Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انرجی ڈرنکس کو زندگیوں سے نکال دین ۔۔۔۔۔ ورنہ

March 13, 2018March 13, 2018 0 1 min read
Energy Drinks
Energy Drinks
Energy Drinks

تحریر : نجم الثاقب
تارا میاں ۔۔۔ بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی خیر رہی، بس ملک صاحب گرمی کی آمد آمد ہے میں نے اس مرتبہ سینزن آنے سے پہلے ہی کولڈڈرنکس کا اسٹاک کرنے کا پلان بنایا ہے گرمیوں کے سیزن میں اس کی بڑی طلب رہتی ہے اور پھر گرمی آنے پر یہ مہنگی بھی ملتی ہیں۔ آپ کو پتا ہے کہ ہمارے گھروں ، دعوتوں ، محفلوں کے فنگشنز کے ساتھ ساتھ اب دفاتر اور آفس میں کولڈ ڈرنکس سے تواضع ہماری رواج کا حصہ بن چکا ہے۔ کھانے کی ٹیبل پر چاہے کئی قسم کے پکوان موجود ہوں لیکن کولڈ ڈرنکس کے بغیر کھانے نا مکمل اور اُدھورا سمجھا جاتا ہے۔ ہماری نئی نسل فاسٹ فورڈ اور کولڈ ڈرنکس کی دیوانی آخر کیوں نہ ہو، الیکڑونکس ، پرنٹ اور سوشل ، میڈیا(ٹی وی کیبل، پرنٹ میڈیا اور انٹرنیٹ) پر کولڈ ڈرنکس کی تشہیر کرنے کے لئے کھلاڑیوں اور شوبز کی مشہور شخصیات کی خدمات پر خوب پیسہ خرچ کیا جاتاہے تو پھر ظاہر ہے یہ ڈرنکس ہمارے ماہانہ بجٹ میں دیگر اجزائے خودرنوش کا اہم حصہ تو ہو ں گی ۔ ملک صاحب بات وہی ہے “جو دکھِتا ہے وہ بکتا ہے”۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم اپنی مشرقی روایات کو چھوڑ کر مغربی کلچر کو فالو کر رہے ہیں یہی وجہ ہے ہمارے معاشرے اور سوسائٹی کے اندر مشرقی اقدار، روایات اور تمیز و تمدن ختم ہوتا جا رہا ہے ۔ موم گرما میں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال جسم کے ٹمپریچر اور پانی کی کمی کو پورا کرنے کے بہت ضروری ہے لیکن جن مشروبات کو ہم کولڈ ڈرنکس کے نام پر استعمال کر رہے ہیں وہ صرف زبان کا ذائقہ اور جزوقتی راحت و سکون کا احساس تو دلاتے ہیں لیکن جسمانی اعضاء، نظام انہضام کے لئے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ مشہور و معروف کمپنی کے یہ برانڈز نظام انہضام میں بگاڑ پیدا کرنے کے ساتھ کئی جان لیوا بیماریوں کا مو جد بن رہے ہیں جن کے بارے میں عام آدمی کو جاننا بہت ضروری ہے ۔ انرجی و کولڈ ڈرنکس کی تیاری میں کیفین، ایتھالی لین گلائی کول، فاسفورک ایسڈ، سوڈیم بینزوئیٹ ، گیسز میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسے اجزاء کو جدید ٹیکنالوجی اور مشینوں کی مدد سے تحلیل کرکے تیار کیا جار ہا ہے۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ: یہ انتہائی زہریلی گیس ہے ۔ ہوا میں موجود آکسجین جسم میں لے کر جاتے ہیں اور واپس کاربن ڈائی آکسائیڈ جوخون کے ایک فضلے کی مانند ہے واپس سانس کے ذریعے پھپھڑوں سے باہر نکالتے ہیں۔ حضرت انسان ان مشروب کے ذریعے سے یہ مولحق گیس کو اپنے معدوں میں جذب کر رہا ہے ظاہر ہے جس سے نظام انہضام، معدہ ، آنت کے ساتھ دیگر اعضاء کونقصان پہنچے گا۔

فاسفورک ایسڈ: یہ ایک ایسڈ (تیزابی مادہ) جو انسانی جسم سے ہڈیوں اور دانتوں میں شامل کیلیشم کو خارج کر کے ہڈیوں کو کمزور اور شکست و ریخت کا سبب بنتا ہے، اور ان مشروبات کے مسلسل استعمال سے جوڑوں ، کمر اور گردن کا درد، ورم کے ساتھ ہڈیوں کا ٹوٹ پھوٹ جیسے امراض کا خطر لاحق ہو سکتا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی بوسٹن کی تحقیق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسانی جسم میں فاسفورس اور کیلشیئم کا قدرتی طور پر توازن موجود ہوتا ہے۔ اگر انرجی ڈرنکس میں فاسفورس ایسڈ کی مقدار کیلشیم سے زیادہ ہو گئی تو ہڈیوں کی کثافت کم ہو جائے گی جس سے ہڈیوں میں کمزوری بڑھنے لگتی ہے۔ انرجی ڈرنکس کےبار بار استعمال سے فاسفورس کی مقدار بڑھنے پر توازن برقرار نہ ہونے سے ہڈیوں کے اندر موجود کیلشیئم کی مقدار کے اخراج سے ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

