Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعمیر پاکستان اور لوکل گورنمنٹ کا نظام

December 8, 2015 0 1 min read
Pakistan
Local Government
Local Government

تحریر: محمد ثاقب شفیع
دنیا بھر کے تمام ترقی پذیر ممالک میں لوکل گورنمنٹ کا نظام انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس نظام کے بغیر ترقی کی منزل کو پانا اور ملک میں موجود نچلے درجے کے بنیادی مسائل کا حل کرنا نہ ممکن سمجھا جاتا ہے اسی لیئے تو امریکہ ،برطانیہ ،فرانس ،اٹلی و دیگر یورپی وایشائی ممالک میں مقامی حکومتوں کے نظام پر خاطر خواہ توجہ دی جاتی ہے تاکہ عوام تک بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک بہترین حکمت عملی بنائی جائی جس سے عوام کا حکومت پر اعتماد مزید بلند ہو سکے ۔ دنیا میں موجود بہت سے ممالک ایسے بھی ہیں جن کے لوکل گورنمنٹ کے نظام پر بات کی جائے تو انکے نظام کی اس قدر خوبیاں نظر آتی ہیں کہ اگر کوئی خامی ہو تو اسکو نظر انداز کرنے کو خود ہی دل کرتاہے لیکن میرا مقصد دنیا کے مقامی حکومتوں کے نظام پر بات کرنا نہیں بلکہ پاکستان میں اس وقت اس نظام کی اہمیت اور افادیت کو بیان کرنا ہے ۔

یہ نظام پاکستان میںکوئی نیا نہیں ہے جو ہمارے حکمران اس کے بارے میں جانتے نہیں یا یہ اس نظام سے نا واقف ہیں حقیقت میں یہ نظام بر صغیر پاک وہند میں مقامی حکومتوں کا نظام سب سے پہلے برطانیہ کی حکومت نے 1843 میں سندھ میں اور1849 میں پنجاب میں متعارف کروایا جس کا مقصد بر صغیر میں نیچلے درجے تک عوامی رائے کو سمجھنا اور انکے مقامی مسائل کا حل کرنا تھا تاکہ عوام میں برطانیوی حکومت کے بارے میں صحیح تاثر پایا جائے اس کے علاوہ یہ نظام علاقہ میں موجود افسر شاہی کے کرتوتوں کے بارے میں سنٹرل حکومت کو مطلع کرنے کے لیئے بھی خاصی اہمیت کا حامل تھا اسی کی وجہ سے عوام برطانیوی حکومت سے براہ راست مخاطب ہو سکتی تھی حتیٰ کہ بر صغیر کے معاملات میں جب انتظامی امور میں کوئی بیگاڑ پیدا ہوتا تو مقامی نمائندے پنچائیت سسٹم کے ذریعے مسائل کا حل بخوبی تلاش کر لیتے تھے ۔

Ruler
Ruler

یہ نام نہاد حکمران جو بیرونی طاقتوں کے طابع غلامی کے تلوے چات رہے ہیں انکی سوچ یہ ہی ہے کہ پاکستان کی عوام بھی انہیں کے غلام بن کر رہ جائیں تاکہ جس غلامی کے طابع یہ حکمران چل رہے ہیں اسکا بدلہ عوام سے لیا جائے ۔بات کہیں دوسری طرف نہ نکل جائے بد بخت لوگوں کا ذکر کرنے کے بہت سے مواقع اور بھی آتے رہتے ہیں لیکن اب بات لوکل گورنمنٹ کے نظام کی کرتا ہوں حکمران اب بھی اس نظام کو لانے کا نہیں سوچ رہے تھے پر وہ کیا ہے کہ جب جوتے پڑے تو منہ کالا مطب صاف ظاہر ہے کہ جو قوتیں پاکستان میں فوجی نظام کے خاتمہ کی بانی تھیں انہوں نے اس سسٹم کو بھی دوبارہ بحال کرنے کی قسم کھائی تھی لہذٰا میرے بھائی یہ نہ سمجھنا کہ یہ جو لوکل باڈیز کے الیکشن پہلے کے۔پی۔کے میں ہوئے ہیں تو پی۔ٹی۔آئی نے بہت اچھا کام کیا ہے

