Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا انتخابات شفاف ہوں گے

July 12, 2018July 12, 2018 0 1 min read
Elections Pakistan
Elections Pakistan
Elections Pakistan

تحریر : پروفیسر مظہر

ایسے انتخابات کو بھلا کون شفاف قرار دے گا جہاں مقتدر ادارے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے گرد گھیرا تنگ کرکے اُسے ہزیمت سے دوچار کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہوں۔ یہ شاید پاکستان کی تاریخ کے واحد انتخابات ہوں جن کے نتائج کا ایک عامی کوبھی پہلے ہی سے علم ہو۔ انتخابات میں دھاندلی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ جو سیاسی جماعت بھی انتخابات ہارتی ہے ،دھاندلی کا الزام ضرور لگاتی ہے لیکن اُس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا البتہ موجودہ انتخابات میں سب کچھ اظہرمِن الشمس۔ مقتدر اداروں کی کارستانیاں عیاں اور عدلیہ کا گھیراؤ بھی ظاہر۔ عدلیہ اور ”مہربان” قدم قدم پر اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے ۔ کئی امیدواروں نے بَرملا کہا کہ اُنہیں نوازلیگ چھوڑنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ”جیپ سوار” چودھری نثار علی خاں کے مقابل کھڑا ہونے والا نوازلیگی امیدوار قمر الاسلام بھی اُن میں سے ایک ، جس نے جھکنے سے انکار کیا اور اب وہ نَیب کے پنجۂ استبداد میں ہے۔ یہ وہی قمرالاسلام ہے جس نے صوبائی اسمبلی کے انتخاب میں اکیالیس ہزار ووٹوں کی لیڈ لے کر نئی تاریخ رقم کی۔ اُس کا قصور ہے تو فقط اتنا کہ اُس نے مہربانوں کے نمائندے کے مدّ ِ مقابل آنے کی جرأت کی۔ 9 جولائی کو احستاب عدالت نے ایک دفعہ پھر اُس کا چودہ روزہ ریمانڈدے دیا، مقصد محض یہ کہ وہ الیکشن کمپین نہ کر سکے لیکن ہمیں یقین کہ عوام کا بڑھتا ہوا سیاسی شعور اِس حربے کو بھی ناکام بنا دے گا۔

اپنی نااہلی کے بعد میاں نواز شریف نے سوال کیا ”مجھے کیوں نکالا؟”۔ تحریکِ انصاف نے اِس سوال کا خوب مذاق اُڑایا اور سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی بھی بپا ہوا لیکن یہ سوال آج بھی تشنہ، کسی کے پاس اِس کا شافی جواب نہیں۔ آج بھی پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ پاکستانی تاریخِ عدل کا متنازع ترین فیصلہ ہے جسے نہ تو عوام میں پذیرائی حاصل ہوئی اور نہ ہی وکلاء کی کثیر تعداداِسے درست فیصلہ تسلیم کرتی ہے۔ دلچسپ بات تو یہ ہے کہ مدعیان کی درخواست کو تو مزید تفتیش کے لیے نَیب کے پاس بھیج دیا گیا اور پانچ رکنی بنچ نے اپنی طرف سے الزام لگا کر وزیرِاعظم کو نااہل قرار دے دیا۔ گویا ”جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے”۔

احتساب عدالت میں ساڑھے نو ماہ تک کیس چلا اور جب احتساب عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا تو ایساکہ تاریخِ عدل بھی پشیمان ۔ ہمیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے احتساب عدالت کے جج ایسا فیصلہ لکھنا ہی نہیں چاہتے ہوں لیکن شدید دباؤ کے عالم میں لکھ بیٹھے۔ ایک جج آئین وقانون کی بہرحال عامیوں سے کہیں زیادہ شُدبُد رکھتا ہے۔ پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک طرف تو جج صاحب میاں نوازشریف کو کرپشن، مَنی لاڈرنگ، بَددیانتی اور غیرقانونی طریقوں سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس حاصل کرنے کے الزامات سے بَری کر رہے ہیںاور لکھتے ہیں کہ استغاثہ یہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے جبکہ دوسری طرف میاںنوازشریف کو دَس سال قیدِبا مشقت کی سزا بھی سنا رہے ہیں۔ جج صاحب اپنے فیصلے میں لکھتے ہیں ” متعلقہ دستاویزات کی عدم موجودگی میں لندن فلیٹس کی ملکیت طے کرنا مشکل ہے لیکن عدالت اِستغاثہ کے اِس گمان پر بھروسہ کر رہی ہے کہ مذکورہ جائیداد کے حقیقی مالک میاں نوازشریف ہی ہیں”۔ کیا اقوامِ عالم کی تاریخ میں ایسا ”مزاحیہ” فیصلہ کسی نے دیکھا، سُنا یا پڑھا؟۔ سپریم کورٹ بھی یہ فیصلہ دے چکی کہ اگر جائیداد اور کرپشن میں تعلق ثابت نہ ہو سکے تو ملزم کو کسی بھی صورت میں سزا نہیں دی جا سکتی لیکن یہاں فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بالکل اُلٹ۔ پھر اِس فیصلے کو تاریخِ عدل کا سیاہ ترین فیصلہ کیوں نہ قرار دیا جائے؟۔

