Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برقی کتب یا ای بک E-Book

December 20, 2016December 20, 2016 0 1 min read
E-Book
Human Head and Science
Human Head and Science

تحریر: علینہ ملک، کراچی
یہ سچ ہے کہ سائنس کا انسانی زندگی سے بہت گہرا تعلق ہے، سائنس اور انسان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں کیونکہ سائنس کی بدولت آج ہماری زندگیوں میں بہت سی آسانیاں پیدا ہوچکی ہیں۔ یہ سائنسی ایجادات ہی ہیں جنہوں نے ہمارے زندگی کے بے شمار مسائل حل کر دیئے ہیں ۔اور آج انسان کو ایک بہتر اور آرام دہ زندگی سے نوازا ہے۔

سائنس کی بدولت آج دنیا سمٹ کر گلوبل ویلج کی صورت اختیار کر چکی ہے اور یہ سب کچھ انٹر نیٹ کی بدولت ممکن ہوا ہے کیونکہ آج کا دور انٹر نیٹ اور موبائل کا دور ہے انٹر نیٹ کی دنیا ایک جدید اور رنگین دنیا ہے جس کے سحر نے سارے عالم کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ہے ۔یوں تو انٹر نیٹ کے بے شمار فوائد ہیں مگر انٹر نیٹ کی دنیا کی ایک اہم کامیابی ای بک یا برقی کتاب ہے ۔بلاشبہ کتاب اور انسان کا تعلق بر سوں پرانا ہے اور کتاب کے انسانی زندگی پر اثرات سے انکار ممکن نہیں ۔کچھ وقت پہلے ہی کی بات ہے جب کتابوں سے شغف رکھنے والے لائبریوں اور بک شاپس کے چکر لگایا کرتے تھے اور اپنی من پسند کتاب کو منہ مانگے داموں میں بھی خرید کر پڑھتے ۔مگر آج انٹر نیٹ کی بدولت کتابیں اور لائبریریوں کی اہمیت میں خاصی کمی واقع ہو گئی ہے اور اس کی وجہ برقی کتب یا ای بک ہے۔برقی کتب یا ای بک کا آغاز کیسے ہوا اور اس کا موجد کون ہے یہ ایک لمبی کہانی ہے۔

مائکل سٹرن ہارٹ جس کا انتقال 6 ستمبر 2011کو غربت کی حالت میں 64برس کی عمر میں ہوا یہ ایک من موجی شخص تھا جو کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں رکھتا تھا غربت کی وجہ سے جب بیمار ہوتا ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے اپنا علاج ٹوٹکوں اور نسخوں سے کیا کرتا مگر یہی غیر اہم شخص آج اتنا اہم ہوتا چلا گیا کہ انسانیت اپنے اس محسن کا مقام تسلیم کر نے پر مجبور ہوگئی ۔یہ وہ شخص تھا جس نے کتابوں کو کاغذ کی قید سے آزاد کر کے سائبر کی دنیا کی آزاد فضاﺅں میں محو پر واز کر دیا ۔آج دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص دنیا کے دوسرے کونے میں موجود کتاب تک لمحہ بھر میں رسائی حاصل کر سکتا ہے ۔اسی طرح وہ کتاب جس کی زبان وہ نہیں جانتا پل بھر میں اس کا ترجمہ اسے مل سکتا ہے اور اگر وہ کسی کام میں مصروف ہے تو کمپیوٹر ،فون یا ریڈر اس کتاب کو پڑھ کر سنا دے گا۔چار جولائی انیس سو اکہتر کو ہارٹ کے بھائی کے قریبی دوست نے ہارٹ کو یونیورسٹی آف الی نائے کے کمپیوٹر پر ایک اکاﺅنٹ بنا دیا ۔چار جولائی امریکہ کا یوم آزادی اور اسی مناسبت سے امریکہ کا اعلان آزادی پر چون فروش نے خریداری کے وقت اسے دے دیا تھا ،ہارٹ نے بے کاری کا وقت گزارنے کے لئے اسے ٹائپ کیا اور یوں امریکہ کا اعلان آزادی دنیا کی پہلی ای بک بن گیا۔

