Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 28, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماحولیاتی آلودگی سے سالانہ چالیس سے نوے لاکھ انسان قبل ازوقت موت کا نشانہ

May 3, 2020 0 1 min read
Environmental Pollution
Environmental Pollution
Environmental Pollution

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ماحولیاتی آلودگی دنیا کا سب سے گھمبیر مسئلہ ہے، عالمی برداری کی جانب سے دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے ماحولیات کے تحفظ پر سب سے زیادہ ضرور دیا جاتا رہا ہے۔دنیا نے ترقی کی منازل میں قدرتی تدابیر کو شدید نقصان پہنچایا اور جدیدیت کی جانب گامزن ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پذیر مملکتوں نے ماحول دوست پالیسیاں اختیار میں سست روئی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث دنیا کو ماحولیاتی مسائل کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ کرونا وبا نے جہاں عالمی برداری کے لئے مہلک خبروں و خدشات کا طوفا ن برپا کیا تو ’شر کے ساتھ خیر‘کے فلسفے نے بھی ماحولیات کے تحفظ کو یقینی بنانے میں حیرت انگیز کردار ادا کیا۔ دنیا کے سب سے زیادہ ماحولیاتی آلودگی کے شکار شہروں میں کرونا وَبا نے بہت کچھ بدل دیا۔ جس کی واحد وجہ ؒلاک ڈاؤن کی وجہ سے کارخانوں کی بندش، گاڑیوں اور ایندھن کے کم استعمال و فضائی سفر میں غیر معمولی کمی قرار دی گئی اور ماحولیات سے انسانی زندگی کو پہنچنے والے نقصانات میں وقتی فائدہ کے کئی مثبت اطلاعات بھی منظر عام پر آئیں۔

ماحولیاتی آلودگی کے سبب انسانی زندگی کو کئی مہلک بیماریوں کا سامنا بھی ہے، ماحولیات پر تحقیق کرنے والے کئی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان کو ہارٹ اٹیک، دمے کے مرض میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ناروے کے ایک ماحولیات سے متعلق تحقیقی ادارے ‘سینٹر فور انٹرنیشنل کلائمیٹ ریسرچ’ اور کچھ دیگر اداروں کی تحقیق کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کی کمی کے باعث اچانک دل کے دورے سمیت دمے کے مرض سے اموات سے نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تحقیق کے دوران 27 ممالک کے 10 ہزار سے زائد ایئر مانیٹرز کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ تین سال کی ایئر کوالٹی کے اعداد و شمار سے کیا گیا ہے۔تحقیق کاروں نے ہوا میں پائے جانے والے تین آلودہ عناصر نائٹروجن ڈائی آکسائڈ، اوزون اور پی ایم 25 پر تحقیق کی ہے جو انتہائی چھوٹے ذرات ہوتے ہیں اور پھیپھڑوں میں داخل ہو کر انہیں نقصان پہنچاتے ہیں۔

ماحولیاتی آلودگی کے باعث ہر سال تقریباََ 40لاکھ بچے دمے کے مریض بن جاتے ہیں، اسی طرح اوزون اور پی ایم25کے ہوا میں موجود ذرات سالانہ 40سے90لاکھ قبل ازموت کا باعث بنتے ہیں۔ ماحولیات کے عدم توازن کے باعث انسانوں میں ہارٹ اٹیک، دل کے دیگر امراض، پھیپڑوں اور سانس کے کئی بیماریوں کا موجب بنتے رہے ہیں۔تحقیق کے مطابق ہوا میں پائے جانے والے ان ذرات کی کمی سے محتاط اندازے کے مطابق موات کم ہوئی ہیں جب کہ بچوں میں دمے کے کیسز کم سامنے آئے ہیں۔محققین کا اندازہ ہے کہ صرف بھارت میں ہی صاف آب و ہوا سے سینکڑوں زندگیاں محفوظ ہوئی ہیں جب کہ چین میں بھی ماحولیاتی آلودگی کی کمی باعثکم اموات ہوئی ہیں۔تاہم اس اَمر کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ یہ سب تادیر قائم رہنے والا نہیں ہوگا، کیونکہ لاک ڈاؤ ن طویل عرصے تک قائم نہیں رہ سکے گا اور رفتہ رفتہ دنیا میں ماحولیات کے حوالے سے بے احتیاطی و عدم تدابیر حالات کو پہلے جیسا تبدیل کرسکتی ہیں۔ اس لئے تاحال ماحولیات پر جو تحقیق کی جا رہی ہیں، وہ زیادہ زود اثر و تادیر قائم نہیں رہ پائیں گی اور کروناوبا کے خاتمے کے ساتھ ہی دنیا کو ایک بار پھر ماحولیات میں تبدیلی کے لئے اُن منصوبوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا، جو پیرس کانفرنس میں طے کی جاچکی ہیں۔کرونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن سے قبل عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بیماریوں میں اضافے و موسم میں تبدیلی جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی کمی کے اقدامات پر سنجیدگی سے عمل کیا جائے تو سالانہ10 لاکھ جانوں کو بچانا ممکن ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ گرمی میں اضافے کا سبب بننے والی کاربن گیسوں کا خراج اگر کم ہوجائے تو سالانہ لاکھوں انسانوں کو موت کی منہ میں جانے سے روکا جاسکتا ہے۔ پانی کی آلودگی بھی انسانوں کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس کے سبب پھیپھڑے، گردے اور دل کی بیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یہاں افسوس ناک اَمر یہ ہے کہ عالمی درجہ حرارت کے تیزی سے بڑھنے کے باوجود عالمی سطح پر صرف ایک فیصد فنڈ ہر خرچ کیا جاتا ہے، یہ صورتحال دنیا کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے انتہائی ناکافی ثابت ہوا ہے۔ فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گرین ہاس گیسز کے گزشتہ سال ریکارڈ اخراج کے باعث موجودہ صدی میں عالمی درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے صحت پر پڑنے والے اثرات 21 ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہے عالمی ادارہ صحت کے ماہر کیمبیل لینڈرم کا کہنا ہے کہ کاربن کے اخراج سے ہمیں غذا اور پانی کی کمی جبکہ ہوا میں آلودگی جیسے مسائل کا سامنا رہے گا۔

