Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اخلاقیات کا زوال

December 20, 2016December 20, 2016 0 1 min read
Ethics
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: ڈاکٹر خالد
ماضی کے متکلمین باہم مناظرے و مباحثے کرتے تھے کہ انبیا کرام گناہوں سے معصوم ہیں اور اسی پر اتفاق بھی ہو جاتا تھا کہ انبیا سب کے سب گناہوں سے معصوم ہیں اور ان سے کوئی گناہ و غلطی چھوٹی ہو یا بڑی سرزد نہیں ہو سکتی۔ بلکہ وہ ہر اس چیز س پاک و دور ہیں جو مہذب معاشروں میں معیوب جانی و سمجھی جاتی ہو جیساکہ جاہ ومنزلت سے تہی دامنی، عزت و وقار سے گرا ہوا کوئی فعل،وجاہت انسانی و حیا و پاک فطرت سے انحراف سمیت وہ ہر ایسی چیز و کام سے دور رہتے تھے جس سے ذرہ برابر بھی شک و شبہ کی گنجائش پیدا ہوسکتی ہویا کسی معزز و محترم بشر پر تہمت لگنے کی امید پیدا ہوسکتی ہو۔یہ گفتگو اور مناقشہ بہت طویل و تفصیلی ہے اس پر تحریروں کے انبار و کتب خانے جمع ہوسکتے ہیں کیونکہ اس دائرہ کار کی وسعت بہت زیادہ ہے۔مگر ان سب باتوں میں ایک کامل و مکمل مسلمان لمحہ بھر کیلئے بھی متردد نہیں ہوسکتا بلکہ اسی عقیدہ پر ایمان رکھتاہے کہ انبیا معصوم عن الخطا ہیں،ان سے متعلق کسی بھی طور پر شک و شبہ کی گنجائش نہیں کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے مقرب و محترم اور اختیار کردہ طبقہ ہے جسے اللہ نے اپنا قاصد و رسول اور پیمبر بناکر عالم دنیا میں بھیجا تھا اور انہی کے ذریعہ انس و جن پر خیر و شر کے مابین فرق کرنا آسان و ممکن ہوا۔

موجودہ دور کی سب سے بڑی مشکل و مصیبت یہ ہے کہ معاشرہ گناہوں کے چھوٹے اور بڑے ہونے پر بحث بھی کرتے ہیں اور سلسلہ میں بڑوں سے بچنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے مگر چھوٹے کو اختیار بھی کر لیا جاتاہے ۔اور یہ امر انتہائی تشویشناک ہے کہ مسلمان کسی برائی کو چھوٹا ہونے پر اختیار کرلے۔یہی وجہ ہے کہ آجکل بڑے گناہوں میں زنا ،شراب، سود،قتل ،خون بہانا انہی کو سمجھا جاتاہے اور اہل تقویٰ ان سے پرہیزگاری اختیار کرتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی اہل حل و عقد اور متقی ان گناہوں کے ارتکاب سے اپنے کو بچانے میں پس و پیش سے کام نہیں لیتا۔اور یہی وجہ ہے کہ اصحاب خشیت کوئی بھی کبیرہ گناہ اختیار نہیں کرتے جن میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا ہے۔جیساکہ امام ذہبی نے بڑی خطائوں کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے ساتھ شریک کرنا،ناحق قتل ،جادو، سود کھانا،یتیم کے مال میں تصرف کرنا،والدین کے حقوق سلب کرنا،حالت جنگ میں پیٹھ پھیرنایا بھاگ جانا،ایمان دار و پاکباز خواتین پر تھتہمتلگانا اوراس طرح دیگر بھی بڑے گناہ ہیں۔

عالمی طورپر تحقیق کرنے و جائزہ لینے سے معلوم ہوتاہے کہ مسلمان ہی انسانی معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو بڑے گناہوں سے ہم تن دور رہنے کی کوشش و جستجو کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر صورت حال دوسری جانب سے انتہائی ناگفتہ بہہ ہے کہ یہی اسلامی معاشرہ ہی ہے جس میں اخلاقیات کی تنزلی و پستی اور گراوٹ میں روز بروز اضافہ ہی ہورہاہے۔اور اخلاقیات کے باب میں اسلامی تعلیمات و ہدایات کو پس پشت ڈال دیتے ہیں،جیساکہ وعدہ خلافی کرنا،بددیانتی و امانت میں خیانت کرنا،سازشیں چالبازیاں کھیلنا،دھوکہ دہی و فراڈ کے ساتھ غداری و جاسوسی کرک مسلمان بھائی کو نقصان پہچانا،غلط بیانی و جھوٹی تہمتیں اور الزامات لگا نا۔۔۔متحیر بات یہ ہے کہ سب برائیاں و جرائم دین و اسلام کے نام پر ہی کئے جاتے ہیں،غداری و منافقت کرنے کو احتیاط کا نام دیا جاتاہے، سازشیں کرنے کو اتحاد ملت باظل کے خلاف کا نام دیا جاتاہے،اسی طرح منافقت و چغل خوری و غیبت کو خوبصورت نام دیکر حلال کیا جاتاہے، رشوت و لالچ کو معاونت و مدد یا انعام کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔

