Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

PP-168 کا ضمنی انتخاب اور عوامی مسائل

November 24, 2018 0 1 min read
Public Issues
Public Issues
Public Issues

تحریر: محمد عرفان چودھری

یوں تو ملک بھر میں انتخابات کا سلسلہ مقفل ہو چکا ہے پاکستان تحریک انصاف بر سر اقتدار آ چکی ہے اور سو دن کے اُلٹی میٹم کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہیں جس کے تناظر میں حکمران جماعت اپنے ترقیاتی کاموں کی فہرست مرتب کرنے میں مشغول ہو چکی ہے اور اپوزیشن جماعت حکومت کی سو دن میں ہونے والی سو غلطیاں ڈھونڈنے میں مصروف عمل ہے اسی سو دن کے حساب کتاب میں ملک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دل لاہور کے علاقہ PP-168 میں 13 دسمبر 2018 ء کو ضمنی انتخابی معرکہ ہونے جا رہا ہے یہ انتخابی دنگل بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ PP-168 وہ علاقہ ہے جہاں سے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن خواجہ سعد رفیق عوامی نمائندگی حاصل کر کے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا مگر سعد رفیق کی جانب سے دوسرے حلقے میں ضمنی انتخاب میں رُکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعداس علاقے کی نشست کو چھوڑنا پڑا تھایوں خواجہ سعد رفیق عوامی امنگوں کو پورا نا کرتے ہوئے اس علاقے کے لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہوئے راہ فرار اختیار کر گئے۔ PP-168 لیاقت

آباد، ماڈل ٹائون، پنڈی راجپوتاں ، اسماعیل نگر، کوٹ لکھپت ، چونگی امر سدھو، گرین ٹائون، مریم کالونی، ستارہ کالونی، داتا ٹائون، کماہاں روڈ اور بابا فرید کالونی جیسی بڑی آبادیوں پرمشتمل ہے جس میں لگ بھگ ایک لاکھ چھبیس ہزار نو سو آٹھ ووٹ رجسٹرڈ ہیں اگر13 دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی بات کی جائے تو ان علاقوں میں پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے رانا خالد محمود قادری انتخاب لڑ رہے ہیںجو کہ پچھلے انتخابات میںہارچکے تھے جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک اسدعلی کھوکھر اُن کے مد مقابل ہیں جو کہ حالیہ انتخابات میں شریف خاندان کے علاقہ جاتی امراء NA-136 سے (ن) لیگ کے امیدوار ملک محمد افضل کھوکھر کے ہاتھوںچوالیس ہزار ایک سو باسٹھ ووٹوں سے شکست سے دو چار ہو چکے ہیں جو کہ یقیناََ بہت بڑی ہار ہے اور اب ضمنی انتخاب میں پھر سے قسمت آزمانے کے لئے تگ و دو کر رہے ہیںیہاں پر یونین کونسل 229 کی بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں جو کہ کچا جیل روڈ، بابا فرید کالونی، بابر چوک، گوندل چوک، قائد ملت کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے ان علاقوں میں نئے آنے والے امیدواروں کے لئے بہت بڑے بڑے چیلنجز ہیں جن میں سر فہرست پینے کا صاف پانی ہے جو کہ پورے ملک کا مشترکہ مسئلہ ہے۔

ان علاقوں کے پرانے پائپ بوسیدہ ہو چکے ہیں گھروں میں بناء بجلی کی موٹروں کے پانی آنا نا ممکن ہے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دور دراز کے علاقوں میں لگے فلٹریشن پلانٹ جو کہ سابقہ(ن) لیگی حکومت کا کارنامہ ہے سے پانی بھر کے لانے پر مجبور ہیںپانی کے بعد یہاں پر سب سے دیرینہ مسئلہ نکاسی آب کا ہے آئے دن گٹر اُبلتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے علاقہ مکین تعفن کا شکار ہو رہے ہیں بہت سی بیماریاں جنم لے رہی ہیں جن میں قابل ذکر ہیپا ٹائٹس (یرقان)، ٹائیفائڈ، ڈائریا، گیسٹرو اور دوسری جان لیوا بیماریاں شامل ہیں جن کی تشخیص ہی نہیں ہو پاتی اس کے ساتھ نمازی حضرات کو نماز پڑھنے کے لئے مسجدوں تک جانے کے لئے بڑی مشکلات پیش آتی ہیں اس ضمن میں واسا کے اعلیٰ افسران کو متعدد بار علاقہ مکینوں کی جانب سے مسئلہ کے حل کے لئے درخواستیں دی گئیں ہیں مگر حکومت میں تبدیلی آنے کے باوجود اداروں میں تبدیلی کا نام و نشان تک نہیں ہے یوں وہ افسران یہاں کے مسائل حل کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں حال ہی میں یونین کونسل 229 کے (ن) لیگی چیئر مین و وائس چیئر مین کی ذاتی دلچسپی کی بدولت محدود فنڈ میں چندعلاقوں میں گلیاںپکی کروائی گئی ہیں جبکہ زیادہ تر علاقے فنڈز کی کمی کے باعث پکی گلیوں کی سہولت سے محروم ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ چند ایک مقامات پر ڈسپوزل پمپ لگائے گئے ہیں جن میں چندرائے روڈ، المصطفیٰ کالونی میں چھ کیوسک کا ڈسپوزل پلانٹ ، جبکہ ایک پلانٹ کچا جیل روڈ شنگھائی پل کے قریب لگایا گیا ہے یہ بھی مقامی آبادی کے لئے نعمت سے کم نہیں مگر یہ مختصر کام اتنی بڑی آبادی کے سیوریج سسٹم کے لئے نا کافی ہے اور ذرا سی بارش ہونے کے ساتھ ہی پانی گٹروں سے نکلنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتا ہے جس سے مقامی لوگ مختلف بیماریوں کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا شکار نظر آتے ہیں سیوریج کے بعد سب سے بڑا مسئلہ قبرستان کا ہے جو کہ یو سی 229 کا اکلوتا قبرستان ہے اور یہاں کے مکینوں کو مرنے کے بعد جگہ دینے کے لئے نا کافی ہے ایک ایک قبر میں کئی مردے دفن کئے جا چکے ہیں۔

