
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی مرکزی عید گاہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر نماز عید الفطر انشا اللہ ٹھیک صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔
نماز عید الفطر کی امامت و خطاب کے فرائض حضرت مولانا مفتی نور الہادی نعیمی صاحب انجام دینگے۔
جاری کردہ :۔عبدالعلیم قادری
جنرل سیکریٹری 0345-3421540
