ریاض (جیوڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے تو شاہ سلمان نے پروٹوکول کو نظر انداز کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر مصری صدر کا استقبال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے یمن میں جاری سیاسی بحران سمیت مشرق وسطٰی کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔

Start typing to search...