ہارٹ کو بتایا گیا کہ وہ اس کتاب کو ای میل کے ذریعہ تقسیم نہیں کر سکتا کیونکہ اس سے نیٹ ورک بیٹھ جانے کا مکان تھا اس نے اس کتاب کو ایک جگہ ڈال دیا جہاں سے کوئی بھی اسے ڈاﺅن لوڈ کر سکتا تھا یوں دنیا کی پہلی ای بک کا آغاز ہوا ۔یہ تاریخ ایک اہم کاوش گٹن برگ کا آغاز تھی یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل لائبریری تھی جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ برقی کتب کی تیاری اور اور لوگوں تک ان کی رسائی کو ممکن بنانا اور جہالت اور لاعلمی کا خاتمہ تھا ۔1987تک ہارٹ نے انجیل ،شکسپئیر ،مارک ٹو ئین وغیرہ کے کاموں سمیت 313کتابوں کو ٹائپ کر کے برقی شکل میں محفوظ کیا ۔ابتدائی دور میں زیادہ برقی کتابیں تکنیکی موضوعات تک محدود تھیں مگر نوے کی دہائی میں انٹر نیٹ کے پھیلاﺅ کے بعد عام موضوعات کی بھی کثرت ہوگئی ۔ابتدائی دور میں یہ کتابیں سادہ ٹیکسٹ ،لیٹک ،اور پھر پی ڈی ایف اور ایچ ٹی ایم ایل کی شکل میں بھی لکھی گئیں۔پھر ان کی مقبولیت بڑھنے کے ساتھ نئے اسٹینڈر ڈ بھی وجود میں آتے گئے ۔اس وقت کے چند سٹینڈروں میں پی ڈی ایف ،ٹیکسٹ ،ایچ ٹی ایم ایل ،پب ،کنڈل،موبی ،پلکر ،اور ڈیژاوو شامل ہیں ہر ایک کے اپنے فوائد اور کمزوریاں ہیں 2003میں ایک قدم اور آگے بڑھا جس کی بدولت اب ان کتابوں کو اپنے کمپیوٹر پر ڈائن لوڈ کر نے کی سہولت میسر آ گئی۔

 E-Book
E-Book

پہلے پہل انہیں صرف کمپیوٹر پر ہی پڑھا جا سکتا تھا پھر 2004 میں سونی نے پہلا مقبول ای بک ریڈر ،سونی لبری کے نام سے فراہم کیا۔ڈسپلے کے اس طریقے میں تحریر کو ایل سی ڈی یا سی آر ٹی کے مقابلے میں باآسانی پڑھا جاسکتا ہے اور آنکھوں پر دباﺅ بھی کم پڑتا ہے اسے سورج کی تیز روشنی میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔سونی لبری کے بعد سونی کے کچھ اور بک ریڈر بھی مارکیٹ میں آئے اور مقبول ہونے لگے لیکن ان ریڈروں کی مقبولیت دنیا کی سب سے بڑی آن لائن دوکان ایمیزن کے اس میدان میں چھلانگ لگانے کے بعد بہت بڑھ گئی ۔2007میں ایمیزن نے کنڈل کے نام سے ای لنک ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے اپنا ریڈر مارکیٹ میں پیش کیا یہ بے تحا شا مقبول ہوا اور اس نے مارکیٹ کو تبدیل کر دیا کیونکہ اب آپ ایک کتاب ریلیز ہونے کے منٹوں کے اندر اسے خرید کر پڑھ سکتے ہیں جس کی بدولت آپ ہزاروں کتابوں کی لائبریری اپنے ساتھ ہر وقت رکھ سکتے ہیں۔

