Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اَب بس کر دو نئے پاکستان کے خاطر

July 30, 2018 0 1 min read
Election Commission of Pakistan
Election Commission of Pakistan
Election Commission of Pakistan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

وطن عزیز پاکستان میں 25 جولائی 2018 ءکو ہونے والے انتخابات میں عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی بنیاد پر نئے پاکستان کے لئے باہر نکل کر اپنا حق رائے دہی دبا کر استعمال کیا ؛اور برسوں سے جمہوراور جمہوریت کا لبادہ اُڑھے ایوان پرقابضین کو شکست سے دوچار کردیاہے اور ایسا زبردست اپ سیٹ دیاہے کہ بڑے بڑے عیار و مکار سیاست دانوں اور مولویوںاور ملاووں کو ایوانوں سے نکال باہرکیا ہے۔ آج تب ہی یہ سب سینہ کوبی کرتے ہوئے صاف ستھرے اور دھاندلی سے پاک الیکشن میں اپنی ہار کا بدلہ الیکشن کمیشن سے لینے پر تلے بیٹھے ہیں، جبکہ الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی عمل کو دھاندلی سے پاک کا حلف اُٹھاتے ہوئے مکمل انتخا بی نتائج جاری کردیئے ہیں ،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک اِنصاف نے حالیہ الیکشن میں قومی اسمبلی میں 1کروڑ 68لاکھ23ہزار792ووٹوں کے ساتھ مُلک کی سب سے زیادہ ووٹ لینے والے جماعت بن کر وفاق میں حکومت بنانے کا حق رکھتی ہے، اِس طرح 2013ءکے انتخابا ت کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے88لاکھ ووٹ زائد حاصل کئے ہیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 1کروڑ 28لاکھ 94ہزار225ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے، اس کے سال گزشتہ کے مقابلے میں 22لاکھ ووٹ کم ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 68لاکھ 94ہزار296 حاصل کرکے گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 25لاکھ ووٹوں کے اضافے کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

آج الیکشن کمیشن کے انتخابی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو وفاق میں حکومت بنانے کاحق حاصل ہے؛ آج جہاں پی ٹی آئی حکومت سازی کے لئے جوڑ تور اور نمبر گیم میں متحرک ہے، تو وہیں گزشتہ دِنوںالیکشن میں شکست خوردہ جماعتیں بالخصوص جمعیت علماءاسلام (ف) کی بلوائی گئی، آل پارٹی کانفرنس کے بعدجاری ہونے والے اعلامیہ میں وفاق سمیت صوبوں میں دوبارہ الیکشن کرانے کے لئے مظاہرے اور احتجاجی تحاریک چلانے کاجیسا اعلان کیاگیاہے؛ یقینا اِن شکست خوردہ جماعتوں کا احتجاج مُلک میں انارگی پھیلائے گا۔

جبکہ کچھ ن لیگ اور پی پی پی کے قریبی سیاسی رہنماوں نے ایک دوسرے سے صلاح مشوروں کے بعد تجویز دی کہ کیوں نہ ہم دونوں مل کر وفاق میں حکومت بنالیں، جِسے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن ، متحدہ مجلس عمل اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت سازی کی تجویز مسترد کردی ہے، اور یہ موقف اختیار کیاہے کہ ہمارا ایسا کرنا جمہوری عمل کے لئے نقصان دہ ہے، آج جس کی وفاق میں اکثریت ہے،یقینا حکومت بنانے کا حق بھی اِسے ہی حاصل ہے اور جہاں تک دھاندلی سے متعلق احتجاج کرنے کا سوال ہے، تو پی پی پی کا یہ کہنا بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ اِس کے لئے ایوان سے بہتر کوئی مقام نہیں ہے، جہاں سے آئین اور قانون کے مطابق بہتر طریقے سے احتجاج کیا جاسکتاہے، لہذا ، حلف لیا جائے اور ایوان میں بیٹھاجائے۔

اِس میں شک نہیں ہے کہ پی پی پی نے اپنے اِس موقف سے واضح کردیاہے کہ یہ ایک حقیقی معنوں میں ایوان اور عوام کی جمہوری پارٹی ہے اور ووٹرز کے حقوق کو ایوان سے دلانے والی مُلک کی واحد جماعت ہے یہ مُلک کی وہ جماعت ہے جو ایوان سے احتساب اور چیک اینڈ بیلنس کا عمل کو جاری رکھنا چاہتی ہے اور مُلک کو ہارے ہوئے عناصر کی انارگی پھیلانے والی احتجاجی تحاریک سے محفوظ رکھنا چاہتی ہے ۔

جبکہ دوسری جانب 30 جولائی سے شروع ہونے والی ہاری ہوئی جماعتوں کی احتجاجی تحریک سڑکوں پر نکل کر اور الیکشن کمیشن کے دفاتر کاگھیراو کرتے وقت کوئی ہاتھوں میں پھول اُٹھائے ہوئے آگے نہیں بڑھے گی ،لازماََ اشتعال انگیزی اور تشدد سے بھر پور ہوگی ۔جوایک طرف تو جمہوراور جمہوری طرزِ عمل سے نئی حکومت کے لئے انتقال اقتدار میں مشکلات کا باعث ثابت ہوگی ،تو وہیں ہاری ہوئی جماعتوں کا اشتعال انگیز طرزِ عمل دوسری نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کو مداخلت کا بھی موقعہ فراہم کردے گی۔

