Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل

December 8, 2015December 8, 2015 0 1 min read
Poetry
Pakistanis living in Britain
Pakistanis living in Britain

تحریر: حسیب اعجاز آشر
تعلیم،تجارت کے علاوہ صحافت،شعروادب اورگائیکی سمیت ہر شعبہ جات میں دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی مقیم پاکستانی اپنے کام سے لگن،صلاحیتوں ،مسلسل جدوجہد،انتھک محنت،ذہانت اور مثبت کردار کی بدولت اپنے نام کا لوہا منو ا رہے ہیں اور وطن عزیز کے وقار کو بھی بلندترین کر رہے ہیں۔ بے پناہ وقار و عزت حاصل کرنے کے باوجود عاجزی و انکساری کا دامن تھامے ،مکمل اخلاص کے ساتھ جودیارِ غیر میں مقیم نمایاں پاکستانی شخصیات وطن سے شدید محبت رکھتیں ہیں اور ہر موقع اور ہر سطح پراپنے وطن کے مفادات کو کبھی پس پشت نہیں ڈالتیں وہ پاکستان کے لئے کسی بھی انمول اثاثے سے کم نہیں۔تو ایسے میں انکی پاکستان آمد پر انکا پرجوش استقبال اور انکے اعزاز میں پُروقار اور شاندار تقریبات کا انعقاد کیوں کر نہ ہو۔نامور شاعر،نغمہ نگار و کمپوزرنعیم حیدر کا شمار بھی ایسے ہی انمول شخصیات میں ہوتا ہے جن کیلئے کسی نے کیا خوب کہا ہے

کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔گزشتہ ٢٣ سال سے یوکے میں مقیم ہیں اور شعبہ تجارت سے وابستہ ہیں اور نہایت ہی قلیل عرصہ میں حلقہ شعروادب کے ساتھ ساتھ دنیا گائیکی میں وہ مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں جس کے لئے کئی سنیئرز اب بھی متلاشی ہیں۔انکااصل نام محمد نعیم ہے،ضلعہ اٹک سے تعلق رکھتے ہیں ابتدائی تعلیم اٹک سے ہی حاصل کی جبکہ پنجاب یونیورسٹی سے پولی ٹیکنیکل سائنس اور ہسٹری میں ماسٹر کیا ۔

College Life
College Life

کالج لائف سے ہی سے شعر و ادب اور موسیقی سے خاص لگائو تھا۔امجد السلام امجد، احمد فراز اور پروین شاکر انکی پسندیدہ ادبی شخصیات ہیں ۔انکا پہلا مجموعہ کلام ”تم سے مل کر” ٢٠٠٨ میں شائع ہوا۔۔اب تک انکی گیت نگاری پر چودہ البم ریلیز ہو چکے ہیں جن میں سے ”مائی ڈیرسٹ ماں”،” مہواشہ”اور” جاوداں” برٹش ہائوس آف پارلیمنٹ آف کومنز میں لانچ ہوئے، جبکہ ”ماریہ” ،حسین راتیں” ، ”وفا ہم کریں گے”، ”تم سے مل کر”، ”تمہارا پیار” اور دیگر بھی بہت مقبول عام ہیں ۔ حال ہی میں انکی شاعری اور کمپوزنگ میں ریلیز ہونے والا البم ”بے خودی” بھی موسیقی کا ذوق رکھنے والوں سے بہت محبتیں سمیٹ رہا ہے ۔آپکی غزلیں دنیائے موسیقی کے قدآور گلوکاروں نے گائی ہیں، جن میں پاکستان سے غلام علی، غلام عباس،حامد علی خان، حمیرا چنا، شبنم مجید، فریحہ پرویز، انور رفیع، خلیل حیدر، علی عباس، علی رضا، ترنم نازاور ثمینہ ملک جبکہ ہندستان سے الکا یاگنیک، ہنس راج ہنس، ہری ہرن، راجہ کاشف، سوزانہ انصراور گلفام شامل ہیں ۔

