Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2019 کے لوک سبھا الیکشن کی زمین ہمواری کی جا چکی ہے

December 25, 2017 0 1 min read
Lok Sabha Election
Lok Sabha Election
Lok Sabha Election

تحریر : محمد آصف اقبال
آزاد ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے علاوہ اگر کسی سیاسی پارٹی و نظریہ نے اپنی جڑیں مضبوط کی ہیں تو وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ہے۔ جس نے ریاست مغربی بنگال میں 33 سال اور تقریبا 11 مہینہ لگاتار حکومت کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں رکھی۔ 21 جون 1977 کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے لیڈر جیوتی باسو پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے اور 5 نومبر 2000 تک وہ ریاست کے وزیر اعلیٰ بنے رہے۔اس کے بعد 6 نومبر 2000 سے لے کر 13 مئی 2011 تک بدھادیب بھٹا چاریہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے وزیر اعلیٰ رہے۔اس پورے عرصہ میں ریاست و ملک کے عوام محسوس کر رہے تھے کہ غالباً مغربی بنگال سے کمیونسٹ پارٹی کا سورج اب کبھی نہیں ڈوبے گا۔لیکن نہ صرف ریاست کے عوام نے دیکھا بلکہ پورا ملک اس پر شاہد ہے کہ 20مئی 2011کے دن جب ممتا بنرجی نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تو اس کے بعد سے اب تک ریاست میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کمزور سے کمزور تر ہوتی گئی ہے۔1977میں جہاں 294اسمبلی سیٹس میں سے لیفٹ فرنٹ کو 231سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی وہیں 2011 میں ترنمول کانگریس کو 294میں سے 184، کانگریس کو 42اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کو صرف 40 سیٹوں پر ہی کامیابی حاصل ہوئی۔لیکن اگر 2016کے اسمبلی الیکشن پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ 34سال اقتدار میں رہنے والی پارٹی مزید تنزلی کا شکار ہوئی اور2016میں ترنمول کانگریس کو 294میں سے 211، کانگریس کو 44اور لیفٹ فرنٹ کو کل 32سیٹوں پر ہی کامیابی مل پائی۔اور آج یعنی 24دسمبر2017میںبائے پول الیکشن کے نتائج جو سامنے آئے ہیں اس میں ترنمول کانگریس کی گیتا رانی بھونیا نے 64,172ووٹ سے اپنے حریف سی پی ایم کے سیتا منڈل کو ناکام بنادیا ہے۔اس پس منظر میں جہاں ایک جانب یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ جمہوریت میںکوئی بھی پارٹی مستقل بنیادوں پر کسی بھی ریاست و مقام پے قائم نہیں رہ سکتی وہیں یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ بظاہر بہت مضبوط قلعوں میں خود کو محفوظ سمجھنے والے آخر کار نامراد ٹھہرتے ہیں اور ٹھہرتے رہیں گے۔

گزشتہ دنوں ہماچل پردیش کے ساتھ ریاست گجرات کے الیکشن کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔ان نتائج میں جہاں ایک جانب ہماچل پردیش میں کانگریس کو ناکامی اور بی جے پی کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔وہیں ریاست گجرات میں 182اسمبلی سیٹوں میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو 99، کانگریس پارٹی کو 77اور6آزاد امید وار کامیاب ہوئے ہیں۔ریاست گجرات میں پہلی مرتبہ بی جے پی نے جنتا دل کے ساتھ 1990میں حکومت بنائی تھی۔اس سے قبل جنتا پارٹی جو بعد میں تقسیم ہوئی اوربھارتیہ جنتا پارٹی کی شکل میں سامنے آئی،نے حکومت کی باگ دوڑ11اپریل 1977سے 17 فروری 1980تک سنبھالی تھی۔لیکن 13مارچ1995کے بعد کانگریس کی حکومت ریاست میں نہیںبن سکی ۔وہیں 14مارچ1995سے لگاتار بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں حکومت کرتی آئی ہے۔اس کے باوجود برسراقتدار پارٹی کی ساخ کمزور ہوئی ہے،عوام کا اعتماد ان پر کم ہوا ہے،مسائل میں اضافہ ہوا ہے،نتیجہ میں گزشتہ تین مرتبہ سے ان کی سیٹوں میں گراوٹ آ رہی ہے۔

ساتھ ہی جس چہرے کو لے کر کئی سالوں سے وہ حکومت کرتے آئے ہیں اس چہرے کی ساکھ بھی کمزور پڑی ہے اس کے باوجود کہ وہی چہرا اس مرتبہ 2017میں بھی حکومت بنوانے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔دوسری جانب کانگریس کی سیٹوں میں گزشتہ دومرتبہ سے 2012اور2017کے اسمبلی الیکشن میں بڑھوتری سامنے آئی ہے اور بی جے پی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔اس مرتبہ ریاست کے عوام کی بڑی تعداد برسراقتدار حکومت اور ان کی پارٹی کے خلاف میدان میں سامنے آئی تھی۔مختلف طبقات نے بی جے پی کے خلاف محاذ آرائی کی تھی۔کانگریس پارٹی کے نوجوان لیڈار راہل گاندھی نے گزشتہ کارکردگی کے مقابل بہتر کارگردگی دکھائی تھی۔ساتھ ہی پہلی مرتبہ زبان،ایشوزاور سوشل میڈیا کا بھر پور استعمال کیاگیا تھا۔اس کے باوجود وہ ناکام رہے اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں سیٹیں حاصل نہیں کرپائے۔اس درمیان ای وی ایم پربھی 2014کے بعدسے لگا تارسوالات اٹھتے رہے ہیں۔یہاں تک کہ یہ معاملہ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں پہنچا۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دیئے گئے بیان کی روشنی میںانہوں نے بھی ہر ممکن کوشش کی کہ اس میں گڑبڑی نہ ہو۔ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی پرچیوں کے ملان کا مرحلہ بھی مکمل کیا گیا۔اس کے باوجود ای وی ایم سے متعلق کچھ مشینوں کی خرابی پر گجرات الیکشن افسر نے اعتراف کیا ہے۔4نشستوں کے ہر بوتھ پر ‘کچھ’ووٹ آپس میں میچ نہیں کھا رہے تھے۔

