
استنبول (جیوڈیسک) داعش کے جنگجو کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے حامی ترکوں سے مطالبہ کیا ہے وہ استنبول کو فتح کرنے کیلئے صدر طیب اردگان کے خلاف بغاوت کر دیں۔
یہ وہ خطرہ ہے جو اس نے انتہا پسندوں سے لڑائی شروع کر کے مول لیا ہے۔ جنگجو نے الزام لگایا اردگان نے ملک صلیبیوں کے ہاتھوں فروخت کردیا۔
