Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عیدالفطر مسلمانوں کی حقیقی مسرت و شادمانی کا عظیم دن

June 24, 2017 0 1 min read
Eid Al Fitr Prayers
Eid Al Fitr Prayers
Eid Al Fitr Prayers

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
بیشک، آج اُمتِ محمدیﷺکو اللہ کی بیشمارنعمتوں اور انعامات واکرامات لئے ہوئے یکم شوال کامبارک دن نصیب ہوا ہے ہم جِسے اپنے لئے رب کائنات کی جانب سے انگنت نوازشوں کا عظیم الشان دن عیدالفطریا عیدسعیدکے ناموں سے بھی جانتے ہیں اور اِس دن اپنے رب کی طرف سے ملنے والی عظیم نعمتوں اور نوازشوں پر اللہ رب العزت اور اپنے پیارے آقاحضرت محمدمصطفیﷺ کا شکربجالاتے ہیں اور اپنے رب اللہ رب العزت کی جانب سے ملنے والی خوشیوں اور میں دوسروں کو بھی شریک کرتے ہیں ہے۔

آج ہمیں یہ مبارک دن اِس لئے نصیب ہواہے کہ ماہِ رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتیں ، برکتیں اور اپنی تمام تررعنائیاں اہلِ اسلام پر نچھاوڑ کرنے کے بعد ہم سے بخیر و عافیت رخصت ہوچکاہے اور آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں ماہِ شوال کی پہلی تاریخ ہے اور پاکستان کی طرح وہاں بھی عیدالفطر اپنے پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے تو کہیں آج شوال کی دوسری تاریخ بھی ہوگی جہاں آج عید کا دوسرا دن بھی ہوگاوہاں کے مسلمان ہم سے ایک روز قبل نماز عیدالفطر کے اجتماعات منعقد کر کے پہلے ہی ملی یکجہتی کے ایسے بے مثال نمونے دنیا کے سامنے پیش کرچکے ہیں کہ جن کو کرنے کے لئے آج ہم سب بھی جارہے ہیں اورآج ہر مومن مسلمان کے قدم اپنے اللہ کا شکر اداکرنے کے لئے نئے اور اُجلے ہوئے کپڑوں اور نئی چپلوں جوتوں اور خوشبوو ¿ں کے ساتھ ” اللہ اَکبر اللہ اَکبر لا اِلہ اَلا اللہ اَکبر اَللہ اَکبر وللہِ الحمد کی تکبیر بلند آواز سے پڑھتے ہوئے نمازعیدالفطر کے اجتماعات کی جانب بڑھ رہے ہیں اور تو پھراِسی طرح کہیں مزید ایک روز بعد یکم شوال آنے والی ہوگی اور اِس طرح یہ سارا سسٹم جاری رہے گا کیوں کہ یہ توقدرت کا اپنا ایک ایسا اٹل نظام ہے کہ جو ازل سے ہی یوں چلتا آ رہا ہے اورجب تک یہ دنیا قائم رہی گی یہ چلتارہے گا اوردنیا میں جہاں کہیں بھی اُمت محمدی ﷺ کے ماننے والے موجود ہوں گے وہ مسلمان ماہِ شوال کا چاند دیکھ کر اپنے اسلامی اصولوں اور اپنے طور طریقوں اور اپنے رہن سہن کے مطابق عید کی خوشیاں مناتے رہیں گے۔

آج دنیا میں جتنے بھی ادیان اور اقوام ہیں ہر کسی کا کوئی نہ کوئی خوشی اور مسرت کا دن ضرور ہوتاہے اور یہ اُس دن کو اپنے مذہبی اور اخلاقی قیود سے آزاد ہوکر مناتی ہیں مگر الحمداللہ! یہ اعجازصرف دین اسلام کو ہی ہے کہ اِس کا دیگر ادیان اور اقوام کے نظریوں کے بلکل برعکس خوشی اور مسرت کے تہواروں اور ایام کے لئے اپنا ایک علیحدہ اور سب سے منفرد اور اعلی ضابطہ ¿ اخلاق موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ بفضل تعالی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے جب بھی کوئی خوشی اور مسرت کا تہوار اور دن آتاہے تو اِن میںخود بخود وہ تمام کی تمام اخلاقی اور اسلامی قدریں اجاگر ہوجاتی ہیں کہ جو حکمِ ربی اور سنتِ رسول ﷺ ہیںاور انہیں دیکھ کر دیگر ادیان کے ماننے والے اور دوسری اقوام کے لوگ متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے اِس کی کیا وجہ ہے ؟ تو یہ بھی سن لیجئے کہ ایسے ہی مواقع کے لئے میرے پیارے محمدﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ ” اسلام بے راہ روی اور لہوولعب کی اجازت نہیں دیتااور اسلام قلب میںروحانیت اور طبیعت میں شرافت و نیکی پیداکرنا چاہتاہے“ توپھر اِس فرمان محمد عربیﷺ پر عمل کرتے ہوئے بالخصوص آج کے دن اہل اسلام اپنے آپ کواورآج کے اِس مبارک دن کی خوشیوں کو بے راہ روی اور لہوولعب سے بچاتے ہیںاوراِسی طرح ایک آج کے (عیدالفطر)دن اور دوسرا عید ِقربان کے دنوں کو اپنے رب اللہ تعالی کی کثر ت سے حمد و ثنا کرنے میں گزار دیتے ہیں۔

