Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے

June 23, 2018June 23, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : عقیل خان

ن لیگ کی حکومت اپنی معیاد مدت پوری کرکے جا چکی ہے اور اس وقت پر ملک میں نگران حکومت قائم ہے۔ الیکشن 2018کے لیے 25جولائی بدھ کادن مقرر کردیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑے زور وشور سے جنرل الیکشن کرانے کی تیاری کی جارہی ہیں۔صوبائی اور قومی اسمبلی کے پولنگ کے لیے ایک ہی دن مقرر کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے ضابطہ اخلاق بھی پیش کردیا ہے جسکے مطابق مخالف امیدوار،رہنماؤں یا کارکنوں کی ذاتی زندگی پر تنقید بھی نہیں کی جاسکے گی۔جس کی ہمیشہ کی طرح دھجیاں اڑائی جائیں گی۔ہر سیاستدان سر عام ایک دوسرے کردار پر کیچڑ اچھالے گا۔ اگر یہ کہا جائے کے سیاسی میدان میں ایک دوسرے کو ننگا کریں گے تو غلط نہ ہوگا۔عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری رہی۔بہت سے نامور سیاستدان ایک بار تو اپنے کاغذات مسترد کراچکے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کچھ دن بعد یہی لوگ اپنے آپ کوعدالتوں سے بحال کرالیںگے۔مجھے آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ جب بھی کسی امیدوارو کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹر ہونے کی بنا پر مسترد ہوتے ہیں تو پھر وہ بغیرسارے پیسے وصولی کے بحال کیسے ہوجاتے ہیں؟ ایک بندہ اربوں ،کھربوں روپے کا نادہندہ ہونے کے باوجود چھوٹی سی قسط جمع کراکے الیکشن کے لیے اہل ہوجاتا ہے جبکہ اس برعکس غریب بندہ واپڈا کا دوماہ بل ادا نہ کرسکے تو اس کامیٹر کاٹ لیا جاتا ہے اور جب تک میٹر نہیں لگایا جاتا جب تک وہ اپناسارا بل کلئیرنہ کردے۔شاید یہاں امیر اور غریب کے لیے قانون الگ الگ ہو؟

سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے منشور بھی فائنل کرلیے ہیں ۔کسی نے سو دن کا پلان بنا کررکھ دیاہے تو کسی نے اپنے اقتدار میںآنے کے بعد کے منصوبہ جات بنا لیے ہیں۔اب الیکشن کمپئین میں چکنی چپڑی باتوں کے ذریعے وہ عوام کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کریں گے مگر کیا کریں ہماری عوام بہت بھولی ہے اس کو کچھ یاد نہیں رہتایا پھر اس کو یاد رکھنے کی ضرورت نہیں۔بقو ل شاعر

”یاد رکھنے کو کچھ نہ رہا ،بھول جانے کو کچھ بھی نہیں”

2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟ن لیگ کوچند چیدہ چیدہ نکات پرنظر ڈال دوںکہ ان کامنشور کیا تھا؟ سرکاری و نجی شعبے میں 30 لاکھ سے زائد ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنا، مزدور کی تنخواہ کم از کم ماہانہ تنخواہ 15 ہزار روپے مقرر کرنا،نئے ‘سی این جی’ اسٹیشنز پر پابندی لگانا، پبلک ٹرانسپورٹ کو گیس کی فراہمی میں اولیت دینااور دو سالوں کے دوران لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردینا شامل تھا مگر دو سال تو کیا پانچ سال پورے ہوگئے مگر ابھی تک لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔شہباز شریف جو زرداری دور میں اپنے ہاتھ سے پنکھا جھلا کرتا تھا ایسے ہی آج بھی عوام زیادہ نہیں کم جھل رہی ہے ۔عوام آج بھی پیٹرول کے بم کھا رہی ہے اور آج بھی مزدور دس سے بارہ ہزار کی تنخواہ پر کام کرکے اپنا ستحصال کرا رہا ہے۔
سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت پیپلز پارٹی کے سابقہ منشور پر ایک نظر ڈالیں تو اسکے منشور میں ”روٹی، کپڑا اور مکان۔۔۔علم، صحت اور روزگار سب کے لیے” کا اعلان کیا گیا۔