پاکستان ماحولیاتی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں نمبر پر رہنے والا ملک ہے۔ گو کہ اس وقت کرونا وَبا کے باعث دنیا کے کئی شہروں کی طرح کراچی، لاہور جیسے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن یہ مستقل حل بہرحال نہیں ہے۔ ماحولیات میں عدم توازن کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ اور سرد موسم کا بے وقت تک رہنا نیز بے وقت بارشوں کی وجہ سے پاکستان کو زرعی طور پر بھی نقصان کا سامنا ہے۔ صنعت کاری میں ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کی تدابیر میں غفلت برتنے و بے احتیاطی کے سبب ماحول میں بدترین خرابی واقع ہوئی ہے۔ جنگلات کی کمی اور موجودہ جنگلات کو بھی بے رحم طریقے سے کاٹنے کی روش سے زرخیز زمین برباد ی کی جانب گامزن ہے۔ صنعتی فضلات میں اضافے و مناسب طریقے سے ضائع نہ کئے کے باعث یہ زہریلی کثافت پینے کے صاف پانی و فضا کو مسلسل و تیزی کے ساتھ آلودگی کا شکار کررہی ہے۔صنعتی فیکٹریوں میں حفظان صحت کے برخلاف اقدامات سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے، اسی طرح صاف پانی کی عدم دستابی کے باعث زیر زمین پانی میں پریشان کن حد تک کمی واقع ہورہی ہے۔بے تحاشہ استعمال میں آنے والی کیمیائی اشیاء، دوائیں، کیڑے مار ادویہ، پلاسٹک پیکنگ اور آرائشی سامان وغیرہ سے بھی آلودگی پیدا ہونے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ جو کینسر جیسے موذی مرض کا سبب بھی بنتے ہی۔ماحولیاتی آلودگی کی اقسام میں زمینی آلودگی‘ آبی آلودگی‘ ہوائی آلودگی،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی ہیں۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہوتاہے۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی سے طبیعتوں میں چڑچڑاپن‘ سردرد‘تھکاوٹ‘ ڈیپریشن اور بہرے پن کے مسایل جنم لے رہے ہیں۔

کرونا وَبا میں لاک ڈاؤن نے اس حقیقت کو پوری طرح منکشف کردیا ہے کہ انسانوں کی وجہ سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں اور بے احتیاطیوں کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی سے زندگی کو مسائل و امراض کا سامنا ہے۔اس حقیقت کو کرونا وبا کی وکہ سے لاک ڈاؤن ہونے شہروں میں با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ بلا شبہ کرونا وَبا سے پوری دنیا کا نقشہ تبدیل ہوا، تاہم اس موقع پر آگاہی بھی سامنے آئی کہ رہریلے دھوئیں اور آلودگی کے تمام اسباب کو ختم کرنے یا کم کرنے کے لئے موثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ شجر کاری مہم آلودگی کے مضر اثرات کو کم کرنے میں سب سے نمایاں کردار ادا کرتی ہے،حکومت کی جانب سے اگر اس موقع پر شجر کاری مہم کو مربوط انداز میں اپنایا جائے تو ایک جانب بے روزگاری کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے تو دوسری جانب شجر کاری مہم سے کرونا وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے میں اہم مدد مل سکتی ہے۔ ٹریٹمنٹ پلانٹس، ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سموگ کو فعال کرنا اور ماحولیاتی لیبارٹریز کو موثر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فیکٹریوں سے نکلنے والے فاضل مادوں کے اخراج کو محفوظ طریقے سے تلف کرانے پر سخت اقدامات ماحولیاتی آلودگی کی کمی کے لئے ناگزیر ہیں۔صوبائی حکومتیں اگر وا۔سائیکلنگ اشیا کا استعمال کو ترجیح دیں اور موجودہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرائیں تو کچرا بننے کے امکانات کم سے کم ہو سکتے ہیں۔کرونا وَبا نے انسانوں کی کئی خامیوں کو بُری طرح آشکارہ کیا ہے اور اس وبا سے سبق دیا ہے کہ عالمی برداری کی ترجیحات فلاح انسانی ہونی چاہے، جنگ وجدل وصنعتوں کے ذریعے ترقی کی دوڑ میں ماحولیات کو نقصان پہنچانے سے کروڑوں انسان اپنے حصے سے کم زندگی بسر کررہے ہیں۔ ضرورت اس اَمر کی ہے کہ ترقی یافتہ ممالک، ترقی پزیر ممالک کو اپنے فروعی ایجنڈے کے تحت کالونیاں بنانے کے بجائے ماحولیات کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لئے اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
Death environmental pollution Future man Target انسان ماحولیاتی آلودگی مستقبل موت نشانہ
Coronavirus
Previous Post کرونا وائرس اور انسانیت کا دشمن بل گیٹس
Next Post باخبر رکھنے والے پابند سلاسل کیوں ؟
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close