گزشتہ دنوں نعیم حیدر مختصر دورے پر برطانیہ سے تشریف لائے تو انکے اعزاز میں معروف شاعرہ محترمہ ناز بٹ نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت محفل ”نعیم حیدر کے ساتھ ایک شام”کا اہتمام کیا۔پاکستان میں نعیم حیدر کے اعزاز میں منعقدہ کئی تقریبات میں یہ تقریب اپنی نوعیت کی سب سے منفرد اور نمایاں رہی ۔امجد اسلام امجد کے زیرِصدارت ادبی فلک کے درخشندہ ستاروں سے آراستہ ہونے کے باوجودیہ محفل اعتبارِ ترتیب غیر رسمی سی رہی ۔اس محفل میں شعیب بن عزیز، قمر رضا شہزاد، اجمل نیازی اور خالد شریف نے مہمانان خصوصی کی حثیت سٹیج پر جلوہ افروز ہوئے۔شرکاء میں اجمل نیازی،رخسانہ نور، صغری صدف، سعود عثمانی، شہناز مزمل، حمیدہ شاہین، شاہدہ دلاور شاہ، ڈاکٹر عمرانہ مشتاق، بینا گوئندی، غافر شہزاد، نیلم احمد بشیر، سعد اللہ شاہ، وسیم عباس، حفیظ اعجاز، لقمان بٹ، ریاض نعیم، امجد علی ، احمد سہیل، بابر وسیم، شمیم خان ،امتیاز چیمہ، پروفیسر محمد منیر اوسر مسعود اخترکی شرکت نے اس شاندار محفل کو فرحت و انبساط کے جذبات سے معمور کیا۔نظامت کا فریضہ میزبان محفل ناز بٹ نے انجام دیا،مہمان کاتعارف اور ابتدائیہ کلمات بھی پیش کئے ۔محفل کی شمع دلچسپ اندازمیں روشن ہوئی اور صدر محفل امجد اسلام امجد کو اظہار خیال کے لئے مدوح کر لیا گیا ،انہوں خوبصوت محفل کے انعقاد پر ناز بٹ کی کاوشوں کو سراہااور نعیم حیدر کی ادبی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیااور ان سے اپنے پختہ و دیرینہ ادبی تعلقات کا تذکرہ بھی کیا

بدستِ امجد اسلام امجد نعیم حیدر کے نئے البم ”بے خودی” کی رونمائی عمل میں لائی گئی،شرکاء نے تالیوں کی گونج میں صاحب محفل کو ڈھیروں مبارکباد پیش کی۔ شاہدہ شاہ،وسیم عباس، قمر رضا شہزاد،بینا گوئندی، ناز بٹ اور رخسانہ نورنے نعیم حیدر کو مہکتے پھولوں کے گلدستے پیش کئے جبکہ صغری صدف جو تقریب کے اختتام سے چند لمحے قبل پہنچ پائیں ، نے بھی پھولوں کا گلدستہ صاحب محفل کو پیش کر کے رونق کر دوبالا کر دیا۔ غافر شہزاد کو دعوت سخن دیا گیا توانہوں نے اصرار کیا کہ ہم اپنے معزز مہمان نعیم حیدر کو ہی سننے آئیں ہیںتقریباًسبھی شریک شعراء کرام کی حمایت بھی غافر شہزاد کی رائے کو تقویت دینے میں کارگر ثابت نہ ہو سکی۔کیونکہ صاحب محفل نعیم حیدر کی اس خواہش کو کہ،وہ سبھی کو سننا چاہتے ہیں، کو رد کرنا ناممکن تھا۔بہرحال ہلکے پھلکے مشاعرے کا آغاز ہو ہی گیاغافر شہزاد کے جدت پسندانہ کلام کی مٹھاس سماعتوں میں خوب رس گھولا اور پذیرائی حاصل کی۔نوجوان شاعروسیم عباس کی پر اثر اور اثر انگیز شاعری نے بھی خوب رنگ جمایا۔منفرد لہجے اور الگ رنگ و آہنگ سے جانے پہچانے والے سعود عثمانی نے اپنی منتخب غزل پیش کر کے خوب داد و تحسین حاصل کی ،انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا نعیم حیدر سے میرا ملاقاتوں سے زیادہ گہرا تعلق کا رشتہ ہے،بہت محبت کرنے والے انسان ہیں اور انکی شاعری کا تو کیا ہی کہنا۔

Poetry
Poetry

قمر رضا شہزاد نے بھی نعیم حیدر کی شخصیت اور فن کے حوالے سے نہایت بصیرت افروز گفتگو کر کے محفل کی زینت بڑھائی۔خالد شریف اور شعیب بن عزیز نے بھی اپنے اظہار خیال میں نعیم حیدر کی ادبی خدمات کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپنے کام سے انکی لگن و خلوص اپنی مثال آپ ہے۔طویل خاموشی کے بعد انکا منظر پے بھرپور انداز میں آنا اچھا سائن ہے۔دعاگوہ ہیں کہ انکی کامیابیوں کا سفر جاری رہے۔ نعیم حیدر ما کو مائیک پر مدوح کیا گیا تو انہوں نے یادگار محفل کے انعقاد پر نازبٹ کا شکریہ ادا کیا تمام مقررین سے تشکر کا اظہاربھی کیا جنہوں نے انہیں خوبصورت کلمات کے ساتھ نوازا ور پذیرائی بخشی۔نعیم حیدر کی سحر انگیز اور دل کش ترنم کے ساتھ پیش کی گئی غزلوں نے تو سماں ہی باندھ دیا اور محفل کو بام عروج پر پہنچا دیا۔تشنگان شعروادب کی سماعتوں کو آسودگی بخشنے کے لئے منتخب قطعات سے بھی بزم کو سجایا۔اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ انکے کلام میں روح عصر کی گونج اور کھرا پن جس میں جذبات کی شدت اور شائستگی سماعتوں کو تسکین کا باعث بنی۔محفل میں پیش کی گئی غزلوں میں خیال کے چاک پر ایسی تخلیق تھی کہ زبانیں تو بے اختیار واہ واہ کہہ کر پسندیدگی کی سند پیش کررہی تھیں۔