نہیں جناب یہ سب بھی ہمارے پورانے خیرخواہوں کی بدولت ہوا ہے اور اب جو سارے ملک میں یہ الیکشن ہوئے ہیں توکیا اسکا مطب ہے کہ اقتدار کے پوجاریوں نے اپنی ہوس ختم کردی ہے اور وہ عوام تک اس اقتدار کو پہنچانے کیلئے اب اس الیکشن کو کروا رہے ہیں؟نہیںجناب اسکا ایک اور بھی پس منظر ہے یو۔ایس۔ایڈنے لوکل گورنمنٹ کے الیکشنز کروانے میں مسلسل 10سائیکز میں فنڈنگ کی ہے اس کے علاوہ اور بہت سی NGO’S وINGO’S نے بھی اس کے لیئے اس ملک میں انویسٹمنٹ کی ہے جس کے نتیجہ میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن پہلے کے۔پی۔کیمیں ہوئے کیونکہ وہاں جہانگیر ترین صاحب کی حکومت ہے ان فنڈنگزکا نتیجہ بھی انہوں سب سے پہلے دے کر سوشل سیکٹر کی عزت افزائی کروائی اور اس نظام کی اہمیت اور اسکو جمہوری نظام کا حصہ بنانے کیلئے کی گئی بیرونی انوسیٹمنٹ کو عملی جامہ پہنا کر باقی صوبوں کو چیلنج بھی کیا۔

Local Elections
Local Elections

ایک بات تو سیدھی سی ہے اس میں کوئی رائے اور نہیں ہے کہ عوام یہ سمجھے کہ حکمرانوں نے بلدیاتی الیکشنز کا انعقاد پاکستان کے وسیع تر مفادمی ںکیا ؟یہ بات بالکل غلط ہے حقیقت میں ان الکشنز کا انعقاد بیرونی دبائو اوراس کیلئے کی جانے والی ختیر فنڈنگز کی بابت ہوا ہے یہ جمود کے مارے ،ذہینی انتشار کے حامل ،عقل و دانائی سے محروم شر پسند حکمرانوں کا ایک انتہائی پریشان کن فیصلہ تھا جس پر عمل درآمد کروانے کیلئے سات سال سے زائد کا عرصہ لگ گیا ۔

بد قسمتی سے پاکستان میں اس نظام کو ہمیشہ فوجی حکمرانوں نے اپنے دور حکمرانی کا حصہ بنایا، اس بارے میں میں نے کئی سیاستدانوں سے سوال دریافت کرنے کی کوشش کی تو انکا جواب تھا کہ فوجی حکمران ہمیشہ اپنے اقتدار کی سیڑھی کو مضبوط بنانے کے لئے عوامی ہمدردی لینے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں ایک ایسا تاثر پیدا کیا جائے کہ عوام فوجی حکومتوں کی دل دادہ ہے ۔خیر جہاں بات ہوگی پاکستان کی تعمیر کی ،ترقی کی اور خوشحالی کی تو وہاں بلدیاتی نظام کی شمولیت کے بغیر یہ سب نہ ممکن ہے، پاکستان میں مقامی حکومتوں کا نظام سب سے پہلے ایوب خان کے دور میں متعارف کروایا گیا بعد ازاں یہ نظام ایوب خان ،ضیاالحق، پرویز مشرف کے ادوار میں کافی پروان چڑھا لیکن جمہوری حکومتوں کے نزول کے بعد پھر سے لوکل گورنمنٹ کا نظام نہ لایا گیا جس سے یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس نلک میں عام عوام کی حکمرانی کے تصور کو کوئی پذیرائی حاصل نہیں ہے۔

