Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھَلنی بھی بولنے لگی

December 7, 2017 0 1 min read
Bilawal Zardari and Asif Zardari
Bilawal Zardari and  Asif Zardari
Bilawal Zardari and Asif Zardari

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
منگل 5 دسمبر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر خوشی سے نہال آصف اور بلاول زرداری خوب گرجے برسے۔ نجفی انکوائری رپورٹ بھی ہائی کورٹ کے حکم پر منظرِعام پر آگئی اور اب مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت بھی ”وَخت” میں پڑ گئی۔ پاکستان اِس لحاظ سے کالم نگاروں کی جنت ہے کہ یہاں کالموں کا پیٹ بھرنے کے لیے ہمہ وقت ڈھیروں ڈھیر مواد دستیاب رہتا ہے۔

اصل کالم تو بعد میں ،پہلے کچھ اپنی ذات کے بارے میں ۔۔۔۔۔ کل سی ایم ایچ لاہور میں میراآپریشن ہے ۔ کہیں آپ یہ نہ سمجھ لیں کہ یہ ویسا ہی آپریشن ہے جیسا حکمرانوں نے خادم حسین رضوی کے خلاف کیا اور مُنہ کی کھائی۔ یہ میرے پِتّے کی سرجری ہے جو پتھروں سے بھرا پڑا ہے۔ اگر مجھے پہلے سے علم ہوتا تو میں دَست بستہ اپنا” پتّا” خادم حسین رضوی کی خدمتِ عالیہ میں پیش کر دیتی تاکہ اُن کے کارکُن ”پتھر” اکٹھے کرنے کی زحمت سے بچ جاتے لیکن سانپ نکل جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ۔ خادم رضوی تو اپنے سارے مطالبات منوا کر گھر سدھارے ،اب اُنہیں پتھروں کی کیا ضرورت ،اِس لیے اب ہمیں آپریشن کروانا ہی پڑے گا اور شاید کچھ عرصے ت(بشرطِ زندگی)معزز قارئین سے رابطہ ٹوٹا رہے ۔

اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف۔ مشہور محاورہ ہے ”چھاج بولے تو بولے ،چھلنی بھی بولتی ہے”۔ پیپلزپارٹی کے یومِ تاسیس پر منعقدہ جلسۂ عام میں عوام کی کثیر تعداد دیکھ کر خوشی سے نہال آصف زرداری نے بہت سی بڑھکیں لگائیں۔ ایک موقعے پر تو وہ ”جُگنی” پر باقاعدہ دھمال ڈالتے بھی نظر آئے جس سے صاف ظاہر ہوتا تھا کہ جلسے میں عوام کی بھرپور شرکت دیکھ کر زرداری صاحب کی اُمید کی ٹوٹتی ڈور ایک دفعہ پھر بندھ گئی ہے ۔ ہم نے اُنہیں اتنا خوش کبھی نہیں دیکھ جتنا وہ اِس موقعے پر نظر آئے۔ اُنہوں نے کہا ”گارڈ فادرنے ملک کو کنگال کر دیاجبکہ ”جعلی خاں” کو عقل نہیں۔ نوازشریف کی جمہوریت کو 2 بار بچا چکے ،اب یہ غلطی نہیں کریں گے۔ ہم اپنی جمہوریت لائیں گے۔ حکومت کا مدت پوری کرنا ضروری نہیں ۔ہماری یہ کوشش ہوگی کہ یہ عبوری حکومت سے پہلے ہار مان لیں اور چلے جائیں”۔ بی بی بینظیر دَور کے ”مردِاوّل” نے خود شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر خوب پتھر پھینکے۔ کون نہیں جانتا کہ پیپلزپارٹی کے پہلے دَورِحکومت میں زرداری صاحب کو ”مسٹر ٹین پرسنٹ” اور دوسرے دَورِ حکومت میں ”مسٹر سینٹ پرسنٹ”کا خطاب ملا۔ اُن کی ”غضب کرپشن کی عجب کہانیاں” زباں زدِعام ہوئیں ۔اُنہی کی کرپشن بچاتے بچاتے یوسف رضاگیلانی نااہل ہوکر گھر سدھارے۔ اُن کے دائیں بائیں جتنے لوگ تھے ،وہ سب نیب مقدمات کی زَد میں ہیں۔ عوام سوال کرتے ہیں کہ بمبینو سینما میں ٹکٹیں بلیک کرنے والا کھرب پَتی کیسے بنا؟۔ اُن کی کرپشن کی داستانیں تو اتنی طویل ہیں کہ اُن پر دو ،چار ہزار صفحات پر مشتمل کتاب لکھی جا سکتی ہے ۔ اِس لیے کم از کم اُنہیں تو میاں نوازشریف کو ”گاڈفادر” نہیں کہنا چاہیے۔زرداری اپنا دامن جھاڑ دیں تو اُس میں سے ایسے کئی گاڈ فادر نکلیں گے۔

