Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ائمہ کرام اعزازیہ لے لیں مگر

December 25, 2017 0 1 min read
Pakhtunkhwa Government
Pakhtunkhwa Government
Pakhtunkhwa Government

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
پختونخوا کے حکومت نے تو بہت سے عجیب وغریب کام کئے ہیں مگر ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بہت پہلے سے اخبارات میں بیانات آتے رہے ہیں کہ ہم ائمہ کرام کو اعزازیہ دینا چاہتے ہیںاور اس اعلان کے ساتھ ساتھ ایک اہم اور قابل ستائش اعلان یہ بھی ہے کہ ہم مساجد میں سولر پلانٹ لگائیں گے۔اب یہاں پر دو اعلانات ہیں،آج کی تحریر میں صرف ان ہی دو ایشو کو لے کر بات کریں گے، پہلا اعلان یہ ہے کہ ائمہ کرام کو اعزازیہ دیا جائے گا،قطع نظر اس سے کہ یہ فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟کس غرض سے ہورہی ہے؟کیا مذہبی جماعتوں کے نظریاتی کارکنوں کو خریدا جا رہا ہے؟ اور قطع نظراس سے کہ یہ تنخواہ کے اعلان سے یوٹرن ہے،میں تو بالکل اس کام کو ایک اہم سیاسی پیش رفت سمجھتا ہوں کہ ائمہ کرام کو اعزازیہ دیا جائے اور یہ اسی حکومت کا خاص الخاص اعلان ہے کہ حیدر ہوتی کے مساجد اور جنازگاہوں کے لیے خطیر رقوم دینے کے علاوہ پچھلے حکومتوں نے کبھی ایسے اعلانات نہیں کئے ہیں۔

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ائمہ کرام کو اعزازیہ لے لیں مگر اپنی وقار اور عزت کو برقرار رکھے،علم،داڑھی اور پگڑی کالاج رکھے،کیونکہ یہ بات پہلے سے مشاہدہ میں آرہا ہے کہ جب افغان مہاجرین کو کارڈز اور راشن دینے کا اعلان کیا گیا تو پھر راشن سنٹروں پر مہاجرین بھائیوں کو قطاروں میں لڑتے ہوئے پایا کہ میرا پہلا نمبر ہے،یہ اور وہ،نہ رات کی تاریکی کا خیال اور نہ دن کے لڑکھڑاتے سورج کی گرمی،بس قطاروں میں کھڑے راشن وصول کرتے تھے،یہاں تک دیکھا کہ غیرت مند پختون مائیں اور بہنیں بھی دن رات سڑکوں پر ہوا کرتی تھی،انہوں نے سڑکوں پر اپنا بسیرا رکھا ہوا تھا تو ایسا نہ ہو کہ کل کو ائمہ کرام بھی اسی حکومت کے در پر جمع ہو نہ رات کی تاریکی کا کوئی فکر تو نہ پورا پورا دن قطاروں میں کھڑے ہونے کی تھکاوٹ۔حکومت وقت کو بھی چاہئے کہ یہی ائمہ کرام اسی مملکت خداداد پاکستان کا سرمایہ ہے اور یہی ائمہ کرام اسی مملکت خداداد پاکستان کے صف اول کے مجاہدین ہیں،ان کو اپنی دروں پر رسوا نہ کریں۔

اگر ائمہ کرام کو اعزازیہ دینا ہے اور سیاسی مفاد اور نمبر سکورنگ اپنی جگہ لیکن بہت ہی عزت واحترام کے ساتھ جا کران کواعزاز یہ دے دیا جائے،بلکہ میری رائے تو یہی ہے کہ ان ائمہ کرام کے ناموں پر بینکوں میں اکاؤنٹ بنائے جائے اور پھر ان کا اعزازیہ انہیں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے دیا کریں یہی بالکل احسن اور باعزت طریقہ ہے،اس میں نہ تو کسی سرکاری ادارے کے منتظمین کا کوئی مشکل ہوگی اور نہ ہی ائمہ کرام کی عزت مجروح ہو گی۔

