Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیمی اداروں کی سیکورٹی انتظامات، مسائل اور حل

January 24, 2017 0 1 min read
School Security
School Security
School Security

تحریر : نجم الثاقب
سولہ دسمبر 2015 کو دہشت گردوں نے خیبر پختوان خواہ کے سرکاری سکول اے پی ایس میں تعلیم کی روشنی حاصل کرنے والے معصوم فرشتہ گو جانوں پر حملہ کردیا اس افسوناک ودلخراش سانحے میں 135 سے زائد ماوں کی گودیں اجڑ گئیں۔ ابھی اس افسوناک سانحے کے زخم بھرے ہی نہیں تھے کہ21 جنوری 2016 دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی پر دھاوا بول کر 21 سے زائد طلبہ کو شہید کر دیا۔ دہشت گردوں کے ان عزائم کو جانچتے ہوئے ملک کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تمام تعلیمی اداروں (یونیورسٹیز، کالجز ، اسکوال) کو بند کرکے سیکورٹی کے فول پروف انتظام کے لئے اسپیشل ایس ۔ او۔ پی کا نفاذ کیا ۔ صوبے، تحصیل اور ضلع کی سطح پر تمام تعلیمی اداروںکی حفاظتی اقدامات کے لئے سخت آرڈز جاری کئے گئے۔ سیکورٹی پالیسی( ایس ۔ او ۔ پی )کے اہم قواعد میں تمام تعلیمی مراکز کی بانڈی وال کو 8 سے 10 فٹ تک اونچا کرنے، دیوار کے اوپر 2 فٹ اضافی خاردار تار کا استعمال،داخلی اور خارجی راستوں پر بیریئز ، لوہے کی بار اور رکاوٹیں کا قیام،موثرو جامع سیکورٹی کیمروں کا نصب کرنے، ایمرجنسی بنکر، واک تھرو گیٹ، چیکنگ کے آلات کے ساتھ تربیت یافتہ سیکورٹی گارڈز اور اسنیب شوٹرکا تعین کو انتہائی ضروری قرار دیا گیا۔

حکومتی رائج سیکورٹی پالیسی کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اخراجات بڑھ گئے وہاں حکومت کی طرف سے تمام تر سیکورٹی کی ذمہ داری تعلیمی اداروں کے مالکان اور انتظامیہ پر ڈال دی گئی۔ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں نے سیکورٹی کوجواز بنا کر فیسوں میں بھاری بھرکم اضافہ کر دیا ہےجس کابوجھ بھی عوام الناس کی جیبوں پر ڈاکہ مار کر پورا کیا جارہا ہے۔حکومت کو چاہئے کہ فیسوں کے اضافہ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات اٹھائے ، اس سلسلے میں ضلعی وتحصیل کی سطح پر اپنی ٹیمیں سرکاری و نجی اداروں میں بھیجیں تاکہ فیسوں کے نام پر من مانا اضافہ کو ختم کیا جا سکے۔ عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ان کی اس پریشانی کا ازلہ ہو نجی اور مہنگے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے کافی حد تک حفاظتی اقدامات کو فالو کرتے ہوئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کےلئے اپنا ذاتی سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔درمیانے طبقے اور سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکورٹی کمپنز سے معاہدے کی بدولت سیکورٹی کی تمام ذمہ داری ان کے سر تھوپ دی ہے۔

حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد ان سیکورٹی کمپنز کی چاندی ہو گئی، بہت سی رجسٹرڈ سیکورٹی کمپنیز مارکیٹ میں موجود ہیں جن کی کارکردگی کے اوپر بہت سے تحفظات ہیں۔میڈیا میں آئے روز کے واقعات سے پیشتر سیکورٹی کمپنز پرمتعدد مرتبہ سوالات اٹھا ئے گئے بہت سی سیکورٹی کمپنز میں موجود سٹاف / گارڈز کی نااہلی ، سستی اور کاہلی کے باعث شدید جانی و مالی نقصانات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں گارڈز خود غائب ہو جاتے ہیں، ان کو نالج ہی نہیں ہوتا کہ انھوں نے کیسے انسانی جان کو بچانا ہے،کئی بار گارڈز کو اسلحہ چلانے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے، بعض مرتبہ اسلحہ ہی ناکارہ ہوتا ہے۔ متعدد مرتبہ چوری، ڈاکیتی اورڈاکہ کی وادارت میں گارڈز خود ہی ملوث پائے گئے۔ حکومت کو سیکورٹی کمپنز کے بارے میں سخت رائج کردہ پالیسی کے مطابق تمام سیکورٹی کمپنز کو پابند کرنا چاہئے تاکہ وہ عوام کی جان ، مال اور عزت کے لئے سیکورٹی رسک ثابت نہ ہوں۔

