Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے سہاروں کا سہارا چائلڈ پروٹیکشن بیورو

March 13, 2018 0 1 min read
Child Protection Bureau
Child Protection Bureau
Child Protection Bureau

تحریر : ملک محمد سلمان
بچے جنت کے باغوں کے پھول ہوتے ہیں، انسانیت کا مستقبل بچوں سے وابسطہ ہے، انسانوں کاوہ طبقہ جو فطرت سے قریب تر ہے وہ بچے ہی ہیں اور بچے ہی ہیں جنہیں دیکھنا بڑوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک کاباعث بنتاہے۔لیکن وہ بھی بچے ہی ہوتے ہیں جو سڑکوں پر بھیک مانگتے ہیں، ورکشاپوں میں جسمانی و ذہنی اذیت کا شکار ہوتے ہیں ، ننگے پاؤں سڑکوں پر پھرنے والے ، ہوٹلوں، ورکشاپوں پر کام کرنے والے ان بچوں کا دل بھی چاہتا ہے کہ سکول جائیں،رنگ برنگے مبلوسات پہنیں، لیکن وسائل کی کمی اور غربت ان کے راستے کی دیوار بن جاتی ہے۔

معاشرتی ناہمواریوں اور سماجی ناانصافیوں کے شکار ان بچوں کو تحفظ فراہم کرنے اور انہیں معاشرے کا مفید رکن بنانے کے لئے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کا قیام میں عمل میں لایا گیا۔پنجاب حکومت کا اپنی نوعیت کا یہ منفرد ادارہ بے سہارا اور عدم توجہی کے شکار بچوں کے لئے شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ لاہور ہیڈ آفس کے علاوہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان،بہاولپور،رحیم یار خان، راولپنڈی اور سیالکوٹ میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے ریجنل دفاتر کام کر رہے ہیں جہاں بے سہارا اور عدم توجہی کا شکار بچوں کو نہ صرف تحفظ فراہم کیا جارہا ہے بلکہ ان بچوں کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں جن میں رہائش، خوراک، تعلیم، صحت اور بچوں کی اچھی تربیت شامل ہے۔جبکہ قصور سمیت دیگر اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس اور ضلعی کمیٹیاں کام کر رہی ہیں۔

فروری میں ہونے والے ا سپیشل اولمپکس کیلئے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر عائشہ انور نے نہ صرف اسپیشل بچوں کے ہمراہ کراچی جانے کی حامی بھری بلکہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیربیورو کیلئے گولڈ میڈل جیتنے میں بھی کامیاب ہوئیں ۔اگر عائشہ انور جیسی بہادراور موٹیویشنل ٹیم لیڈرہو تو نہ صرف بچوں میں جیت کا جذبہ پیدا ہو تا ہے بلکہ یہی معذور بچے بھی نارمل سے بڑھ کر کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔بوائز گروپ باسکٹ بال مقابلوں میں سلور میڈل جبکہ گرلز گروپ میں پنجاب کی ٹیم شاندار فتح اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ میڈل کی حق دار ٹھہری۔عائشہ انور جیسی فرض شناس ،محنتی اور قابل آفیسرز پاکستانی خواتین کا مثبت اور قابل فخر چہرہ ہیں ۔دیگر پاکستانی خواتین کو بھی چاہئے کہ وہ چیلنجز سے بھاگنے کی بجائے عائشہ انور کی طرح استقامت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیلنجز کا سامنا کریں ،یہی جذبہ آپ کو معاشرے میں بہترین مقام دلواتا ہے اور آپ کی عزت و اکرام میں اضافے کا باعث ہے۔

