ماسکو (جیوڈیسک) یوکرائن میں حکومتی فوج اور روس نواز باغیوں میں جھڑپ، بھاری توپ خانے سے شیلنگ کے نتیجے میں 9 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مشرقی یوکرائن میں حکومتی فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جھڑپ اور بھاری توپ خانے سے شیلنگ کی گئی۔

Start typing to search...