اِس سے بھی انکار نہیں کہ بیشک یہ ماہِ مبارکہ (شوال المکرم اور بالخصوص اِس کی پہلی تاریخ اور اِس کے بعد کے ایام) ایک طرح سے رمضان المبارک کے مہینے کے نتیجے کی حیثیت رکھتاہے او راُ مت محمدیﷺ کواِس ماہِ مبارکہ کاانتظار سال بھر رہتا ہے اور اِس کے چاند کی خوشی پورے اسلامی سال کے تمام مہینوں کے چاندوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے اوراِس عظیم المرتبت ماہِ مبارک کی ابتدا ¿بھی دیگراسلامی مہینوں کی طرح اِس کے چاند نظر آنے کے بعدسے ہی ہوجاتی ہے یہاں ہماری مسلم نوجوان نسل کو عید کے چاند کے معنی اور مفہوم کو بھی جان لیناضروری ہے کہ جن کے لئے خاص طور پر ہم بیان کر رہے ہیں کہ اِس ماہ ِ مبارکہ شوال المکرم کے چاند کو عید کا چاندکیوں کہتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اکثر ہماری نوجوان نسل پوچھتی ہے اور وہ یہ جاننا چاہتی ہے۔ تو اِن کے لئے عرض ہے کہ ماہِ شوال کے چاند کو عید کا چاند اِس لئے کہتے ہیں کہ عید لفظ عُودسے مشتق ہے جس کامطلب یہ ہے کہ خوشی اور مسرت کا دن اور عُود کرنے والا دن یعنی کہ بار بار آنے والا دن اور ایک ایسے مسرتوں اور شادمانی والے دن کا ایک ایسا چاند کہ جس کے باربار دیکھنے کی خواہش ہو تی ہے کے معنوں کے ہیںاور اِس ماہ مبارکہ شوالِ المکرم کے چاندکوعموماََ ماہِ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی29تاریخ میں بھی بعدنمازمغرب آسمانِ کی مغرب کی جانب ہم مسلمان (جبکہ ہمارے ملک میں رویت ہلال کمیٹی یہ فریضہ جدید سائنسی آلات کے ذریعے اَحسن طریقے سے انجام دے رہی ہے) بڑی بے چینی اور بے تابی سے ڈھونڈرہے ہوتے ہیں کیوںکہ اِس تاریخ میں بھی اِس کے نظر آنے کے امکانات ہوتے ہیں اور اگر ماہِ شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کو دِکھائی نہ دے سکے تو پھر ماہ ِ رمضان کے پورے 30روزے رکھنے ہوتے ہیں۔

یوں رمضان المبارک کی 30تاریخ میں اِس کا نظر آنا یقینی ہوجاتاہے اور اگر پھر بھی اِس تاریخ میں عید کا چاند بادلوں یا کسی اور وجہ سے بھی نظر نہ آسکے توپھر 30رمضان المبارک کی تاریخ یعنی غروب آفتاب کے بعد ہی سے اسلامی اصولوں اور ضابطوں کے مطابق ماہِ شوال المکرم کی پہلی تاریخ شروع ہوجاتی ہے اور اِس رات کواہل اسلام (چاند رات کے طورپرجانتے ہیں) کیوں کہ اِس رات میںاگلی صبح نماز عید الفطر کی ادائیگی کے لئے اِس کی تیاریوں میں مصروف رہتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہ بھی دیکھنے میں آیاہے کہ اِس کے علاوہ بھی اکثر لوگ اپنی اِدھر اُدھر کی دیگر فضول کی مصروفیات کے باعث اِس رات کو بغیر عبادت کے گزار دیتے ہیں حالانکہ اِس رات کی عبادت بھی بڑی فضیلت کی حامل ہے اور پھر اِس رات کے گزرنے کے بعد ہی اگلی صبح کو اہل اسلام عید الفطر کے عظیم الشان اور روح پرو ر اجتماعات منعقدکرکے اپنے رب اللہ رب العزت کا شکراداکرتے ہیں کہ اُس نے آج کے دن اپنے بیشمار انعامات اور اپنی نوازِشیں اُمت محمدی ﷺ کودیں اوریوں مسلسل ایک ماہ امتحان میں بیٹھنے یعنی رمضان المبارک کے پورے ایک ماہ کے روزے رکھنے اور نماز پنچکانہ کے ساتھ ساتھ نمازِ تراویح کی ادائیگیوں اور کثرت سے تلاوت قرآن مجید فرقانِ حمید کی سعاتوںکے بعد ہر اُمیدوار کو ایک ایسی ابدی کامیابی اور کامرانی سے بھی ہمکنار کیا کہ اِ س کا احاطہ کرنا ممکن ہی نہیں ہے اور جس کو کبھی فنا بھی نہیںہے اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ !” جس نے بھی تزکیہ کی کوشش کی کامیاب ہوا“ اور مجھے یہ کہنے دیجئے کہ یہ تزکیہ کی کوشش کرنے والے کی ہی وہ عظیم کامیابی ہے جو خالقِ کائنات اللہ رب العزت کی طرف سے اُسے آج کے دن حقیقی خوشی کی صورت میں ملی ہے اور آج اللہ ہی نے یہ حقیقی خوشی فطرةََ اُسے دی ہے اوراِسی طرح اِس نے ہی ملت اسلامیہ کواِس خوشی اور مسرت کے دن کوایک عظیم تہوار یعنی عید کے طورپر مکمل بھائی چارگی اور باہمی اخوت و مساوات اور ملی یکجہتی کے طور پر منانے کا پیغام دیا ہے۔