جبکہ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کے عقب میں واقع قبرستان کے ساتھ ریس کورس کی ملحقہ جگہ خالی ہے جو کہ بیابان کا منظر پیش کرتی ہے اگر اس زمین کو قبرستان کا حصہ بنا دیا جائے تو علاقے کا قبرستان کا مسئلہ آسانی کے ساتھ حل ہو سکتا ہے ۔قبرستان کے بعد یہاں کے مکین تعلیم جیسی سہولت سے بھی محروم نظر آتے ہیں کیونکہ علاقے میں بچیوں کے لئے سرکاری سطح پر کوئی سکول و کالج نہیں ہے لوگ دور درازکے سرکاری سکولوں میں اپنی بچیوں کو بھیجنے پر مجبور ہیں جس مد میں ان کو ٹرانسپورٹ کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے اور سب سے بڑھ کر موجودہ حالات میں بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے واقعات کی بدولت انجانے خوف کا سامنا بھی رہتا ہے اس لئے اکثر لوگ اپنی بچیوں کو تعلیم دلوانے سے قاصر ہیں الغرض یونین کونسل 229 میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں جن کی بدولت علاقہ مکین بُری طرح سے ان مسائل میں الجھے ہوئے ہیں اور کشمکش کا شکار ہیں کہ اب کی بارضمنی انتخاب میں کس کو ووٹ دیں کیونکہ عرصے دراز سے اس علاقے میں (ن) لیگ کے نمائندے منتخب ہوتے رہے ہیں اور کامیاب ہونے کے بعد کسی ایم این اے یا کسی ایم پی اے کو توفیق حاصل نہیں ہوئی کہ اپنے علاقے کے عوام کے ساتھ مسائل کے متعلق بات چیت کر کے ان مسائل کو حل کرنے کے لئے کوئی ٹھوس لائحہ عمل ترتیب دیا جائے تا کہ یہاں کہ مکین جنہوں نے ان امیدواروں کو کامیاب کروایا اُن کی داد رسی ہو سکے۔

ان مسائل کے علاوہ ٹوٹی سڑکیں، گیس کی قلت، چوری، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں عام بات ہے تبدیلی کے جدید دور میں بھی عوام مضافاتی علاقوں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہے اور اب جبکہ انتخابی عمل کے دن قریب ہیں پھر سے امیدوار جوق در جوق آ رہے ہیں اور علاقہ مکینوں کو جھوٹے دعووں کے ساتھ جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں اور پھر کامیاب ہونے کے بعد علاقہ مکینوں کو تن تنہا چھوڑ کر اقتدار کی کرسی پر براجمان ہو جائیں گے اور عوام اپنے مقدر کو کوستے رہیں گے اس لئے وزیر اعظم عمران خان صاحب، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینئر وزیر بلدیات عبدالعلیم خان اور مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے گزارش ہے کہ خدارا یہ علاقہ بھی نئے پاکستان کا حصہ ہے اور جبکہ اب آپ کی حکومت بھی آ چکی ہے اس لئے اس علاقے کے لوگوں کی زندگی پر بھی نظر دوڑائی جائے اور ضمنی الیکشن کو پس پشت ڈال کر کہ کون سی جماعت کا نمائندہ منتخب ہوتا ہے اس علاقے کے لوگوں کو ان کے جائز حقوق مہیا کیے جائیں جن میں صاف پانی کی لائنیں، فلٹریشن پلانٹ، گندے پانی کے نکاس کے لئے ڈسپوزل سسٹم، کھیل کود کے لئے گرائونڈز، بچیوں کے لئے سکول، سفر کے لئے سڑکیں، کھانا بنانے کے لئے گیس کی ہمہ وقت فراہمی،لوٹ مار کے تدارک کے لئے پولیس کے موثر گشت کی یقینی اور سب سے بڑھ کر مرنے کے لئے دو گز زمین کی جگہ تا کہ یونین کونسل 229 اور PP-168 کے لوگوں کو بھی حقیقی تبدیلی کا ثمر نصیب ہو سکے۔

Mohammad Irfan Chaudhary
Mohammad Irfan Chaudhary

تحریر: محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
election issues Movement Justice national assembly public انتخابات تحریک انصاف عوام قومی اسمبلی مسائل
Chinese Consulate Attack
Previous Post چینی قونصلیٹ حملہ: کراچی اور شہداد پور سے 2 مبینہ سہولت کار گرفتار
Next Post طاغوتی زہر رنگین پنی میں (پاکستان کا تعلیمی نظام )
Educational System in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close