خواتین، اقلیتوں، نوجوانوں اور مستحق افراد کو قومی دھارے میں لانے، کم اجرت کو مرحلہ وار 18 ہزار تک بڑھانے کے علاوہ آئندہ اپنی حکومت کی مدت کے اختتام تک مجموعی قومی پیداوار کا ساڑھے چار فیصد تعلیم پر خرچ کرنے کا کہا گیا ہے مگر سندھ میں آج بھی مزدور در در کی ٹھوکریں کھا کر بمشکل اپنے خاندان کا پیٹ بھر رہا ہے۔18 ہزار تو بہت دور پندرہ ہزار بھی تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ تعلیمی میدان میں آج بھی سر عام نقل کراکے ڈگریاں دی جارہی ہیں۔
خیبرپختوانخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت تھی جو کہ پہلی بار اقتدار میں آئی اور اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔اس نے بھی اپنا جومنشور پیش کیا اس پر ایک نظر دوڑا لیں۔منشور میں دو سے تین سال میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے، عوام کو با اختیار بنانے اور 90 دنوں میں مقا می حکومتوں کے انتخابات کرانے،چھوٹے چھوٹے350ڈیم بنانے، گورنر ہاؤس کو لائبریری بنانے ،وزیراعلیٰ ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے اور 250کے قریب کالج بنانے جیسے منصوبوں کا اعلان کیا گیا تھا۔کیاتحریک انصاف نے اپنے منشور میں پیش کیے گئے منصوبوں میں سے کسی ایک پر عمل کیا۔ کیا کالج، یونیورسٹی یا لائبریری قائم کی ؟ڈیم پر کبھی پارٹی کے قائدین یا وزیراعلیٰ نے بات کی؟ سو باتوں کی ایک بات کہ عوام بھولی ہے اور سیاستدان ان کو اپنی باتوں میں پھسلا کر اپنا الو سیدھا کر جاتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے سامنے پیش کیے گئے منشور میں کسی ایک منشور پر عمل نہیں کیا ۔صرف زبانی کلامی خرچ کرکے عوام کو گمراہ کیا گیا۔

2018کے الیکشن کی تاریخ آتے ہی سیاسی جماعتوں میں اکھاڑ بچھاڑ شروع ہوگئی ہے۔ سیاسی امیدوار ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں چھلانگیں لگارہے ہیں۔ایک دوسرے پر لوٹوں کالیبل لگانے والے آج خود لوٹے اپنی پارٹیوں میں شامل کررہے ہیں۔ کل تک جو ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہے تھے آج ایک دوسرے کے گن گا رہے ہیں۔ جو دھمکیاں لگارہے تھے کہ اگر میں نے زبان کھولی تو پتانہیں کونسا طوفان آجائے گا آج اس کے ساتھ بیٹھ کر سیلفیاں بنا رہے ہیں۔
میں تو کہوں گا” سیاست کے رنگ بے شرمی کے سنگ” کیونکہ بقول خواجہ آصف کے کہ کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے مگر یہا ں تو یہ بھی نہیں۔ بڑے حوصلے کے ساتھ ایک بار پھر 2018کے منشور کا اعلان کیا جارہا ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری عوام میںسے کسی نے نہیں پوچھنا کہ پچھلے بار جو منشور پیش کیا اس پرکتنے فیصدعمل کیا؟

آج پھر وہی پرانے چہرے دوسری پارٹیوں میں جا کرہم پر مسلط ہونے کو تیار ہیں اور ہم خو د ان کو اپنے ووٹ کی طاقت سے منتخب کرکے یہ سوچتے ہیں کہ شاید یہ پارٹی ہمارے لیے اچھا کرے گی مگر افسوس تو یہی ہے کہ چہرے بدلنے سے نہیں نظام بدلنے سے ہمارا پاکستان ترقی کرے گا۔ دشمن میں اتنی ہمت نہیں کہ ہماری طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے مگر کیا کریں ہمارے اندر لگا دیمک ہمیں چاٹ رہا ہے۔ ہماری جڑیں کھوکھلی کی جارہی ہیں۔

ایک بار پھر الیکشن کا وقت قریب ہے اور ہمارے ملک میں پانی کی سطح کم سے کم ہوتی جارہی ہے اس لیے ہمیں ڈیمز کی شدت سے ضرورت ہے اس لیے ہمیں اپنے ووٹ کی طاقت سے ڈیم بنوانے ہونگے ورنہ ہماری آنے والی نسل تباہ و برباد ہوجائے گی۔ووٹ ایک قومی فریضہ ہے اس کو پورا ضرور کرو مگر یہ دیکھ لو کونسا امیدوار تمھارے شہر، علاقے اور ملک کے لیے فائدہ مند ہے؟کس کا اخلاق اچھا ہے؟ کونسی جماعت نے اپنے اقتدار میں کام کروائے اور کونسی جماعت نے پیسہ بنایا؟ اس وقت ملک کو مشکل حالات سے کونسا لیڈر نکال سکتا ہے ؟ یہ سب ذہن میں رکھ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں اورجو جماعت اقتدار میں آجائے تو پھر کسی کے اشارے پر ملک میں انتشار پیدا نہ کریں۔اگلے الیکشن تک اپنی باری کا انتظار کریں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan country election government life politicians الیکشن حکومت زندگی سیاستدان ملک
Law
Previous Post 62/63 گیا تیل لینے
Next Post پانی ہیروں جواہرات سے سے بھی بیش قیمت
Water Shortage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close