اور اِس میں بھی کوئی شک نہیں کہ عیدالفطر اُمت محمدیﷺ کے لئے تمام فطری تقاضوں پر مکمل طور پر کامیابیوں کے ساتھ اِ ن پر قابوپانے کی خوشی اور مسرت کے اظہار کا ایک عظیم وسیلہ ہی نہیں بلکہ اِس حقیقی خوشی اور شادمانی کے موقع پردوسروں کو بھی اِس میں اُسی طرح سے شامل کرنے کا بھی درس دیتا ہے جس کا اسلام میں حکم ہے جس کا جاننا بھی انتہائی ضروری ہے یعنی کہ عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی سے قبل ضروری ہے کہ صدقہ ¿ فطر اداکردیاجائے جس کے اداکرنے کا مقصد یہ ہے کہ عید کی اِن خوشیوں میں اُن لوگوں کو بھی شامل کیاجائے کہ جواپنی غربت اور حکمرانوں کی عدم توجہ اورملک میں دولت کی غلط تقسیم کی وجہ سے غربت اور تنگدستی کے باعث پریشان حال ہیں اور وہ اِس دن بھی جس کو اللہ نے خوشی کے دن کے طور پر منانے کا حکم دیا ہے یہ بیچارے آج بھی پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوث ہیں اور روٹی سے بھی محروم ہیں وہ بھی ہماری اِس رقم سے اوروں کی طرح عید کی خوشیوں میں شامل ہوجائیںاور یوں معاشرے میں امیر اور غریب کا فرق ختم ہو جائے۔

کیوں کہ دین اسلام میں عیدکا دن امیر اور غریب سب کے لئے یکساں ہے اور اِس دن ضرور ت اِس امر کی ہے کہ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کا سجدہ شکر اداکرنے کے ساتھ ساتھ اُن مفلوک الحال لوگوں کی بھی داد رسی کی جائے کہ جو آج کے دن خوشیوں سے محروم ہیں۔ٹھیک ہے کہ ماہ ِ رمضان المبارک ہمیں اپنے ایک ماہ کی عبادت کے عوض نارِ جہنم سے نجات کی نوید دے کر تو رخصت ہوچکاہے مگر اِس کے ساتھ ہی اُس ماہِ مبارکہ رمضان المبارک نے جو ہمیں عفور درگزر اور بھائی چارے اور اتحاد ویگانگت کا درس دیاہے اُسے اب ہمیں یادکرتے رہنا ہوگا اور آج عیدکے اِس مبارک اور خوشیوں اور مسرت والے دن کے موقع پر ماہِ رمضان المبارک سے اپنی تمام عبادات کے بدلے میں عہد وفاکرنا ہوگا کہ آئندہ سال اگر ہماری زندگی رہی تو ہم اِس پر قائم رہیں گے اور آئندہ سال اِس کے آنے تک اِس سے کہیں زیادہ اپنے ارادوں میں مستحکم رہتے ہوئے پریشان حال انسانیت کی خدمت کرنے کو اپنا نصب العین بنائے رہیں گے اور یہی انسانیت کی خدمت اور دوسروں کی تکالیف کا مداواکرنے کا درس ماہِ رمضان المبارک کے روزے بھی اہلِ مسلمان کو دے گئے ہیں تو وہیںآج کا یہ عید سعید کادن بھی یہ درسِ عظیم دے رہاہے کہ ہم اپنی عید کی اِن بیشمار خوشیوں میں اپنے معاشرے میں موجود ایسے پریشان او مفلوک الحال لوگوں کو بھی شامل کرلیں جو عید کی اِن خوشیوں سے محروم ہیں اورہمارا آج کا یہ ذرا سا نیک عمل ہمیں عید کی اصل خوشیاں سمیٹ کر ہمارے دامن میں بھر دے گا اور اِس طرح جس کی روحانیت سے ہم سال بھر بہرامند ہوتے رہیں گے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
muslims rewards unity انعامات عیدالفطر مسلمانوں یکجہتی
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 24/6/2017
Next Post جے آئی ٹی کی شکایت پر 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close