قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ہائی کورٹ نے سابق صدر حسنی مبارک کی دو ہزار گیارہ میں مظاہرین کے قتل کیس میں دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا۔
عدالت نے مبارک کا کیس ڈراپ کرنے کی ایک درخواست پر سماعت کی ، حسنی مبارک کے کیس کی سماعت پانچ نومبر کو ہوگی۔

Start typing to search...