جج صاحب نے اِس فیصلے کی بنیاد یہ بنائی ہے کہ چونکہ میاں نوازشریف نوّے کی دہائی سے اِن اپارٹمنٹس میں رہتے چلے آرہے ہیں اِس لیے اِن فلیٹس کے حقیقی مالک بھی وہی ہیں۔ اُنہوں نے لکھا کہ میاں نواز شریف کے بچے نوّے کی دہائی میں اتنے مضبوط نہیں تھے اور نہ ہی فلیٹس کی خریداری کے لیے اُن کا کوئی ذریعۂ آمدن تھا جبکہ میاں نوازشریف اور اُن کے والدین اِنہی فلیٹس میں رہ رہے تھے اِس لیے لندن فلیٹس کے اصل مالک میاں نوازشریف ہی ہیں”۔ عجیب بات ہے کہ جج صاحب نے دادا اور پوتا ، دونوں کو چھوڑ کر درمیان سے میاں نوازشریف کو مالک قرار دے دیا جبکہ میاں صاحب سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی ،دونوں کے سامنے فلیٹس کی ملکیت سے انکار کیا اور اُن کے بڑے بیٹے ،حسین نواز نے ملکیت کا اقرار کرتے ہوئے دیگر ستاویزات کے ساتھ قطری خط بھی پیش کیا تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ لندن فلیٹس کا حقیقی مالک وہی ہے لیکن احتساب عدالت نے یہ ماننے سے انکار کر دیا اور محض مفروضوں کی بنیاد پر ”انکاری” کو سزا سنا دی ۔ کیا دنیا کی کسی عدالت میں ایسا فیصلہ بھی ہو سکتا ہے؟۔

میاں نوازشریف ”ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ لے کر نکلے جسے عوامی پذیرائی بھی حاصل ہوئی اور حریفوں نے اِس کا مذاق بھی اُڑایا۔ سوال مگر یہ کہ اِس نعرے میں غلط کیا ہے؟۔ کیا ووٹ کو عزت نہیں دینی چاہیے؟۔ کیا جمہور کی آواز کو دبا دینا ہی جمہوریت ہے؟۔ کیا مجبورومقہور عوام کو مسندِ اقتدار تک پہنچنے کا محض ذریعہ سمجھنا چاہیے؟۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر اربوں کھربوں روپے اور بہت سا وقت ضائع کرنے کا کیا فائدہ؟۔ جب جمہوریت نے زورآوروں کے گھر کی باندی اور دَر کی لونڈی ہی رہنا ہے تو پھر ایسی جمہوریت سے آمریت لاکھ درجے بہتر جس میں آمر چپکے سے آ کر سب کچھ سنبھال لیتا ہے۔ اگر حقیقی جمہوریت چاہیے تو پھر ووٹ کو بہرحال عزت دینی ہی ہو گی لیکن مہربان ایسا نہیں چاہتے ، 2018ء کے انتخابات میں تو ہرگز نہیں۔ اُنہیں تو ہر طرف ”لاڈلا ہی لاڈلا” نظر آتا ہے، نوازلیگ یا پیپلزپارٹی ہر گز نہیں۔

جتنی شامت نوازلیگ کی آئی ہوئی ہے کم وبیش اُتنی ہی پیپلزپارٹی کی بھی۔ ایک لکھاری نے معروف اخبار میں لکھا کہ آصف زرداری نے پاکستان کے ایک معروف صحافی کو کہا کہ اگر میں عمران خاں کو وزیرِاعظم بننے دوں تو اِس کا مطلب ہے کہ میں اپنی سیاسی قبر کھود رہا ہوں۔ اُنہوں نے کہا ”میں نے صاف الفاظ میں بتا دیا ہے کہ جو سلسلہ نوازشریف سے شروع ہوا ،وہ اُسی پر ختم ہو جانا چاہیے۔ اگر اُس سلسلے کو دوسرے سیاستدانوں تک بڑھانے کی کوشش کی گئی تو پیپلزپارٹی کے پاس اِس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا کہ وہ نوازشریف کی ہم نوا بن جائے”۔ اُنہوں نے کہا ”مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ اگر میں نہ مانوں تو میرے خلاف کیسز بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے اور نواز کے بعد اگلی باری میری لگانے کا پورا انتظام ہو چکا ہے”۔

عرض ہے کہ نہ صرف انتظام بلکہ عمل درآمد بھی شروع ہوچکا۔ سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت پینتیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے اُنہیں 12 جولائی کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس صاحب نے آئی جی سندھ کو ملزمان کی عدالت میں حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ آصف زرداری کے مہربانوں کے ساتھ معاملات طے نہیں ہو سکے تبھی تو اُن کے گرد شکنجہ کَسا جا رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب پاکستان کی (سب سے بڑی) دو سیاسی جماعتوں کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے تو ایسے انتخابی نتائج کو کون تسلیم کرے گا۔ کہا جا سکتا ہے کہ ملک انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے جس کا کسی کو احساس ہے نہ ادراک۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
candidates elections pakistan Prof Riffat Mazhar threats Votes امیدواروں انتخابات پاکستان دھاندلی ووٹوں
Barrister Haroon Bilour
Previous Post اے این پی پھر دہشت گردی کی زد میں
Next Post ہاں اب کرپشن کا اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close