Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طاغوتی زہر رنگین پنی میں (پاکستان کا تعلیمی نظام )

November 24, 2018 0 1 min read
Educational System in Pakistan
Educational System in Pakistan
Educational System in Pakistan

تحریر : شاہ بانو میر

طاغوتی زہر رنگین پنی میں

(پاکستان کا تعلیمی نظام )

حال ہی میں پا کستان جانا ہوا
اللہ اکبر
ایک اعلیٰ پائے کے سکول کے طالبعلم کو جب باتھ روم سے بغیر ہاتھ دھوئے نکلتے دیکھا
تو ملائمت سے کہا کہ
آپ ھاتھ دھونا بھول گئے ہیں شائد
خجالت سے اس نے واپس مُڑٹے ہوئے ہاتھ دھوئے
اسے کہا
کلمہ پڑھا ؟
مجھے تو نہیں آتا
استغفراللہ
ایک جھٹکا تھا
جو میرے پورے وجود کو لرزا گیا
کیا سکول میں اسلامیات نہیں پڑہاتے
پڑہاتے ہیں
لاپرواہی سے جواب ملا
مگر
ہمیں ایسا کچھ نہیں بتایا جاتا
اتفاق سے مجھے سسٹر کے ساتھ ایسے ہی ایک سکول میں جانے کا اتفاق ہوا
میری نگاہیں اس تعلیمی اعلیٰ درسگاہ کا طائرانہ جائزہ لے رہی تھیں
ناگہاں
سامنے سے پندرہ سولہ سال کے دو بچے
ایک لڑکا ایک لڑکی آتے دکھائی دیے
کم چوڑائی والی ایک راہداری سی بنائی گئی تھی جہاں ایک وقت میں دو لوگ ہی آسانی سے گزر سکتے ہوں گے
دوپٹے سے بے نیاز یہ بچی اپنے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے
ہم عمر بچے کے ساتھ خوش گپیاں کرتی ہوئی دور سے آتے ہوئے ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہوئے
میرے قریب سے گزر گئی
میری آنکھوں میں فرانس گھوم گیا
مجھے لمحہ بھر کو نہیں محسوس ہوا
کہ
میں اسلامی ریاست پاکستان میں ہوں
اپنی کزن سے بات کی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟
پاکستان وہ بھی گوجرانوالہ اتنا بدل سکتا ہے؟
کہنے کی دیر تھی
اس نے اپنے بیٹے کے سکول کی وڈیو دکھائیں
اللہ اکبر
جدید ملبوسات میں ملبوس بچیاں اور بچے مغربی طرز معاشرت کا شاہکار ڈانس کر رہے تھے وہ بھی “”کپل ڈانس “”
یہ کیا ہے ؟
یہاں تو یہی ہے بھئی
اکتوبر کا مہینہ تھا بازاروں میں شاپنگ مالز میں ھالوین کیلئے بالکل ویسے ہی تیاریاں دیکھیں
موجودہ انہی اداروں سے تیار نسل اپنی اولاد کو خود سے آگے دیکھنا چاہتی ہے
ان کی سوچ ہے کہ
دنیا گلوبل ویلج ہے
اس کے ساتھ چلنے کیلئے بچوں کو ہر بین القوامی ایونٹ کا ادراک ہونا چاہیے
اردو کی اب گنجائش نہیں ٌ
سوائےدادا دادی کے ساتھ رابطے کے
اردو کی بنیاد ہٹا کر اب مغربی طرز تعمیر کی شاہکار
بے دین عمارت قائم کرنا بہت آسان ہو گیا
گلوبل ویلج کا تصور یہی تو تھا
تیسری دنیا کے ممالک میں آرائشی اشیاء کی بھرمار کر کے انہیں
مومن کے تصور سے آسانی سے ہٹایا جائے
قرآن کا ترجمہ بتاتا ہے کہ
مومن کے لئے دنیا عارضی قیامگاہ ہے
اور
آخرت کا متمنی مومن اس دنیا کی آرائش و زیبائش سے دامن بچا کر متقی کی زندگی گزارتا ہے
تا کہ
اپنے خالق کے لازوال انعامات سے لطف اندوز ہو سکے
اس مومن کو گمراہ کرنے کیلئے بڑی مہارت سے زندگی فریب نظر بنا دی گئی
ہم وطنوں کو منافع روپے سے ڈالرز یورو میں ملنے لگا
تو
شیطان کا وار کام کر گیا ٌ
کہاں کا دین کیسی کوئی حد کوئی قید ؟
قناعت رخصت ہوئی
پیسے کا لالچ
اللہ سے نبی ﷺ سے دور اور دور لے گیا
یوں
نہ تلوار اٹھی نہ تیر چلے
