Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 24/6/2017

June 24, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
 Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے اپنی تعیناتی کے دوران نماز تراویح میں قرآن پاک باجماعت سنانے کا تیسری بار اعزاز حاصل کرلیا تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل جنہوں نے تحصیل پیرمحل میں تعیناتی کے دوران سرکاری فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران تحصیل کچہری مسجدپیرمحل میں نمازتراویح کی امامت کرتے ہوئے اپنی تعیناتی کے دوران تیسری مرتبہ قرآن پاک نماز تراویح میں سنانے کا اعزاز حاصل کرلیا سیاسی سماجی فلاحی صحافتی حلقوں نے رمضان المبارک کی نیک ساعتوں میں حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے سرکاری فرائض احسن انداز میں سرانجا م دیتے ہوئے نمازتراویح کی امامت کرتے ہوئے اپنی تعیناتی کے دوران تیسری مرتبہ جبکہ مجموعی طورپر 9مرتبہ قرآن پاک نماز تراویح میں سنانے کا اعزاز حاصل کرنے پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا ان کی تعیناتی کو تحصیل پیرمحل کے باعث رحمت اور برکت قرار دیا ختم قرآن پاک کی پروقار تقریب میں مفتی محمد عابد فرید نے قرآن پاک کی شا ن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا قرآن وسنت کے بتائے ہوئے اصولوں پرعمل کرکے انسان اپنی عاقبت سنوارسکتاہے نمازاورقرآن سے دوری کے باعث آج مسلمان پریشان حال ہے قران مجید بھٹکی ہوئی انسانیت کوقیامت تک سیدھی راہ دکھلاتا رہے گا قران پاک پڑھنے پڑھانے والے کے لئے نبی پاک نے اجرعظیم کی بشارت دی ہے انہوں نے کہاکہ قران پاک میں واضح ہدایت دی گئی ہے کہ یہودونصاری مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ہیں لیکن آج مسلمان نے قران کی تعلیمات سے منہ موڑ کر اسلام دشمن طاقتوں سے رشتہ جوڑلیاہے جس سے مسلم امہ سخت مصائب کا شکار ہے انہوںنے کہا کہ ام مسلمہ آج بھی قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیر اہوکر مصائب سے نجات حاصل کرسکتی ہے ختم القرآن کی محفل میں ضلعی وتحصیل کے سرکاری ونیم افسران سمیت سیاسی سماجی صحافتی کاروباری شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور روحانی وجدانی محفل سے مستفید ہوئے