یوں نعیم حیدرکے دلفریب ترنم آمیز کلام کے ساتھ ساتھ ناظمِ محفل ناز بٹ کی دلکش نظامت اور حسین الفاظوں سے سجی گفتگوسے خوبصورت ادبی محفل اپنے اختتام کو پہنچ چکی تھی۔میزبان محفل ناز بٹ نے اختتامیہ کلمات پیش کرتے ہوئے تمام مہمانان کی شرکت پر تہہ دل سے اظہار تشکر کیا اوربھرپور معاونت پر وسیم عباس کی خدمات کو بھی سراہا، اور اس موقع پر انہوں نے ”لاہور رائیٹرز فورم” کے قیام کا اعلان بھی کیا جس کے فاونڈرز ممبرز میں شعیب بن عزیز، قمر رضا شہزاد، ناز بٹ، رخسانہ نور اور وسیم عباس شامل ہیں ۔۔عشائیہ کے اہتمام میں تاخیر پھر ایک مختصر مشاعرے کا موجب بن گئی۔نیلم احمد بشیر نے کئی گیت پیش کئے اور دل کھول کا داد وصول کی۔نعیم حیدر نے معروف گائیک مہدی حسن کی غزل پیش کر کے سماعتوں میں سر گھولا۔صدر محفل امجد اسلام امجد کی پیش کی گئی مقبول نظم محفل کے اختتام کا اعلان ثابت ہوئی ۔
نعیم حیدر کے پیش کئے گئے کلام سے منتخب اشعار قارئین کی ضیافت طبع کے لئے حاضر ہیں۔

تیرے آنے کا رہتا ہے گمان سا
مسلسل آہٹوں کے درمیان ہوں
۔۔۔۔۔۔۔
گلا کیا کروں تیرے ظرف کا تو منافقوں کا سفیر ہے
تیرے لب پے میرا عروج ہے تیرے دل میں میرا ذوال ہے
۔۔۔۔۔۔۔
بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل
اک جشن سا رہتا ہے میری ذات کے اندر

نعیم حیدر نے نوجوان شاعروں کے لئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اپنے فن سے مخلص ہونا چاہیے، اساتذہ کے کلام کے مطالعہ کریں،انکساری سے کام کریں تو اللہ کے فضل و کرم سے کامیابیاں ضرور انکے قدم چومیں گی۔بعدازاں نازبٹ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق ایک ادبی گھرانے سے ہے بہت ہی کم عمری میں نظمیں اور غزلیں کہنا شروع کی۔پہلا مجموعہ کلام ان شاء اللہ تعالی جلد منظر عام پر آنے والا ہے۔لاہور رائیٹرز فورم کے مقاصد کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ فروغِ ادب کے لئے معیاری ادبی تقریبا ت کا انعقاد کیا جاسکے جہاں پر گروہی سیاست اور کسی بھی تعصبات سے بالاتر ہو کر صیح معنوں میں ادبی شخصیات و تخلیقات کی ہر سطح پر ہر ممکن پذیرائی ہو سکے اور دیارِ غیر میں مقیم اہل ادب حضرات کی بے لوث ادبی خدمات کو سراہا جا سکے۔اس تنظیم کے ذیرِاہتمام یہ پہلی تقریب تھی اور انشا ء اللہ مستقبل میں تسلسل کے ساتھ زیادہ منظم تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر: حسیب اعجاز آشر

Share this:
Tags:
interest journalism United Kingdom برطانیہ تعلیم صحافت مفادات
Pakistan
Previous Post تعمیر پاکستان اور لوکل گورنمنٹ کا نظام
Next Post حلقہ علویہ القادریہ کے سربراہ سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی کا عبداللہ شاہ اصحابی کے مزار پر حاضری کے موقع پر گفتگو
HALQA ALVIA ALQADRIA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close