فوج سے تعلق رکھنے والے کچھ بنگالی فوجیوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ہندوستان سے سازباز کر کے ملک کو توڑنے کی سازش کی۔ ” اگرتلہ ” سازش کیس اور مجیب کے چھ نکات کو بنگلہ زبان کے اخبارات نے نمایاں جگہ دینی شروع کر دی۔

مغربی پاکستان کے اردو اخبارات نے مجیب کو غدار قرار دینا شروع کر دیا۔ مشرقی پاکستان کی صورتحال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی تھی۔ عوامی لیگ کے طلباء تنظیم ” چھاترو لیگ ” نے احتجاجی تحریک شروع کر رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی تھی۔ 1969 میں مشرقی پاکستان کا شمالی شہر ” پاربتی پور ” میں ایک سازش کے تحت ایوب خان کے خلاف چلنے والی تحریک کو توڑنے کے لیئے بنگالیوں اور غیر بنگالیوں کے درمیان تصادم کرا دیا گیا۔ سنگین سیاسی صورتحال کو سنبھالنے کے لیئے جنرل ایوب خان نے شیخ مجیب الرحمن کو رہا کر دیا۔ ملک میں شدید سیاسی بحران آ گیا جس کے نتیجہ میں جنرل ایوب خان نے 25 مارچ 1969 کو اقتدار سے علیحدہ ہو کر جنرل یحیی خان کو سونپ دیا۔ جنرل یحیی خان نے مارشل لاء نافذ کر دیا اور 1970 کو ملک میں عام انتخاب کا اعلان کر دیا۔ 7 دسمبر 1970 کو ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ نے 162 میں سے 160 نشستیں جیت لی تھیں۔

دوسری بڑی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی قرار پائی جس نے پنجاب میں 82 میں سے 62، سندھ سے 27 میں سے 18 اور صوبہ سرحد (خیبر پختونخواہ) میں 25 میں سے ایک نشست حاصل کی۔ ان انتخابات کو ملکی اور غیر ملکی مبصرین نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات قرار دیا۔ اس کے باوجود ان انتخابات کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم نہ کیا گیا۔ پاکستان کو دولخت کرنے میں ذوالفقار علی بھٹو کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جنہوں نے ملک سے زیادہ پارٹی اور ذاتی مفادات کو ترجیح دی۔ جنرل یحیی خان جنوری 1971 میں ڈھاکہ جاتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ڈھاکہ میں ہو گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ڈھاکہ میں بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی پارٹی کے ارکان کو شریک نہ ہونے کی ہدایت کی۔ جنرل یحیی خان اسلام آباد آتے ہی اپنا وعدہ بدل دیتے ہیں۔

اس وعدہ خلافی پر مشرقی پاکستان میں طوفان کھڑا ہوا۔ میجر ضیائالرحمن نے ایک پلاٹون کے ساتھ ریڈیو پاکستان چٹاگانگ پر قبضہ کر کے آزاد بنگلہ دیش کا اعلان کر دیا یہ وہی میجر ضیاالرحمان تھے جو بعد میں میجر جنرل ضیا الرحمان صدر بنگلہ دیش بنے۔ اس احتجاج کو دبانے کے لیئے 25 مارچ کو پورے مشرقی پاکستان میں آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے یہ اعلان کر کے کہ ” ہمسایہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے بھارت اس سے لا تعلق نہیں رہ سکتا” پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر گہرا وار کیا اکیس نومبر 1971 کو پانچ لاکھ سے زیادہ فوج کے ساتھ مشرقی پاکستان پر چاروں اطراف سے دھاوا بول دیا۔ اس وقت ہمارے پاس صرف تین ڈویژن فوج موجود تھی جن میں سے دو کے پاس تو بھاری اسلحہ بھی نہیں تھا۔ لیکن اس کے باوجود جو حوصلہ، برداشت اور ثابت قدمی مشرقی پاکستان گیریژن نے دکھائی وہ اپنی مثال آپ تھا۔ لیکن افسوس کہ پاکستان کی فوج کی بہادری اور شجاعت سے بھری ہوئی اس جنگ کو 16 دسمبر 1971 کو جس ندامت اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اسے صدیوں تک نہیں بھلایا جا سکتا۔

سولہ دسمبر کا ایک تلخ اور تاریک دن تھا، ادھر جیسے ہی ڈھاکہ کے پلٹن گراؤنڈ میں جنرل اے کے نیازی نے ہتھیار ڈالنے کی دستاویز پر دستخط کیئے تو اس کے ساتھ ہی دو قومی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا جانے والا ملک خداداد دولخت ہو گیا۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا یہ بیان کہ ” آج ہم نے مسلمانوں سے اپنی ہزار سالہ غلامی کا بدلہ لے کر پاکستان کا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے” ان کیدل میں پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف چھپی نفرت کی عکاسی کرتا ہے۔ سقوط ڈھاکہ میں اہم کردار ادا کرنے والی غیر جمہوری اور غیر آئینی قوتیں آج بھی اسی طرح کارفرما ہیں۔ آج قوم سانحہ مشرقی پاکستان پر غمزدہ اور دل گرفتہ ہے۔ جناح کا پاکستان آج بھی سقوط ڈھاکہ کے زخم سے چور چور اپنے مجرموں کی نشاندہی کا مطالبہ کر رہا ہے اور چلا چلا کر کہہ رہا ہے کہ یہ وطن کسی اور سقوط ڈھاکہ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Mirza Rohail Baig
Mirza Rohail Baig

تحریر : مرزا روحیل بیگ

Share this:
Tags:
Bangladesh firing measures muslims public اقدامات بنگلہ دیش عوام فائرنگ مسلمانان مشرقی پاکستان
Democracy
Previous Post ایم ایم اے کے مردہ گھوڑے میں پھر جان تو ڈال دی گئی مگر
Next Post عمران ناٹ آوٹ: جہانگیر آوٹ :حدیبیہ کیس خارج: سپریم کورٹ فیصلہ
Imran Khan – Jehangir Tareen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close