Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھٹو اب اللہ کے پاس ہیں

December 7, 2017 0 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
پیارے دوست اور عزیز برادر امان اللہ خان سی ڈی اے لیبر یونین کا الیکش جیت گئے ہیں ۔انہیں مبارک باد دینے عابد مختار گجر کے ساتھ گیا تھا۔جاتے ہوئے ایکسپریس وے پر جھنڈوں اور بینروں کی بھرمار تھی لگتا تھا لمیاں رقماں لگائی ہیں مصطفی نواز کھوکھر اور جناب سابق وزیر اعظم جناب راجہ پرویز اشرف نے بوریوں کے منہ کھول دیئے ہیں۔ایک سیاسی کارکن ہونے کے ناطے میں سوچ رہا تھا کہ انتحابی مہم میں کیا میں ایک دن کی پبلسٹی جتنے روپے خرچ کر سکوں گا؟میں بھی اسی شہر سے الیکشن لڑنا چاہتا ہوں۔سچ پوچھیں نہیں بلکل نہیں۔میں نے کل ہی کہہ دیا تھا کہ اگر ایک بینر اور جھنڈے کے بدلے دس بندے بھی پیپلز پارٹی لا سکی تو جلسہ کامیاب ہو گا۔قارئین جلسے کے شرکاء کی بھی اقسام ہو تی ہیں ایک وہ جلسہ جس میں لوگ کھنچے چلے آتے ہیں اور ایک وہ جلسہ جس میں آنے جانے کا مکمل خرچ کھانے پینے کے مصارف ٹرانسپورٹ مہیا کرنے کے بعد بندوں کو لانا ایسے جلسے کی صورت حال وہی ہوتی ہے جو ایک بار جنرل مشرف نے رینٹ اے ریلی کر کے اسلام آباد میں لوگ اکٹھے کئے تھے ان دنوں گجرات کے چودھری انہیں سو بار وردی میں منتحب دیکھنا چاہتے تھے ۔لوگ تو لائے گئے مگر وہ گواچی گاں کی طرح ایک دوسرے کا منہ دیکھتے جلسہ گاہ میں ایک کونے سے دوسرے کونے کی جانب چہل قدمی کرتے دکھائی دئے۔بلکل آج کے جلسے میں یہی سماں تھا میں نے بے شمار گاڑیوں کو دیکھا جن میں ٹانویں ٹاویں جیالے بیٹھے نظر آئے۔کوئی جوش و خروش نہ تھا ایک جیالا بیچارہ بس میں بیٹھا الٹیاں کر رہا تھا میں نے پانی کی بوتل اسے پیش کی مجھے احساس تھا کوئی بڑا جس نے اس ملک کو لوٹا اور مال سمجھ کے لوٹا جیسے شیر مادر ہو وہ آج گاڑیاں پیش کر کے انہیں زبر دستی لے جا رہا ہے اسے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ مسافر مرتا ہو۔پیپلز پارٹی کبھی کسی زمانے میں ہے جمالو کی دھن پر جلسے کیا کرتی تھی ہم نے بھٹو آ گیا میدان میںہے جمالو کے نعرے سنے اور اب ہم دیکھ رہے تھے کہ وہ لوگ جو تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کرتے تھے کہ یہاں لوگ ناچتے ہیں بڑے واشگاف الفاظ میں ٹھمکے لگا رہے تھے نقل اس قدر کے پی ٹی آئی کی ٹوپیوں کی طرح سروں پر ٹوپیاں گلوں میں مفلر ناچتے گاتے لوگ ڈھول کی تھاپ پر رقصاں مگر لگ ایسے رہا تھا کہ نچو گے تئے پیسے وٹو گے۔

پی پی پی نے اور تو اور ڈی جے بھی پاکستان تحریک انصاف کا مسترد کردہ ڈی جے بٹ کر لیا یہ وہ شخص ہے جو پی ٹی آئی کو دس گنا بل دے کر معمولی رقم پر راضی ہو گیا اور اپنے آپ کو عمران کا جیالا کہتا رہا آج اس نے ڈائس پر اپنے نام کی تختی کچھ اس انداز میں لگائی کہ وہ سارا وقت ٹمٹماتی رہی۔ بلاول بھٹو کی تقریر کی دوران یہ گیت چلتا رہا بھٹو کی بیٹی آئی ہے۔اب خود فیصلہ کر لیں کس بیٹی کی بات ہو رہی تھی۔