اور
امت شیطانی فائدے اٹھاتی گئی اور آسانی سے مغلوب ہوتی گئی
نمازیں ختم ہوئیں تو شیطان کی فتح یقینی ہو گئی
اپنے منصب امت وسط کے فرائض سے دور
کل کی کامیاب امت کو رنگ و بو میں ڈبو کر کھوکھلا نمائشی دین تھما دیا
یہی کافی ہے تمہارے لئے
اور
ہم بلا چوں چراں کئے اپنی وراثت سے دستبردار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں
جیسے بنی اسرائیل کی مسلسل نافرمانیوں کی وجہ سے ان سے
نمائیندگی کا منصب چھین لیا گیا تھا
اہل وطن جاگو
ہماری طاقت ہمارے اسلاف کی شاندار لاجواب تاریخ میں پنہاں ہے
ہمیں تو ابو بکر صدیق عمر بن خطاب علی کرم اللہ وجہہ عثمان غنی
پھر ان کے نقش قدم پر چلنے والے تاریخی نام خالد بن ولید طارق بن زیاد محمد بن قاسم
دیے گئے تھے
ہمارے امام جن کے جسم کوڑے کھا کھا کر بھی حق پر ڈٹے رہے
ان کی تعلیم نے اسلام کو زندہ رکھا
بڑے بڑے امام فقہاء زندگیاں تج کر گئے اسلام بچا گئے
اور
آج کس بیدردی سے ہم اپنے ہاتھوں ہی اسلام کا پرچم سرنگوں کئے جا رہے ہیں؟
ایسے تعلیمی مدارس ہماری ضرورت نہیں ہیں جو ہمیں حق سے دور مفاہمتی پالیسی کیلئے تیار کریں
ایسے سکول دراصل شیطانی طاقتوں کا کھیل ہے
جو طاغوتی زہر کو رنگین پنی میں ملفوف کر کے ہماری سادگی سے کھیل رہے ہیں
دنیا کی ترقی کے متمنی سادہ لوح امیر والدین ایسے سکول کو اسٹیسٹس سمبل سمجھتے ہیں
جب کامیاب کاروباری حضرات فخر سے مہنگے سکولوں میں پڑہتے بچوں کا ذکر کرتے ہیں
تو دراصل وہ فخر سے اپنی ذہنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہیں
کہ
وہ اگر جانتے کہ
ان کے بچے تعلیمی نصاب میں اپنے اصل سے دور جا رہے ہیں تو یقینا وہ خاموش رہتے
کشمیر ہے یا فلسطین ان کے مسائل آج تک کیوں حل نہیں ہوئے
پیچھے ایسی ہی مفاہمتی سوچ ہے جو مکمل مسلمان غیور نہیں ہیں
ایسی ہی نسل کل کو پاکستان میں بھی مسئلہ کشمیر کو نجانے کس طرح پکارے گی
دنیا کو جہالت سے گمراہی سے نکال کر علم کا نور ہدایت کی پاکیزگی زندگی میں
شامل کرنےو الے قرآن اور نبیﷺ کا نام محض عید میلاد یا نماز عیدین یا جمعہ تک رہ جائے گا
غزوے جھاد سے اسلام کو مستحکم کرنے والے اب ماؤس کمپیوٹر تک محدود ہو گئے
ایسے مضبوط رہنماؤں کی وراثت کے امین آج کیا سے کیا بن گئے ؟
نہ جسم مضبوط کہ اللہ کے دین کیلئے نکل کھڑے ہوں
نہ سوچ طاقتور کہ کسی کو راہ راست پر لا سکیں
نہ عمل ایسے کہ
کوئی متاثر ہو کر ان کی پیروی کرے
اللہ کا نام اور اسکے احیاء کی کوشش آج ان کے نزدیک وقت کا ضیاع ہے
اور
یہی وجہ ہے
سب کچھ ہے اس ملک میں برکت اٹھتی جا رہی ہے
اسلام کو زندگی سے نکال کر رسمی دین صرف نمائش کیلئے مخصوص کر دیا
جہاں دین ختم کیا جائے ایسی قومیں ایسے علاقے ایسی بستیاں کیسے اوندھے منہ زمین پر ماری جاتی ہیں
عبرت لینی ہو تو آج بھی قرآن کھول لو
ہوش ٹھکانے آ جائے گی
یہ رنگ و مستی کا خمار سب بے رنگ نہ ہو جائے تو کہنا
شیطانی قوتوں نے لالچی اور بے دین نا عاقبت اندیش حکمرانوں کی دینی جہالت کا ہر دور میں فائدہ اٹھایاگیا
بڑے اطمینان سے ہمارے ملک کی سادگی کو جہالت کہ کر اٹھا کر باہر پھینک دیا
عورت کو بڑے تزک و اہتشام سے باہر نکالا اور یوں معاشرت ہی تبدیل کر کے رکھ دی

