اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمد چودھری نے جسٹس ناصرالملک سے حلف لیا۔

Start typing to search...