اسے مردہ لوگوں کا جلسہ کہا جا سکتا ہے ایک ایسا شخص جس کا کاروبار سندھ میں چل رہا ہے اس نے اپنے ہزاروں ورکروں کو جلسے میں بھیجا۔کھوکھروں نے اپنے ٹل کا زور لگایا مگر سچ پوچھیں آزاد کشمیر سندھ اور بلوچستان خیبر ایجینسی اور ملک کے دور دراز سے جبری لائے گئے لوگوں کے باوجود پریڈ گراونڈ خالی خالی سی دکھائی دی تھی جلسے کا وقت دو بجے رکھا گیا تھا آٹھ بجے کے قریب بلاول کی تقریر ہوئی۔

پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ سرے سے جلسے میں نہیں گئے ایسا لگتا تھا کہ یہ لوگ اپنی شکست کو نوشتہ دیوار دیکھ کر کسی بھی قسم کی کوشش کرنی فضول سمجھتے رہے۔ آج سچ پوچھیں بھٹو نے زندہ ہونے سے سراسر انکار کر دیا۔پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو کے نام پر لوگوں کو اکٹھا کر کے باپ کے حوالے کر دیا جاتا ہے اور ابا حضور لوگوں کو اپنے بونگے انداز میں ةنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔آصف علی زرداری کی ذات گرامی کچھ اس قدر بھاری ہے کے اس کے بوجھ تلے پوری پیپلز پارٹی دب کے رہ گئی ہے۔اس پارٹی کا جو حشر زرداری اور ان کے ہمنوائوں نے کیا ہے وہ کسی سیڈھکا چھپا نہیں ۔قارئین کرام تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ یہ بھی ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو وہ لیڈر تھے جو پاکستان کے سب سے نامور مشہور لیڈر تھے ان کی حالت یہ تھی کہ ١٩٧٧ کے انتحابات میں بہت بڑی دھاندلی کا ارتکاب کر کے وہ عوام کی نظروں میں اپنی قدر و قیمت کھو بیٹھے تھے۔

ایک تو اقتتدار کی لالچ میں انہوں نے ملک کو توڑا۔یہ سچ کوئی کسی کو نہیں بتاتا کہ عوامی لیگ نے ١٩٧٠ کے انتحابات میں بڑی واضح بھرتی حاصل کی تھی شیخ مجیب الرحمان جو عوامی لیگ کے صدر تھے انہوں نے مشرقی پاکستان میں لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کی تھی ان کے مجموعی ووٹ ایک کروڑ انتیس لاکھ سینتیس ہزار ایک سو باسٹھ((12,937,162 ووٹ لے کر 160سیٹیں لیں جبکہ پیپلز پارٹی نے اکسٹھ لاکھ اڑتالیس ہزار نو سو تئیس ووٹ حاصل کر کے (6,148,923) ووٹ حاصل کئے اور ان کے حصے میں اکیاسی(81) سیٹیں آئیں۔یہ تھا انتحابات کا نتیجہ ۔کہاجاتا ہے تاریخ میں ستر کے انتحابات ایک منصفانہ انتحابات تھے۔لیکن افسوس ہے کہ پاکستان کے ایک سیاست دان نے ان انتحابات کے نتائیج کو ماننے سے صاف انکار کر دیا۔فخر ایشیا نے کہا کہ جو ڈھاکہ کے اجلاس میں جائے گا میں اس کی ٹانگیں توڑ دوں گا۔اور پھر وہی کچھ ہوا جو وہ چاہتا تھا۔ان کے کالر میں یہ پھول بھی لٹکایا جاتا ہے کہ بھٹو نے نوے ہزار قیدی واپس لائے ہزاروں میل علاقہ انڈیا سے چھڑوایا۔انڈیا جنیوا معاہدے کے تحت پابند تھا کہ وہ جنگی قیدیوں کو واپس کرے ویسے بھی اس کا مقصد بنگلہ دیش کو بنانا تھا جو اس نے حاصل کر لیا تھا۔