کیوں کہ آج نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یہ تاثر عام ہواہے کہ 25جولائی کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات مُلکی تاریخ کے انتہائی صاف اور شفاف اور ظاہر و باطن دھاندلی سے پاک فوج کی نگرانی میں الیکشن ہوئے ہیں،ایسے میں ہار نے والی جماعتوں کی جانب سے پولنگ اسٹیشنوں میں اِن کے ایجنٹوں کو صرف فارم 45کی عدم فراہم کو جواز بنا کر دھاندلی کا واویلا کیا جانا؛خود اِن کے مطالبے کو مشکوک بنا رہاہے۔اَب بس کردو، نئے پاکستان کے خاطر….

آج بالفرض اگردھاندلی کا شور مچانے والی جماعتوں کے ہاروالے کسی حلقے میں اِن کے بقول اِن کے ایجنٹ کو فارم 45نہیں دیاگیاہے؛ تو یہ اپنی جیت والے حلقے سے ملنے والے فارم45دکھائیں ۔ اگر اِنہیں اِن کی جیت والے حلقے کے پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45ملا ہے، تو پھر یقین کرلیا جائے کہ اِن کے ایجنٹ کو اِن کی شکست والے پولنگ اسٹیشنوں سے بھی فارم 45ضرور دیاگیاہوگا اَب یہ اور بات ہے کہ یہ اُسے چھپارہے ہیں۔اور اپنی ہار والے حلقے سے فارم 45کی عدم فراہم کو جواز بنا کر احتجاج کرناچاہتے ہیں۔اورہارے ہوئے حلقے میں دوبارہ گنتی کے لئے درخواستیں جمع کروارہے ہیں ۔اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگا کر استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اِنہیں چاہئے کہ آج جب ہاری ہو ئی جماعتوں کے سربراہان اپنی جماعتوں کے ہارے ہوئے اُمیدواروں کے حلقوں کی فارم 45کی عدم فراہمی پرگنتی دوبارہ کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں، تو پھر اِنہیں یہ بھی چاہئے کہ یہ اپنی جیت والے حلقوں کے فارم 45کے ساتھ الیکشن کمیشن حاضر ہوں۔ تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے ، سوچیں ، کہ آج جب اِن کے پاس جیت والے حلقے کے پولنگ اسٹیشنوں کے فارم 45موجود ہیں، تو پھر لامحالہ الیکشن کمیشن کے عملے نے اِن کے ایجنٹوں کو ہارے ہوئے حلقے کے پولنگ اسٹیشنوں سے بھی فارم 45ضرور دیئے ہوں گے اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ایکشن کمیشن اِن جماعتوں کے جیت والے حلقوں کی بھی خود سے دوبارہ گنتی کرے تاکہ بیلنس برابر ہوجائے اور حق و سچ سا منے آجائے۔

تاہم اِس سے اِنکار نہیں ہے کہ اَرض مقدس پاکستان میں ہر الیکشن کے بعد شکست خوردہ عناصر کا دھاندلی کا راگ چھیڑاجانا کوئی نیاتونہیں ہے ، پاکستان کی تو تاریخ گواہ ہے کہ یہاں گزشتہ سے پیوستہ دس انتخابات بھی بعداَز اختتام دھاندلی کے الزامات سے خالی نہیں رہے ہیں۔ آج فرق صرف اتنا ہے کہ پچھلے الیکشن 2013ءمیں ایک پارٹی پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی کا رونارورہی تھی ، تب یہ چار حلقے دوبارہ کھلوا نے کا مطالبہ کررہی تھی، تو اِس کے اِس مطالبے اور خواہش پر باقی ہنس رہے تھے۔ مگر اِس مرتبہ ماضی میں رونے والی جماعت اپنی فتح کا جشن منارہی ہے، اوردوسری بڑی چھوٹی ن لیگ اور پی پی پی سمیت دیگر سات جماعتیں گلے مل مل کر اپنی شکست پر سرپر خاک ڈالتے گریبان چاک کرتے ہوئے۔ آہو فغاں کررہی ہیں، اور اپنی متوقع جیت کے برعکس ہونے والی شکست کی سُبکی مٹانے اور اپنے سینے میں لگی شکست کی آگ کو ٹھنڈاکرنے کے خاطر واویلا شروع کردیاہے۔ اِسی لئے برسوں سے مملکتِ خدادادپاکستان میں ہر الیکشن میں ہارنے والی جماعت یا اُمیدوار کی طرف سے دھاندلی کے الزامات کے تناظر میں شاعر نے پہلے ہی عرض کردیاتھا کہ:۔

میں نجومی تونہیں پر پیش گوئی ہے مری سامنے دیوار پر لکھ دیں بہ الفاظ جَلی
جیتنے والا کہے گا یہ الیکشن تھے فیئر ہارنے والا یہ گرجے گا ہوئی ہے دھاندلی

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy pakistan people Votes الیکشن پاکستان جمہوریت عوام ووٹ
Elections 2018
Previous Post پردہ داری
Next Post قرضوں کی ادائیگی اور ڈیموں کی تعمیر کا فوری حل
Construction of Dams in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close