سماجی علوم کے ماہرین پر مشتمل چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیمیں روزانہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس سکواڈ کے ہمراہ جاتی ہیں اور بھیک مانگتے ، نشہ کرنے والے، گھر سے بھاگے ، گمشدہ ،لاوارث،یتیم،جبری مشقت یا گھریلو تشدد کا شکار بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیتی ہیں۔ حفاظتی تحویل میں لیے گئے بچوں کو 24گھنٹوں کے اندر چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے ،چائلڈ پروٹیکشن کورٹ جنوبی ایشیاء میں اپنی طرز کی واحد عدالت ہے جو بچوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے قائم کی گئی ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا بنیادی کام بچوں کو حفاظتی تحویل میں دینا اور بچوں کے حقوق سے غفلت برتنے والوں کو قانون کے مطابق سزا دینا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ ایک مکمل رہائشی یونٹ ہے جس میں بچوں کیلئے خوراک، رہائش اور تعلیم کا مفت بندوبست موجود ہے۔ فیملی ٹریسنگ یونٹ کی مدد سے ان بچوں کے والدین کی تلاش کا کام شروع کردیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ماہر نفسیات کی مدد سے بچوں کی نفسیاتی کونسلنگ بھی کی جا تی ہے۔معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے ذریعے مختلف کورسز کروائے جا تے ہیں جن میں الیکٹریکل، موبائل ریپیئرنگ، بیوٹیشن، ٹیلرنگ، کوکنگ وغیرہ کے کورسز شامل ہیں۔لاوارث بچوں کو شناخت دینے کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورونے بھرپور اقدامات کئے ہیں۔ اس سلسلے میں نادرا کی جانب سے بیورو میں مقیم لاوارث بچوں کی رجسٹریشن کا کا م شروع کیا گیا ہے۔

بچوں کے ساتھ تشدد یا زیادتی کا کوئی واقعہ شہریوں کی نظروں سے گزرے تو وہ بیورو کی فری ہیلپ لائن 1121 پر فوری اطلاع دیں تاکہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکو ٹیم موقع پر پہنچ کر بچے کو مزید تشدد سے بچا سکے۔چئیرمین پنجاب چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو صبا صادق کے مطابق اب تک ساٹھ ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی وجہ سے صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ دوسروں صوبوں سے لاپتہ اور مفرور بچوں کو بھی ان کے ورثاء سے ملوانے کا کارخیر ممکن ہوسکا۔چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی جانب سے سندھ اور خیبرپختونخوا کے گمشدہ و لا پتہ بچوں کو بازیاب کرانے کے بعدوزیر اعلی شہباز شریف خود بچوں کولے کر ان کے والدین کے پاس گئے۔ ماں باپ اپنے بچھڑے ہوئے جگر گوشوں کو دیکھ کر جذباتی ہو گئے ،اس موقع پر وزیر اعلی شہباز شریف کی آنکھوں میں بھی بچوں اور والدین کی محبت دیکھ کر خوشی کے آنسو آگئے۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی چیئر پرسن صبا صادق اور ڈائریکٹر جنرل کرن خورشید کی فرض شناسی اور شبانہ روز کوششوں کی بدولت پنجاب میں چائلڈ لیبر اور بیگنگ کی لعنت کا خاتمہ ہورہا ہے جبکہ لاوارثوں کو وارث اور بے سہاروں کو سہارا مل رہا ہے۔اس میں دورائے نہیں کہ پنجاب حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ ، فلاح و بہبود اور مستقبل کے معماروں کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔شہباز شریف کے مشن پڑھا لکھا پنجاب کے تحت اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے ہزاروں بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا گیا ہے اور معصوم ہاتھوں میں اینٹ گارے کی جگہ قلم کتاب دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے بچوں کے تحفظ کے عالمی دن پر نصاب میں نئی کتاب ”محفوظ بچے مضبوط پاکستان”متعارف کروائی ہے جس میں بچوں کو اپنے بچاؤ کی تدابیر سکھائی گئی ہیں۔

Malik Salman
Malik Salman

تحریر : ملک محمد سلمان

Share this:
Tags:
humanity Malik Salman Protection انسانیت بچوں بیورو تحفظ
Energy Drinks
Previous Post انرجی ڈرنکس کو زندگیوں سے نکال دین ۔۔۔۔۔ ورنہ
Next Post دینہ کی خبریں 13/3/2018
Dina

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close