School Security
School Security

سیکورٹی چیکنگ کے نام پرایک مسئلہ نجی اداروں کی طرف سے فی میل استاتذہ اکرام ، فیکللٹی و دیگر اسٹاف کی طرف سے رپورٹ ہوا ہے ۔ فی میل استاتذہ اکرام اور فیکللٹی ممبرز کی جانب سےشکایت کی گئی ہے کہ پولیس اور دیگر تفتیشی اداروں کے کچھ اہلکار سیکورٹی چیکنگ کے نام پر ان کے ایڈریس، ٹیلیفون، موبائل نمبردرج کر رہے ہیں ۔ حکومتی اداروں اورمحکمہ پولیس سے ان تمام فی میل استاتذہ اکرام اور دیگر سٹاف کی گذارش ہے کہ ان کو اس سلسلے میں بے جا تنگ نہ کیا جائے اور جو بھی معلومات درکار ہو وہ متعلقہ تعلیمی ادارے میں موجود ہے وہاں سے حاصل کریں۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی انتظامات کے باعث ایک بڑا مسئلہ ٹریفک کی روانی بھی ہے۔ تعلیمی اداروں نے سیکورٹی پروف کو اپنانے کے لئے سٹوڈنٹس پک اینڈ ڈراپ انٹری کو ختم کر دیاہے جس کے باعث شہری تعلیمی اداروں کے باہر اپنی گاڑیاں سڑکوں کے اطراف میں پارکنگ کر تے جس سے دفتری اوقات کے دوران ٹریفک میں شدید خلل پڑتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ تعلیمی اداروں کے قریب ٹریفک کے رش کو کنٹرول کرنے کے لئے اسپشل انتظام کرےاور ٹریفک واڈرن کو سکول اور کالج کے اوقات پر مین شاہراروں پر تعین کرےتاکہ ٹریفک کی فروانی متاثر نہ ہو۔

صوبے پنجاب میں سرکاری طور پر 46 ہزار 344 اسکول اور 720 کالجزہیں ، جس میں سیکورٹی پرو ٹیکشن کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ اقدامات عمل میں نہیں آئے۔ پنجاب کے دیہاتوں ، پسماندہ علاقوںاور قصبوں میں آج بھی سکولوں کا برُا حال ہے کئی ایریز میں سکولوں کی حفاظتی دیوار اور باونڈی وال سرے سے موجود نہیں ہےوہاں سیکورٹی پالیسی تو دور کی بات طلبہ کو بنیادی تعلیمی سہولیات میسرہی نہیں ہیں۔ جس کے وجہ سے والدین ایک حد تک بچوں کوتعلیم دلوانے پر مجبور ہیں۔ حکومت کو سیکورٹی کے ساتھ دیگر بنیادی سہولیات (بجلی ، پانی، گیس ، فرنیچر ،بچوں کے کھیلنے کے گراونڈ، بیت الخلا) کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

حساس اداروں کی جانب سے کئی مرتبہ حفاظتی الرٹ جاری کئے گئے جس کے بعد پنجاب حکومت کو مجبورا عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت محسوس ہوئی جس کے نتیجے میں 1200 چوکیدار اور 5ہزار230 سیکورٹی گارڈز کو حساس مقامات کے اسکولوں میں بھرتی کرنے کے آرڈز جاری کئے ہیں ۔ شہریوں کا یہ سوال ہے ان کے ٹیکسوں سے چلنے والی حکومت اور اس کے تابع فرمان پولیس، لاء انفورس منٹ اداروں کی ذمہ داری یہ نہیں ہے کہ وہ ملک کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو موثر بنانے کےلئے اپنا فرض انجام دیں۔

Najam ul Saqib
Najam ul Saqib

تحریر : نجم الثاقب

Share this:
Tags:
government institutions management policy problems security solutions terrorist اداروں انتظامات پالیسی تعلیمی حل دہشت گرد سرکاری سیکورٹی مسائل
Khan Abdul Ghaffar Khan
Previous Post باچا خان بابا سے میری عقیدت
Next Post بیاد قاری سعید شہید سمینار
Qari Saeed Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close