Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانی ہیروں جواہرات سے سے بھی بیش قیمت

June 23, 2018 0 1 min read
Water Shortage
Water Shortage
Water Shortage

تحریر : واٹسن سلیم گل

انسانی زندگی کے لئے سب سے زیادہ اہم جُز پانی اور آکسجن ہے۔ بلکہ سائینس ہمیں بتاتی ہے کہ زمین کے ارتقائ عمل کے ابتدائ دور میں زمین پر پہلے پانی موجود تھا آکسیجن کی پیدائیش بعد میں ہوئ۔ ہم لوگ جو ایمان رکھتے ہیں کہ خدا تعالیٰ اس عجیب و غریب کائنات کا خالق اور مالک ہے اسی نے زمین ، آسمان، سمندر، چاند، ستارے اور وسیع و عریض کائنات تخلیق کی۔ میں سائینس کو خدا کی طاقت سے جُدا نہی سمجھتا ہوں بلکہ یہ سمجھتا ہوں کہ خدا نے اپنی مقدس کتابوں میں تخلیق کائنات کے متعلق ہمیں بتایا سائینس اسے تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ سائینس بتاتی ہے کہ ہماری زمین کی تخلیق 4 اشاریہ 5 ارب سال قبل ہوئ۔ 3 اشاریہ 9 ارب سال قبل ہماری کہکشاں (گیلیکسی) میں کسی زوردار دھماکے کی صورت میں کسی ستارے کی تباہی کے بعد زمین پر شہابیہوں کی بارش شروع ہوئ یہ شہابیے زمین پر اپنے ساتھ کرسٹل کی شکل کے انتہائ چھوٹے ٹکڑے لارہے تھے جو نمک سے بھرے تھے اور زمین پر گرتے ہی مایع شکل اختیار کر رہے تھے۔

تقریبا بیس لاکھ سال تک یہ شہابیے اسی طرح زمین پر گرتے رہے اور آج آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ جو پانی آپ آج پی رہے ہیں اس کا ایک ایک قطرہ اربوں سال پرانا ہے۔ مگر اب یہ پانی جو کی زندگی کی علامت ہے نایاب ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انسانی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہے جبکہ دوسری بڑی وجہ ہمارے ماحول میں آلودگی ہے۔ ویسے تو پانی ہماری زمین کے 70 فیصد حصے پر محیط ہے مگر پینے کے قابل پانی صرف تین فیصد موجود ہے جو کہ مضید کم ہورہا ہے۔ آج دنیا کی مجموعی آبادی میں ایک ارب لوگ پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی پیش گوئ کے مطابق 2030 میں پانی کی شدید قلت متوقع ہے اور دنیا کے بڑے بڑے ملک اور شہر اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ کیپ ٹاؤن، بنگلور، استنبول، بیجینگ، ماسکو، قاہرہ، کراچی اور بہت سے بڑے شہر پانی کی شدید قلت کا سامنا کر سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق 2030 تک تازہ پانی کی طلب 40 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ ماحول میں آلودگی ہمارے پانی کو ضایع کر رہی ہے۔ بیجینگ شہر کا 40 فیصد پانی اس قدر آلودہ ہو چکا ہے کہ وہ صعنتی اور زریعئی استمال کے قابل بھی نہی رہا ہے۔ پاکستان میں خدا تعالیٰ نے وافر مقدار میں پانی فراہم کیا ہے ہمارے پاس دریا ہیں، جھیلیں ہیں گلیشئیرز ہیں، بارشیں ہیں مگر ان آبی وسائیل کو زخیرہ کرنے کے لئے ڈیم نہی ہیں۔ ہم اپنی بدبودار سیاست کی وجہ سے پانی جیسے بیش قیمت خزانے کو سمندرغرق کر رہے ہیں۔ بھارت طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کی دھمکی دے رہا ہے۔ یاد رہے کہ 1960 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے ایک معاہدہ ہوا تھا جو سندھ طاس معاہدے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس معاہدے کے ضامنوں میں ورلڈ بینک بھی شامل ہے۔ معاہدے کے تحت بھارت کو پنجاب میں بہنے والے تین مشرقی دریاؤں بیاس، راوی اور ستلج کا زیادہ پانی ملے گا بھارت کا ان دریاؤں پر کنٹرول زیادہ ہو گا۔