آصف زرداری نے عمران خاں کو ”جعلی خان” قرار دیا ہے۔ کپتان کی پالیسیوں سے لاکھ اختلاف کے باوجود اُنہیں ”جعلی” قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ وہ نیازی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور سبھی نیازی اپنے نام کے ساتھ خان کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں البتہ بلاول کے ساتھ ”بھٹو” کا لاحقہ خالصتاََ جعلی ہے ۔ بلاول پہلے بھی زرداری تھا اور ہمیشہ زرداری ہی رہے گا۔ بلوچ سردار نے محض اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کے لیے اپنے بیٹے کی نسل ہی بدل ڈالی اور اُسے زرداری سے بھٹو بنا دیا۔ بات مگر پھر بھی نہیں بنی اور آج بھی سُکڑی سمٹی پیپلزپارٹی روبہ زوال ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ بلوچ سردار جعلسازی میں مہارتِ تامہ رکھتے ہیں۔ پہلے اُنہوں نے محترمہ بینظیر کی ایک جعلی وصیت کے بَل پر پیپلزپارٹی کی قیادت سنبھالی اور پھر اپنے پورے خاندان کو جعلی بھٹو بنادیا۔ عمران خاں کو ”جعلی خان” کہتے ہوئے اُنہیں اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے تھا تاکہ کل کلاں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ اُنہوں نے دو مرتبہ نوازشریف کی جمہوریت کو بچایا،اب یہ غلطی نہیں دہرائیں گے ،اُن سے لڑیں گے۔ عرض ہے کہ جمہوریت میاں نواز شریف کے گھر کی باندی ہے نہ دَر کی لونڈی ،جسے بچانے کا احسان دھر جا رہا ہے۔ ہم انہی کالموں میں پیپلزپارٹی کی اِس صفت کا اقرار کر چکے کہ جب بھی جمہوریت کو کوئی خطرہ درپیش ہوتا ہے تو پیپلزپارٹی ڈَٹ کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ 2014ء کے عمران ،قادری دھرنے کے دوران بھی پیپلزپا رٹی میاں نوازشریف نہیں ،جمہوریت بچانے کے لیے میدان میں آئی اور ایسا صرف پیپلزپارٹی ہی نہیں ،دیگر تمام سیاسی جماعتوں نے بھی کیا۔ سیاسی جماعتوں کا یہ احسان میاں نوازشریف پر نہیں ،جمہوریت پر تھا ،جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔

یوں تو زرداری صاحب کہتے ہیں کہ عمران خاں کو عقل نہیں لیکن پیروی بھی وہ عمران خاں ہی کی کرتے نظر آرہے ہیں۔ قبل اَز وقت انتخابات کا مطالبہ کپتان ہی کا ہے جس کی بازگشت پیپلزپارٹی کے جلسۂ عام میں سنائی دی۔ آصف زرداری نے کہا ” حکومت کا مدت پوری کرنا ضروری نہیں ،ہماری کوشش ہوگی کہ عبوری حکومت سے پہلے ہی یہ ہار مان جائیں”۔ یہ زرداری صاحب کی خواہش ہی ہو سکتی ہے اور خواہشات پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ۔ چومکھی چالیں چلنے کے ماہر ،یہ خوب جانتے ہیں کہ اگر قبل از وقت انتخابات ہو بھی گئے تو اِس کا جو تھوڑا بہت فائدہ ہو گا ،وہ تحریکِ انصاف ہی کو ہوگا ، پیپلزپارٹی کو نہیں۔ اِس لیے زرداری صاحب یہ بات ”بڑھکوں” کی حد تک تو کہہ سکتے ہیں ،عملی طور پر وہ ایسا کبھی نہیں چاہیں گے۔

ماڈل ٹاؤن قتل کیس کے حوالے سے نجفی انکوائری رپورٹ منظرِعام پر آگئی۔ اِس رپورٹ میں ذمہ داری کسی خاص شخص پر نہیں ڈالی گئی بلکہ تمام متعلقین کو اِس جرم میں قصوروار قرار دیا گیا ہے ۔ اِس رپورٹ میں یہ صراحت نہیں کی گئی کہ عوامی تحریک کے کارکنوں پر فائرنگ کا کِس نے حکم دیا البتہ یہ نتیجہ ضرور اخذ کر لیا گیا کہ پولیس نے وہی کام کر دکھایا جو اُسے کرنے کے لیے وہاں بھیجا گیا تھا۔ رپورٹ میں یہ بھی لکھاگیا ہے کہ رانا ثناء اللہ طے کر چکے تھے کہ کسی بھی طرح راولپنڈی سے لاہور تک مارچ نہیں کرنے دیں گے۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ پہل مشتعل ہجوم نے کی اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ شروع کر دی اور جانوں کا زیاں ہوا۔ 70 صفحات پر مشتمل اِس انکوائری رپورٹ میں بہت سی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس پر کسی دوسرے کالم میں نشاندہی کریں گے البتہ قوم کو نوید ہو کہ مولانا طاہرالقادری نے اپنے معروف ”کنٹینر” کی تزئین وآرائش کا حکم صادر فرما دیا ہے اور اب عنقریب قوم ایک دفعہ پھر ”دمادم مَست قلندر” کا نظارہ کرے گی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Operation Prof Riffat Mazhar Punjab Government Rulers آپریشن آصف بلاول زرداری پنجاب حکومت حکمرانوں
Rana Sanaullah
Previous Post رانا ثناء اللہ ! حکمرانو اب دیر کیوں
Next Post بھٹو اب اللہ کے پاس ہیں
Zulfiqar Ali Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close