عورت جب باہر نکلی تو گھر کا نظام تلپٹ ہوا
دین سے مکمل متصادم نظام جو حرص و لالچ پر مبنی ہے
جس کی اسلام میں کہیں کوئی گنجائش نہیں ہے
صرف کاروباری فوائد کیلئے بین القوامی منڈی نے لوکل سسٹم بنائے
اور
عورت کا گھر سے باہر نکلنا معاشی ترقی سے مربوط کر دیا گیا
اسلام قناعت پسندی کا سبق سکھاتا ہے
خواہشات محدود اور توجہ گھر داری اور اولاد پر
ملک میں بغیر شعور کے ٹریننگ کے غیر ملکی آسائشات کی بھرمار کر دی گئی
ہم جیسے ترسے ہوئے ٹوٹ کر پِل پڑے ان آسائشات پر
اصل شیطان اربوں کھربوں سمیٹنے لگے
اور
ہمارے اپنے ہم وطن ہزاروں میں ہی پھول گئے
بھول گئے کہ اس منا فع نے کیا قیمتی نقصان کردیا قوم کا امت کا
باہر والوں کا ایمان اور دین یہی روپیہ ہے
ہمیں کیا ہوگیا ؟
ہم اتنے کمزور نفس کے کیسے بن گئے؟
ہم نے بڑی سہولت سے اپنا قیمتی دین اپنی کامیاب زندگی کیلئے موجود تاریخی عظیم کتاب
لپیٹ کر جزدانوں میں الماریوں کے بہت اوپر ادب سے تعظیم سے سجا دی
اور
صم بکم عم بنے اپنے حصے کا محدود فائدہ اٹھا کر قیمتی نسلوں کا نقصان کر بیٹھے
جاگو اہل وطن
تمہاری نسلوں کو دیا جا رہا ہے
طاغوتی زہر رنگین پنی میں

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
pakistan school. Shah Bano Mir student پاکستان تعلیمی نظام سکول طالبعلم
Public Issues
Previous Post PP-168 کا ضمنی انتخاب اور عوامی مسائل
Next Post منطق الطیر، جدید
Mantiq Al-Tair Jadeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close