سوالوں کے گھیرے میں آنے والے بوتھ کی تعداد معمولی نہیں ہے ان کی تعداد1102ہے۔جس کے معنی یہ ہیں کہ 182اسمبلی حلقوں میں 1102بوتھوں پر ممکنہ گڑبڑی ہوئی ہے۔الیکشن کے نتائج کو دیکھتے ہوئے پاٹیدار تحریک کے سربراہ ہاردک پٹیل نے بھی ای وی ایم میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑمیں بی جے پی ملوث ہے۔ساتھ ہی وہ کہتے ہیں کہ ریاست کی اسمبلی میں اس نے اکثریت حاصل کرنے میں چالاکی کا استعمال کیا ہے۔وجے روپانی ایک بار پھر بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں۔وہیں دیکھنا یہ ہے کہ 2019میں کانگریس اور اس کے حلیف کیا لائحہ عمل تیار کرتے ہیںاور کس حد تک ای وی ایم کو کنٹرول کیا جائے گا۔لیکن 2019سے قبل چند ریاستوں میں اسمبلی الیکشن باقی ہیں جو کسی حد تک ملک اور شہریوں اور ای وی ایم کے مزاج کو سمجھنے میں مدد کریں گے۔لہذا ضروری ہے کہ نہ صرف کانگریس اور ان کی دیگر حلیف پارٹیاں بلکہ عوام بھی جو حکومت بنانے میں اپنا ووٹ دے کر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہیں بھروسہ دلایا جائے کہ جن بنیادوں پر الیکشن جاری ہے اور ای وی ایم جو ہر مرتبہ ایک خاص پارٹی کے حق میں غلطی کرتی ہے اُس مسئلہ کو کیسے حل کیا جائے گا؟

ہماچل پردیش اور گجرات میں گرچہ کانگریس پارٹی کو ناکامی حاصل ہوئی اور وہ حکومت نہیں بنا سکی ۔لیکن ابھی دو دن پہلے ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالہ میں سبھی 19ملزمین کے بے قصور قراردیئے جانے کو لے کر کانگریس پارٹی خوش ہے۔سابقہ یو پی اے حکومت کے خاتمہ اور این ڈے ای حکومت کے آنے میں جس کی سربراہی نریندر مودی کر رہے ہیں کی بنیادی اور اہم ترین وجہ ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالہ تھا۔ایک لاکھ 76ہزار کوڑ روپے کے ٹوجی اسپیکٹرم الاٹمنٹ گھوٹالہ کی شکل میں پیش کیا گیا تھا۔لیکن چھ سال کے بعد آنے والے اس فیصلہ نے ان ایشوز کی پول کھول دی ہے جو درحقیقت ایشو تھا ہی نہیں۔ثبوتوں کے فقدان کی بنا پر سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ کوئی گھوٹالہ ہوا ہی نہیں۔یو پی اے کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ فیصلہ اپنی کہانی خود کہہ رہا ہے،بڑے پیمانے پر ہمارے خلاف پروپگنڈہ کیا گیا تھا ۔وہیں کانگریس کے لیڈر اورسینئر وکیل کپل سبل کہتے ہیں کہ ٹوجی بدعنوانی کو اقتدار کی سیڑھی بنایا گیا،پی ایم ،جیٹلی اور ونودرائے نے مل کے پروپگنڈہ کیا،معیشت کو بھی نقصان پہنچایا،لہذا ان تمام لوگوں کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔ساتھ ہی اے راجہ کا کہنا ہے کہ میں نے ٹیلی سیکٹر میں انقلاب لانے کا کام کیا تھا اور مجھے ہی مجرم بنادیا گیا،قوم کبھی معاف نہیں کرے گی اور اب جبکہ عدالت کا فیصلہ آچکا ہے اپنے آپ کو راحت محسوس کر رہا ہوں۔ادھر کنی موزی کہتی ہیں کہ مجھے اس دن کا 6برسوں سے انتظار تھا،میرا ہمیشہ سے یقین رہا ہے کہ اندھیرا ختم ہوگا اور بالآخرروشنی آہی گئی ۔چھ سال قبل اس گھوٹالہ نے میڈیا کے ذریعہ عوام کا ذہن یو پی اے کے خلاف بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا،نتیجہ میں یوپی اے کو حکومت سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔آج جبکہ فیصلہ سامنے آیا ہے اور وہ بھی گجرات الیکشن کے نتائج کے بعد تو اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کا اثر 2019کے پارلیمنٹ الیکشن پر کیا پڑے گا۔کیونکہ 2019کے لوک سبھا الیکشن اور اس کے نتائج ملک کو ایک نئی سمت دینے والے ہیں جس کے مثبت و منفی اثرات دیر پا ہوں گے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
country election government الیکشن حکومت ملک
Pakhtunkhwa Government
Previous Post ائمہ کرام اعزازیہ لے لیں مگر
Next Post قائد اعظم اور ثانی
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close