آکرا (جیوڈیسک) گھانا کے دارالحکومت آکرا کے گیس سٹیشن پر دھماکے سے 78 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق شہر میں تیز بارش کی وجہ سے درجنوں افراد نے گیس سٹیشن میں پناہ لی تھی۔ درجنوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...