اس نے ایک کروڑ کے قریب لوگوں کو کیوں پالنا تھا ویسے یہ بھی بتادیا جائے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتتدار میں ایک بار بھی بنگلہ دیش میں پاک فوج کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں ہمدردی کے دو بول بھی نہیں بولے جو پھانسیاں چڑھ رہے ہیں۔اس حمام میں بہت سی پارٹیاں ننگی ہیں وہ سمجھتی ہیں یہ جماعت اسلامی کے لوگ تھے میری نظر میں وہ سچے پاکستانی تھے شائد مجھ سے اور آپ سے بڑھ کر پاکستانی جنہوں نے سردیوں کی کالی سیاہ راتوں میں پاک فوج کا ساتھ دیا جن کو سامنے سے انڈین فوجیں اور پیچھے سے انڈیا ہی کی پالتو تنظیمیں مار رہی تھیں۔انجان راستوں پر رات کی تاریکی میں پانیوں میں ہمارے فوجی ایک اللہ کی طرف اور دوسرا ان البدر اور الشمس کے لوگوں کی طرف دیکھتے تھے۔صد حیف کہ میر پور اور محمد پور میں اب بھی محصورین تین نسلیں گزر جانے کے بعد بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں۔

کرے دریا نہ پل مسمار میرے ابھی کچھ لوگ ہیں اس پار میرے

کبھی موقع ملا تو قوم کو بتائوں گا کہ وہ کون تھے جو انجان راہوں پے مارے گئے ہاں اگر مل سکے تو سلیم منصور خالد کی کتاب البدر ضرور دیکھ لیجئے گا۔آپ کو علم ہو جائے گا یہ پاکستان کے عاشق کیسے مارے گئے بھٹو نے صرف اقتتدار کے لئے ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ لگا دیا۔لوگ کہتے ہیں کہ موصوف اقوام متحدہ چلے تو گئے مگر پہلے تو فلو کا بہانہ کیا کہ میں اجلاس نہیں کرپائوں گا مگر جب مجبور کئے گئے تو وہاں پولینڈ کی قرارداد کو پھاڑ کر باہر نکل آئے کسی نے کہا تھا کہ پاکستان تو اسی لمحے دو لخت ہو گیا جب یہ قرارداد پھٹی۔یہ قرارداد انڈیا اور پاکستان سے مطالبہ کر رہی تھی کہ آپ دونوں ملک جنگ چھڑنے سے پہلے والی پوزیشنوں پر لوٹ جائیں۔ان کی کیپ میں ایک اور پھول بھی سجایا جاتا ہے کہ پاکستان میں پہلی اسلامی کانفرنس کا انعقاد انہوں نے کرایا۔لیکن سچ تو یہ ہے کہ یحی خان جب رباط گئے تو وہاں وہ پہلی اسلامی کانفرنس تھی وہاں یہ طے ہوا تھا کہ دوسری اسلامی کانفرنس لاہور میں ہو گی۔یحی خان تو اس سیلاب میں بہہ گئے جو شکست کے بعد آیا تھا البتہ بھٹو صاحب نے یہ سارا معاملہ ہاتھ میں لے لیا اور اس کانفرنس کی آڑ میں بنگلہ دیش کو تسلیم کیا۔جس کے خلاف جاوید ہاشمی کی قیادت میں قوم نے ایک بڑی تحریک چلا رکھی تھی۔

دوستو!تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ بول بول کر لوگوں کے جبڑے نہیں تھکتے ۔سچ پوچھیں بھٹو سیاسی موت مر چکے تھے ان کو عوام نے ٹھکرا دیا تھا ضیاء الحق دور میں ان کی پھانسی نے انہیں زندہ کیا۔