پختونخواکی حکومت نے دوسرا اعلان یہ کیا ہے کہ پختونخوا کے تمام مساجد میں سولر پلانٹ لگا دئے جائیں گے،اس پر تو میری رائے یہ ہے کہ بالکل یہ بھی ایک قابل ستائش اقدام ہے ،آپ بالکل اسی طرح کر لیں مگراس کے ساتھ ساتھ جناب وزیر اعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا سے میری ایک گزارش یہ بھی ہے کہ دیکھیں یہی مساجد ہمارے دین دوستی کا ایک بہت ہی بڑا ثبوت ہے،اگر آپ اتنا خرچہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہر ہر مسجد میں سولر پلانٹ لگائیں گے،تو اس پر وقت بھی بہت زیادہ لگے گا اور پیسہ بھی،پھر یہ سولر پلانٹ کبھی کام کریں گے تو کبھی خراب اورویران پڑے ہوں گے،تو ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ عوام الناس یا حکومت وقت کے خزانے کا وافر حصہ اس پر خرچ کر دیا جائے،اس میں دورائے نہیں ہے کہ بہت ہی اچھا کام ہے لیکن اگر اتنے بڑے پیمانے پر خرچے کی بجائے اسمبلی کے فلور پر یہ ایک بل منظور کیا جائے تمام مساجد کے بجلی بل حکومت وقت ادا کریں گی اور آج سے مساجد کے بجلی بل ختم،اگر یہ مشکل ہے تو کم از کم یہ کیا جائے کہ جتنا خرچہ ایک مسجد کے سولر پلانٹ پر آتا ہے تو اسی کے حساب سے مساجد کے بلوں کو کم کیا جائے۔

اگر خیبر پختونخوا کی حکومت نے یہ کام کر لیا تو یہ حکومت اسی کے ذریعے عوام کے دلوں میں بھی گھر بنا دے گی۔میں نے یہ بجلی بل والی بات اس لیے تحریر کر دی کہ یہی مساجد نہ تو کسی کی اپنی جاگیر ہوتی ہے اور نہ ہی اپنا گھر،عوام الناس میں سے اکثر غریب لوگ اپنے گھروں کی بجلی بل ادا نہیں کر سکتے تو چہ جائے کہ مساجد کے بلوں کو بھی اداکریں گے اور ہاں عوام الناس میں الحمداللہ اب بھی ایسے باضمیر لوگ موجود ہیں کہ وہ یہ کام اکثر اپنی ہی دولت سے اکھیلے کرتے ہیںاپنے گھر کے بلوں کی طرح مساجد کے بل بھی ادا کرتے ہیں،میں آپ کو اپنی بات بتاؤں کہ سردی کے اس موسم میں ہمارے گھر کا بجلی بل 6000ہزار روپے آیا ہے،اب آپ ذرا سوچئے کہ سردی کا موسم ہے،پنکھے آف ہیں بلکہ پنکھوں کو کاغذات میں بند کیا گیا اور پھر بھی میٹر کیسے اتنی ساری یونٹوں کوگردانتا ہے،محکمہ بجلی وپانی پر تو پہلے سے عوام کے اعتراضات تھے اور اب جب چند دن پہلے اخبارمیں یہ خبر دیکھی کہ پہلی مرتبہ میٹرریڈنگ والوں سے صحیح میٹر ریڈنگ لینے کا حلف لیاگیا تو اس سے عوام کے وہ شبہات یقین میں تبدیل ہو گئے کہ محکمہ بجلی وپانی میں ضرور کوئی نہ کوئی نقص باقی ہے اور اب بھی باقی ہے۔لہٰذا اس کی اصلاح کی جائے۔

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
چیف ایڈیٹر پشاور اَپ دیٹس ڈاٹ کام
rizwan.peshawarii@gmail.com
0313-5920580

Share this:
Tags:
government Government Institutions pakistan refugees Religious parties پاکستان حکومت سرکاری ادارے مذہبی جماعتوں مہاجرین
kulbhushan Yadav
Previous Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے دفتر خارجہ میں اہلیہ اور والدہ کی ملاقات
Next Post 2019 کے لوک سبھا الیکشن کی زمین ہمواری کی جا چکی ہے
Lok Sabha Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close