Pakistan
Pakistan

اسی تناظر میں جب وسیم امتیازصاحب سے بات ہوئی جو کہ پاکستان بھر میں NGO سیکٹر میں کام کرر ہے ہیں جن کی سیاست اور اسکے معاشرہ میںپیدا ہونے والے تاثرات پر گہری نظر ہوتی ہے جو کہ عام آدمی کی سوچ سے ہر شب و روز واقف ہوتے ہیں انکا کہنا تھا کہ وسائل کی نیچلی سطح تک منتقلی صرف لوکل گورنمنٹ کے نظام کو ہر جمہوری دور کا حصہ بنانے پر ہی ممکن ہو سکتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اس نظام نے دنیا کے تمام ترقی پذیر ممالک میں اپنی ایک خاص اہمیت حاصل کر رکھی ہے میں انکی اس بات سے متفق ہوں جیسا کہ عام شخص تک حکومتی وسائل کی منتقلی کا سب سے اچھا طریقہ لوکل گورنمنٹ سسٹم ہی ہے جس کی بدولت عام شخص اس نظام کا حصہ بن کر اپنے علاقہ کے مسائل کو پر امن طریقہ سے حل کروا سکتا ہے جو کہ بیچارے اقتدار کی حوس کے مارے حکمرانوں کی قطعی نہ پسند ہے۔

پاکستان میں اگر مدت تلک اس نظام کی کوئی قدر نہ تھی پر اب اس نظام کو ہر صورت یقینی بنیاد پر چلنا چاہیے، چاہے جمہوری دور ہو یا فوجی دور ہو جوکہ اس ملک کی قسمت بن چکا ہے لیکن عام عوام کی حکومت کو چلتے رہنا چاہیے جس سے عوام کے درمیان جو تفریق پیدا ہو چکی ہے اسکو ختم کیا جائے ۔ا بھی ابتدائی مراحل میں اس نظام کو قائم کرنے میں جومشکلات پیش آئی ہیں ان کی وجہ سے لوکل گورنمنٹ کا نظام ابھی اتنی اہمیت کا حامل نہیں جتنا کہ ترقی پذیر ممالک اس سے استفادہ اٹھا رہے ہیں لیکن عام عوام کی حکومت میں شرکت اور انکے چنائو کردہ ممبرز کے ذریعے مقامی مسائل کے حل کی طرف پہلی سیڑھی ضرورثابت ہو سکتا ہے اس طرح لوکل گورنمنٹ کا نظام مستقل بنیادوں پر عوام کے مسائل کے حل ،وسائل کی تقسیم اور حکومتی اداروں کی کار کردگی بہتر بنانے میں معاون کار ثابت ہوگا اس کے علاوہ ایک اہم بات یہ کی لوکل گورنمنٹ کے الیکشنز کی بدولت بہت سے نئے سیاستدان ابھر کر سامنے آسکتے ہیں جو کہ موجودہ ضمیر فروش سیاستدانوں کی دوکانوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کروا کر نظریاتی و حقیقی سیاست کو فروغ دے سکتے ہیںجس کی بدولت پاکستان کی حقیقی معنوں میں تشکیل ممکن ہوسکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک اس نظام کو اپنائے ہوئے ہیں جس کے نتیجہ میں وہ ایک ملک نہیں بلکہ ایک قوم بن کر اپنے مسائل اور مصائب کا حل کرتے ہیں۔

Saqib Shafi
Saqib Shafi

تحریر: محمد ثاقب شفیع

Share this:
Tags:
basic government governments system though World بنیادی حکومتوں دنیا گورنمنٹ نظام
Karachi
Previous Post الخیبر فیلو شپ لانڈھی شیر پائو کالونی کی نئی عمارت کی تعمیر
Next Post بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل
Poetry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close