لوگ ان کی پھانسی کو عدالتی قتل کہتے ہیں لیکن یہ الزام لگانے سے پہلے زندہ احمد رضا خان قصوری سے ضرور پوچھئے گا کہ یہ قتل تھا یا انصاف۔اسی طرح ان کے دور میں ڈاکٹر نذیر احمد کو قتل کیا گیا خوجہ سعد رفیق کے والد خواجہ سعد رفیق قتل ہوئے مولوی شمس الدین پر ٹرک چڑھا جے اے رحیم کو ٹھڈے پڑے دلائی کیمپ کے واقعات سامنے آئے چینی آٹا گھی سب غائب ایوب کو نجس کہنے والے بھٹو کا انجام تاریخ کا فیصلہ تھا وہ عدالتوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے رہے ان کا کہنا تھا کہ میری موت پر ہمالیہ روئے گا افسوس ہمالہ کیا اس دن شملہ پہاڑی بھی نہیں روئی ان کے سارے ساتھی غلام مصطفی جتوئی کھر کوثر نیازی اور بہت سے خاموش ۔میں اس دن جدہ سے لاہور پہنچا تھا سڑکیں سنسان چڑیا نے بھی چار اپریل ١٩٧٩ کو پر نہیں مارا ۔گجرانوالہ کے پرویز مسیح نے خود سوزی کی بعد میں پتہ چلا اسے گیا تھا کہ جب تم آگ لگا لو گے تو ہم آگ بجھا دیں گے کسی نے آگ نہیں بجھائی پاکستان کی اقلیت کا سب سے پہلے استحصال گجرانوالہ پیپلز پارٹی کے فاضل رشیدی، لالہ فاضل،اسمعیل ضیائ، ایزد مسعود اور دیگر لوگوں نے کیا۔بھٹو ایک زمینی خدا بن گیا تھا ایک فاشسٹ شخص نے لوگوں کی تذلیل کر نا مشغلہ بنا لیا تھا۔اس کے ظلم اور جبر کے واقعات اتنے طویل ہیں کہ اس پر کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ایک اور سہرہ ان کے سر باندھا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کے خالق تھے حضور جب ان کا اقتتدار ٥ جولائی ١٩٧٧ کو ختم ہوا توایٹمی صلاحیت اسلام آباد کی ایک کوٹھڑی نما دفتر میں بند تھی۔اس ملک کو ایٹمی صلاحیت کا مالک جنرل ضیاء الحق غلام اسحق خان اور آپ کی فوج نے بنایا۔اور یہ بات بھی لکھے دیتا ہوں کہ ڈاکٹر قدیر نے سچ کہا کہ ہم اس وقت ایٹمی صلاحیت کے مالک بن چکے تھے جب نواز شریف اپنی فیکٹریوں کو چلایا کرتے تھے۔عسکری قوتیں ہمیشہ سولین لوگوں کو آگے کرتی ہیں تا کہ دنیا معترض نہ ہو۔آج میرے کان زندہ ہے بھٹو سن سن کر پک چکے ہیں سچ پوچھیں بھٹو اب اس دنیا میں نہیں ہے خدارا اسے بار بار زندہ کر کے نہ مارو۔ویسے بھی اس خاندان کے لوگوں کو بار بار مارا گیا اور ان کے نام پر گدھ آتے رہے اور ملک کو کھاتے رہے۔موازنہ کر لیجئے کہ کون کون بھٹو کو مار کے فائدے میں رہا۔پیپلز پارٹی کا شو ایک ناکام شو کا تھا۔پیسے کے زور پر جلسہ کیا گیا اور بچے کھچے جیالوں کو چکمہ دیا گیا کہ آئیندہ حکومت ہماری ہے۔خواب دیکھنا سب کا حق ہے مگر ایک بات یاد رکھیں کسی اور کو مار کے اقتتدار کے خواب نہ دیکھیں۔مان جائیں کہ بھٹو مر چکا ہے۔بقاء صرف اللہ کو۔۔۔۔۔۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Criticism Engr Iftikhar Chaudhry jalsa ppp tehreek e insaf پیپلز پارٹی تحریک انصاف تنقید جلسہ
Bilawal Zardari and Asif Zardari
Previous Post چھَلنی بھی بولنے لگی
Next Post راستے جدا ٹہرے
Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close