Ethics
Ethics

ان سب اخلاقی گراوٹوں کو بیوٹی پالر میں مزین کرکے جائز و حق ثابت کرنے کی کوشش و سعی کی جاتی ہے۔کیا ممکن ہے کہ کوئی مولوئی ان گناہوں کو جس سے انسانیت میں انتشار و فساد کی داغ بیل ڈالی جاتی ہے کوگناہ صغیرہ کہے؟؟اسلامی معاشرے میں یہ امراض سرطان سے بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ سماج کو کھوکھلا کررہی ہے اور حالت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ انسا ن کسی بھی قریبی و دور کے دوست و عزیز ،شاگر دو استاد ،حاکم و محکوم کسی پر اعتماد کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتاہے۔کوئی نہیں چاہتا کہ وہ اپنے اسرار و رموز اور دل کی بات امانت کسی سینہ میں منتقل کرکے اس سے حوصلہ و تعاون کی امید استوار کرسکے۔یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں سے مردانگی و جوانمردی کا خاتمہ ہوچکا ہے اور ہر کس و ناکس عہدوں اور منصبوںپر وحشی و درندے جانوروں کی طرح لپکتے ہیں کہ جیسے سالہاسال سے وہ بھوکے ،ننگے،پیاسے اور محروم ہوں اور وہ اپنوں ہی کو تہہ و تیغ کرکے اس فانی و عارضی جاہ ومنزلت کو حاصل کرلے۔کیا وجہ ہے کہ اسلامی تعلیمات کے شارح و مفسر حضرات علماء کرام ان برائیوں اور خرابیوںسے عوام الناس کو بچنے اور رکنے کی تلقین نہیں کرتے کہیں ایسا تو نہیں کہ علماء ملت خود ہی ان گناہوں کو چھوٹا و بڑا سمجھنے میں متردد ہے؟اب ہم اپنے گردو پیش میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس اخلاقی انحطاط کی نتیجہ میں اب ملت اسلامیہ عالم دنیا میں کس مقام ذلت وپستی پر کھڑی ہے۔۔۔

ان اخلاقی پستیوں کے ثمرات و نتائج ہر عام وخاص پر ظاہر ہورہے ہیں چاہے وہ خانگی زندگی ہو کہ اس میں مرد عورت کو دھوکہ دے رہاہے کہ اسے مال و متاع کی محبت نے شادی پر مجبور کیااور عورت خاوند عدم موجودگی میں عزت وحرمت کو پامال کرتی ہے،اسی طرح بھائیوں میں یہ خیانت و بددیانتی پھیل چکی ہے کہ وہ تقسیم میراث پر باہم دست وگریباں ہوتے ہیں،والدین کے حقوق کو اداکرنے میں غفلت و سستی اور کاہلی کے قصے زبان زدِ عام ہیں۔

جب کہ امانت کی حفاظت اور احساس ِ ذمہ داری و مسئولیت تو ویسے ہی سماج میں سے نکل چکی ہے۔اس امر میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اسلامی معاشرہ اللہ تعالیٰ و نبی کریم ۖ کے بیان کردہ اخلاقی اصول و ضوابط سے کوسوں دور ہوچکی ہے کہ ان کی عملی زندگی میں ذرابرابربھی اسلامی اخلاقیات کی رمق نظر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی۔جب کہ اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی تخلیق کے ساتھ ہی اس میں فطرتی طورپر اخلاق اقدار کو جزو لازم بنادیا تھا۔ایسے میں اس بڑے جرم کے ارتکاب کا وبال اور اس کی ذمہ داری سبہی اہل علم و فن پر عائد ہوتی ہے اور وہ روز محشر میں اللہ کے ہا ں جواب دہ ہوں گے کہ ان اقدار سے تخل کیوں اختیار کیا گیا اور متعین و محدد اور واضح و بین اخلاقیات کا جنازہ کیوں نکالا گیا۔۔۔کھلی بات ہے کہ ہوس انسانی نے تمام اطھائیوں اور بھلائیوں اور نیکیوں کو خاکستر کردیا ہے۔۔اب تو حالت اس طور پر اذیت و کربناک ہوچکی ہے کہ ذمہ دار طبقے آس پاس میں ہونے والے حادثات و واقعات سے اسطرح کنی کرتے ہیں کہ جیسے چینوٹی کے وجود کا کسی کو احساس نہیں ہوتاایسے ہی وہ سنی کو ان سنی کردیتے ہیں۔ان اخلاقیات سے پہلوتہی کرنا یا ان سے منہ چرانے کے بعد انسان کی کوئی قدر و منزلت باقی نہیں رہتی اگر اسی پر موت آجائے تو اس کی زندگی بدتر ہے اور آخرت کا انجام تو درد ناک ہے ہی اس کا مقدر۔

Dr.Khalid Fuaad
Dr.Khalid Fuaad

تحریر: ڈاکٹر خالد

Share this:
Tags:
ethics fall Sin Society World اخلاقیات اللہ تعالی دنیا زوال گناہ معاشروں
E-Book
Previous Post برقی کتب یا ای بک E-Book
Next Post امن کے پیکر ننھے شہید
Army Public School Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close