
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن میں قائم اسکروٹنی سیل ختم کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں نادرا، نیب سے ا سکروٹنی نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں سے ا سکروٹنی عمل بھی نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
