
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔
عدالت کے مطابق مصری علاقے سینا میں حملہ کرنے والے شدت پسندوں سے تعلقات کی وجہ سے حماس ایک دہشتگردی تنظیم ہے۔
مصری عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے غزہ میں شدید احتجاج کیا ہے۔