جبکہ مغربی دریاؤں جن میں جہلم ، چناب اور سندھ کے پانی کا زیادہ حصہ پاکستان کے کنٹرول میں ہوگا۔مگر اب بھارت پاکستان کے پانیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے ان علاقوں میں بھی ڈیم بنا رہا ہے جن میں اس کو اجازت نہی ہے۔ اور بہانہ یہ بنا رہا ہے کہ ہم بہتے پانیوں سے بجلی بنا رہے ہیں ان کو زخیرہ نہی کر رہے ہیں۔ اس سے پاکستان کے دریا ریگستان بن سکتے ہیں ان حالات سے نکلنے کے لئے قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ہمارے بہت سے ڈ یم سیاست کی نظر ہوچکے ہیں جیسے کہ کالا باغ ڈیم ہے ۔ عوام کو حقیقت بتانے کی ضروت ہے اور جو لوگ پانی پر سیاست کر رہے ہیں ان کا حقہ بند کریں یا نہ کریں مگر پانی بند کیا جانا چاہئے۔ کراچی کی عوام بوند بوند پانی کو ترس رہی ہے۔ میں پچیس سال قبل جب پاکستان سے نکلا تھا تب بھی یہ ہی حالت تھی جوکہ آج ہے بلکہ مضید ابتر ہو چکی ہے۔ کراچی والے اپنے ہی حصے کا پانی تلاش کرتے ہیں نہی ملتا تو اپنے ہی پانی کو خرید کر پیتے ہیں۔

پاکستان کی کوئ عدالت، کوئ محکمہ کوئ حکومت ان پانی مافیا کے خلاف کچھ نہی کر سکی ہے جو کراچی کا پانی سر عام بیچ رہی ہے۔ سندھ میں بھی پانی کی کمی کی وجہ سے آم کی فصل خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 60 فیصد آم کی فصل خراب ہو گئ ہے وجہ یہ ہی بتائ جارہی ہے کہ فصل کی پیداوار کے لئے پانی کی کمی ہوئ ہے جس سے کروڑوں لی لاگت کے آم خراب ہو گئے ہیں۔آم کی برآمدات سے کروڑوں کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ یہاں بھی سندھ حکومت وفاقی حکومت پر الزام لگا رہی ہے کہ انہوں نے سندھ کا پانی کم کر دیا ہے جس سے نہ صرف آم بلکہ دیگر پھلوں کی پیداوار متاثر ہوئ ہے۔

ہماری حکومتوں کی نالایقیوں کا اندازہ اس بات سے بھی لگائیں کہ محکمہ آبپاشی کا ایک افسر قتل ہوا ہے تو ابھی تک اس کی جگہ کسی دوسرے افسر کو تعنات نہی کیا گیا جس کی وجہ سے کسانوں کو پانی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میرا اپنا یہ خیال ہے کہ ہماری صوبائ اور وفاقی حکومتوں کو اپنے سارے منصوبے پس پُشت ڈال کر صرف پانی کے زخیروں کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہیں۔ چھوٹے بڑے ڈیم بنائیں جائں، دریاؤں کی صفائ کو ممکن بنایا جائے۔ اس سے پانی کی گنجائیش میں اضافہ ہوتا ہے۔ دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر درخت لگائیں جایں ۔کیونکہ ان سے کنارے مضبوط ہوتے ہیں اور ان میں شگاف پڑنے کے خطرات کم سے کم ہوتے ہیں۔ پانی زندگی ہے اور خدا کی طرف سے نسل انسانی کے لئے انمول تحفہ ہے اس کی قدر کرنے کی ضرورت ہے۔ اسے محفوظ کرنے کی ضروت ہے یہ ہماری آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ کیونکہ آپ کے پاس پانی ہوگا تو زندگی ہوگی۔ زندگی ہوگی تو مستقبل ہوگا۔ ورنہ خدا ہی حافظ ہے۔

Watson Gill
Watson Gill

تحریر : واٹسن سلیم گل

Share this:
Tags:
life population United Nations value Water Watson Gill آبادی اقوام متحدہ پانی زندگی قیمت
Election
Previous Post الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
Next Post جو پارٹی اپنے کارکنوں کو عزت دیتی ہے وہی کامیابی حاصل کرتی ہے۔ چوہدری غضنفر جمشید
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close