پیرمحل ( نامہ نگار ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل کا فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ عطائیوں دائیوں نیم حکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن 9عطائیوں کے نام کاروائی کے لیے ہیلتھ کیئر کمیشن لاہور کو بھجوادیے تفصیل کے مطابق ڈاکٹر ابوذر بخاری ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل نے فوڈ انسپکٹر اسحاق شاہ کے ہمراہ عطائیوں دائیوں نیم حکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے چکوک میں عوام کے جان مال کے دشمن 9عطائیوں جن میں محمد قاسم ولد محمد اعظم محمدا رشاد ولد عبدالحمید ، عباس علی ولد غلام محمد ، محمد اشرف ولد منظور حسین ، عارف حسین ولد غلام حسن ساکنان چک674/15گ ب ،بشیر احمد لد حامد چک771گ ب ،محمد ذیشان اشرف چک332گ ب ،محمد اکرم چک333گ ب ،ساجد جاوید چک320گ ب کے خلا ف کرکے مزید کاروائی کے لیے ہیلتھ کیئر کمیشن لاہور کو نام بھجوادیے
پیرمحل ( نامہ نگار )پیرمحل میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ اقبال پارک میں ہوگا نماز عید الفطر سوا سات بجے ہوگی خطبہ و نماز عید الفطرحافظ مولانا محمد عبداللہ چشتی عالمی خطیب مہتمم دارالعلوم صاحب لولاک پڑھائیں گے جامع مسجد ادریسیہ لوئرکالونی کچی کوٹھی میں نماز عید ساڑھے چھ بجے ہوگی جامع مسجد عثمانیہ عیدگاہ میں نماز عید الفطرساڑھے چھ بجے ہوگی نماز عیدالفطر مہتمم مدرسہ حافظ عتیق الرحمن ربانی پڑھائیں گے جامع مکی مسجد خالقیہ رزاقیہ میں نماز عید الفطر ساڑھے چھ بجے ہوگی خطبہ مولانامحمد وسیم سیالوی پڑھائیں گے مسجد قادر یہ حنفیہ اپرکالونی میں نماز عید الفطر سات بجے ہوگی خطبہ مولانا صبغت اللہ مجددی پڑھائیں گے ۔چوہدری خالد سردار پٹرول پمپ مسجد رجانہ روڈ پر نماز عید سوا سات بجے ہوگی نماز عیدالفطر وخطبہ مفتی عابد فرید پڑھائیں صحرائے مدینہ مسجد سول ہسپتال پیرمحل میں نماز عید الفطر ساڑھے چھ بجے ہوگی تحصیل پیرمحل کے شہری اور دیہی مضافات میں چھوٹے بڑے 150مقامات پر عیدالفطر کے اجتماعات ہونگے
پیرمحل ( نامہ نگار ) عیدالفطر کے بعد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل بھر کے نمبرداران اور پٹواریاں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس کریں گے عید کے ایام میں سرکاری رقبہ جات پر قبضہ کرنے والے گروپوں پر کڑی نظر رکھنے کا حکم ،،،، تحصیل پیرمحل میں کسی بھی چک میں سرکاری اراضی پر قبضہ ہونے پر حلقہ پٹواری اور نمبردار کے خلاف پیڈا ایکٹ کے کاروائی ہوگی تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی طرف سے تحصیل بھر کے پٹواریا ں اور نمبرداران کو جاری کیے گئے مراسلہ میں عید الفطر کے ایام میں سرکاری رقبہ جات پر قبضہ کرنے والے گروپوں پر کڑی نظر رکھنے کا حکم دیا گیا عید الفطر کے ایام میں تحصیل پیرمحل میں سٹی اور اربن ایریا کے کسی بھی چک میں سرکاری اراضی پر قبضہ ہونے پر قبضہ گروپوں کے خلاف موثر کاروائی نہ کرنے پر حلقہ پٹواری اور نمبردار کے خلاف پیڈا ایکٹ کے کاروائی کا مراسلہ جاری کیا گیا جبکہ عیدالفطر کے بعد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل بھر کے نمبرداران اور پٹواریاں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس کریں گے
پیرمحل ( نامہ نگار ) بھکاری ایکٹ انتظامیہ کی نذر پیرمحل شہر میں بھکاریوں کا سیلاب امڈ آیا نوجوان خواتین بھکارنوں سمیت بچے ،بوڑھے اور نوجوان مردو خواتین مختلف بہروپ دھار کر اور طرح طرح کی آوازیں نکال کر شہرکے بازاروں اور دکانوں اور گلی محلوں میں ہر وقت بھیک مانگتے نظر آتے ہیں بھکاریوں کا یہ سیلاب شہریوں اور تاجر دکانداروں کے لیے عذاب بن گیا ہے کیونکہ ہٹے کٹے بھکاری ملنگوں کا روپ دھارے اور مزدور نما بھکاری بیلچہ اٹھائے اپنے ہمراہ خواتین اور بچوں کو لیے مزدوری نہ ملنے کا بہانہ بناکر سرعام شہریوں کو لوٹ رہے ہیں بھکاریوں کی اس یلغار کے تدارک کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے کوئی اقدامات نہ کیے گئے حالانکہ پنجاب بھر کی طرح ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھکاری ایکٹ موجودہونے کے باوجود رمضا ن المبارک میں پولیس کا قانون خاموش ہوگیا سماجی فلاحی حلقوںاور تاجران نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ پیشہ بھر بھکاریوں کے خلاف قانون کو متحرک کیا جائے کیونکہ بھکاریوں کا یہ سیلاب معاشرتی بے حسی اور معاشرہ کے لیے بگاڑ کا باعث ہے
پیرمحل ( نامہ نگار )سابق اٹارنی جنرل پنجاب رضافاروق میموریل لائبریری کی 2 کروڑ 63لاکھ روپے سے تعمیر مکمل ہونے کے باوجود عوام کے لیے کھولی نہ جاسکی فی الفور خطیر گرانٹ سے تعمیر ہونے والی لائبریری کو عوام کے لیے کھولاجائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے 2 کروڑ 63لاکھ روپے گرانٹ سے پیرمحل شہر میں سابق اٹارنی جنرل پنجاب رضافاروق میموریل لائبریری کی تعمیر چارکنال رقبہ پر تعمیر کو مکمل ہوئے 3 سال ہوچکے ہیں مگر اتنی خطیر رقم سے لائبریری کی تکمیل ہونے کے باوجود لائبریری کو عوام کے لیے نہ کھولاجاسکا جس سے 2 کروڑ 63لاکھ روپے کامیگاپراجیکٹ مکمل ہونے کے باوجود عوام کے لیے نہ کھولنا معنی خیز ہے لائبریری کی تعمیر انجینئر پروانشل بلڈنگ ڈپیارٹمنٹ محمدرشید کی نگرانی میں ہوئی ہے یادرہے کہ رضا فاروق چوہدری اسدالرحمن MNA کے بھتیجے اور چوہدری محمد فاروق سابق اٹارنی جنرل پاکستان کے بیٹے ہیں جن کے نام پر پیرمحل شہر میں لائبریری کا بڑا پراجیکٹ پنجاب حکومت کی طرف سے مکمل کیا گیا مگر اس کو عوام کے لیے نہ کھولاجاسکا

Share this:
Tags:
honor honorable pir mahal اعزاز پیرمحل تعیناتی
Mecca
Previous Post دہشت گرد مکہ کی دہلیز پر
Next Post عیدالفطر مسلمانوں کی حقیقی مسرت و شادمانی کا عظیم دن
Eid Al Fitr Prayers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close