کاربونیٹ ایسڈ: عام طور مشاہدے میں آیا ہے کہ لوگ معدے کی تیزابیاں ، گیس اور پیٹ کے دردکو کم کرنے کے لئے ان ڈرنکس کاہر کھانے کے بعد وقت فوقت استعمال کرتے ہیں ۔انرجی و کولڈ ڈرنکس میں یہ تیزابی ایسڈ معدے میں جا کر گیس بنانا کا باعث بنتا ہے رائل فری ہاسپٹل، لند ن کی ریسریچ رپورٹ کے مطابق اگر ہمارے پیٹ میں پہلے ہی گیس بھری ہو تو ان ڈرنکس سے جسم کا حصہ بننے والی اضافی گیسوں کے ٹکراو سے صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی جس کا اثر دل و دماغ کی شریانوں پر فورا پڑھ سکتا ہے جس سے ہاٹ اٹیک اور برین ہامریج جیسے امراض واقع ہو سکتے ہیں۔

کیفین: یہ نشہ آور دوا ہے جس کے استعمال سے اعصابی نظام کو تقویت و آرام ملتا ہے ۔ انسان وقتی طور پر راحت ، سکون اور خوشی محسوس کرتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا اثر زائل ہونے پر چڑاپن، کاہلی، کمزوری، سستی، اور تھکاوٹ کا احساس ہونے لگتا ہے کیفین کے ریگولر استعمال سے دل کا عارضہ لاحق ہو نے کے قوی امکان ہیں۔

سوڈیم بینزوئیٹ: یہ کیمیائی مرکب جہاں مشروبات کو گلنے سٹرنے سے روکنے میں اہم رول کرتا وہاں ہی مضر صحت اثرات میں ہائی بلڈ پریشر جیسا خطرناک مرض کا موجد بنتا ہے۔

ایتھائی لین گلائی کول: یہ اینٹی فریز جیل نما مرکب ہے جو وہیکلز اور گاڑیوں میں پانی کو جمنے سے بچانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ انرجی ڈرنکس میں اس کا استعمال خاموش زہر ہے۔

رنگدار مرکب: کولڈ ڈرنکس کی تیاری کے مختلف قسم کے رنگدار مرکبات سرخ امانتھ، برائون بورڈیکس شامل ہیں جس کےاستعمال سے انسانی جسم میں موذی مرض کینسر و جگر کے امراض میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالیہ اسرائیل تحقیق نےرپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جو افراد روزانہ دو کین انرجی و کولڈ ڈرنکس لیتے ہیں ان میں جگر کے امراض کا خطرہ پانچ گنا زیادہ ہوتا ہے۔

شوگر: انرجی ڈرنکس کا بہت زیادہ استعمال فیٹ ، موٹاپا، شوگر، جگر اور فالج جیسے امراض بننے کا موجد بنتے ہیں ۔ چینی و مٹھاس انسانی خون میں شامل ہو کر خون کے خلیوں کو بے حد نقصان کا باعث بنتی ہیں ۔ کیلیفوریا یونیورسٹی ، امریکہ کی رپورٹ میں بتایا گیا جو افراد روزانہ ڈرنکس کے دو کین پیتے ہیں ان کا بڑھاپے کے جانب سفر کی رفتار اس انرجی ڈرنکس سے دور رہنے والے لوگوں کے مقابلے دوگنا زیادہ ہوتی ہے۔ برطانیہ یونیورسٹی ہنگور کی ریسریچ رپورٹ میں چینی (شوگر) کا برین کے طلب کے حصے سے مضبوط تعلق قرار دیا ہے اس لیے افراد میٹھے کا بہت زیادہ استعمال کرتے جبکہ انرجی و کولڈ ڈرنکس میں شامل بلبلے انسانی دماغ پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ دماغی اعصاب سے ہماری زبان کے ذائقے کی لذت ملتی ہے ۔ایسی خواتین جو ریگولر طور پر کولڈ ڈرنکس لیتی ہیں ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ شدید لاحق ہوتا ہے۔

اس سارے پس منظر میں شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کا بائی کاٹ کریں۔اس سلسلے میں روس کی حکومت نے انرجی و کولڈ ڈرنکس کی بچوں کو فروخت غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نئے قانون کے اندر بچوں یا نوعمر لوگوں کو ممنوعہ مشروبات بیچنے والوں کو سخت سزا کا مرتکب ٹھہرا ہے ۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے گھروں میں انرجی ڈرنکس و کولڈ ڈرنکس کو نہ لائیں ۔ تازہ و فریش جوسز بنا کر بچوں میں اس کے افادیت کو اجاگر کریں۔ پرانے وقتوں میں موسم گرما کی شدت و دھوپ کی تمازت سے بچنے کیلئے دہی یا گھریلو طرز پر تیار کردہ لسی و چھانچ کا استعمال شدت سے ہوتا رہا ہےجس سے انسانی اعضاء میں چستی و پھرتی اور توانائی برقرار رہتی ۔ ناریل پانی، لیمو پانی، دہی، لسی اور چھانچ ایسے مشروبات ہیں جو انسانی جسم میں داخل ہوتے ہی فورا اپنے اثر دکھانے لگتے اور موسم کی شدت ، گرمی کو جسم سے تیزی سے پانی کے اخراج کے سبب نظام مدافعت میں پیدا ہونے والی کمزوری کو فوری دور کرنے میں یہ مشروبات معاون ہیں۔

Najam Saqib
Najam Saqib

تحریر : نجم الثاقب

Share this:
Tags:
life Najam Saqib زندگیوں
Maulana Abualjlal Nadvi Siddiqui
Previous Post مولانا ابو الجلال ندوی، حصہ دوم
Next Post بے سہاروں کا سہارا چائلڈ پروٹیکشن بیورو
Child Protection Bureau

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close