ایسے بہت سے ریڈر اس دوران آتے رہے ۔2010میں ایپل نے آئی پیڈ ڈیوائس پیش کی یہ ایک چھوٹا کمپیوٹر یا پھر بڑے سائز کے ٹچ اسکرین فون کی مانند تھا ۔اس کی اسکرین ایل سی ڈی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے اور ای لنک کی سیاہ و سفید اسکرین کے بر عکس رنگین سکرین کی حامل ہوتی ہے جس پر آپ کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں اور گیموں سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔آئی پیڈ نے ٹیبلٹ ٹائپ کے کمپیوٹر کو پہلی دفعہ قبولیت عامہ کی سند عطا کی اور اس کے بعد اینڈرائیڈ اور دوسرے نظاموں سے تیار کردہ ایسی ڈیوائسیں عام ہوگئیں ۔برقی کتابوں کے کئی فوائد ہیں ،یہ کبھی آﺅٹ آف پرنٹ نہیں ہوتیں اور ایک بہت چھوٹے ریڈر پر آپ ہزاروں کتابیں ہمہ وقت اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں آپ ان کو خود ہی مختلف زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں گو مشینی ترجمہ اس پائے کا نہیں ہوتا جو ایک زباندان کر سکتا ہے ۔کم روشنی میں بھی آپ مطالعہ کر سکتے ہیں کتاب خواہ دنیا کے کسی کونے میں بھی چھپے فورا آپ کے پاس ہوتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آج بہت سی کتابیں صرف برقی کتب کی صورت میں ہی شائع ہو رہی ہیں۔جب سے ای بک کا چلن عام ہو ا کتب سے شغف رکھنے والوں نے اب لائبریریوں اور کتب میلوں کا رخ کر نا چھوڑ دیا ہے ۔مگر بعض قدامت پسند آج بھی کاغذی کتب کو ہی فوقیت دیتے نظر آتے ہیں۔

دور جدید کی یہ ایجاد ای بک نے ایساانقلاب برپا کیاہے کہ اب بھا ری بھرکم کتابوں کی جگہ ای بکس نے لے لی ہے ۔سنگاپور میں بچے موٹے موٹے بستے لیکر اسکول نہیں جاتے بلکہ ان کے ہاتھ میں صرف
ایک ٹیبلٹ ہوتی ہے اس پاﺅ بھر وزن کی ٹیبلٹ میں تمام ای بک نصاب اور کاپیوں کی جگہ ہوم ورک کے لئے ورڈ سافٹ ویر ہے۔آج ایک کنڈل ٹیبلٹ ،کوہو ،الڈیکو سافٹ وئیر میں سینکڑوں ای بکس اپ لوڈ ہو جاتی ہیں ۔آپ نا صرف اسکرین پر ورچوئل صفحہءپلٹ سکتے ہیں بلکہ صفحہءپلٹنے کی سر سراہٹ بھی سن سکتے ہیں ۔اور سب سے بڑی سہولت تو یہ ہے کہ آپ کتابوں کی دکان میں جانے کی زحمت بھی نہیں کرتے اور گھر بیٹھے اپنی من پسند کتاب با آسانی بنا کوئی قیمت ادا کئے پڑھ سکتے ہیں۔دوسرا بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ بنا وقت ضائع کئے آپ اپنی پسندیدہ یا پھر مطلوبہ کتاب کا نام ڈال کر سرچ کرتے ہیں اور پھر با آسانی اسے ڈاﺅن لوڈ کر لیتے ہیں یا جو کتاب دکان سے آپ کو 500کی مل رہی ہے وہی کتاب آپ سو ،دوسو میں ای بک پر پڑھ سکتے ہیں ۔اب تو یہاں تک ہونے لگا ہے کہ بہت سے اخبار بھی کاغذی صورت میں اشاعت نہیں کئے جارہے بلکہ اب ویب سائٹسز پر میسر ہیں۔

E-Book
E-Book

بہت سے قدامت پسند آج بھی یہ کہتے نظر آتے ہیں کے کتاب کا کوئی نعم البدل نہیں مگر حقیقت یہ بھی ہے کہ اس جدید ترقی یافتہ دور میں جو جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے ای بک یا برقی کتب کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں ۔ایک تو اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر خرچ کچھ نہیں کر نا پڑتا اگر آپ کے پاس انٹر نیٹ کی سہولت موجود ہو تو ۔اور دوسری بات یہ کہ اس کا کوئی وزن یا اضافی بوجھ نہیں ہو تا یعنی ایک وقت میں آپ کتنی ہی کتابیں آپ ایک چھوٹے سے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ میں رکھ سکتے ہیں اور وہ آپ کے ساتھ آپ کے ہاتھ میں ہر جگہ موجود رہیں گی مگر آپ کو اس کا کوئی بوجھ یا بھار محسوس نہیں ہوتا۔تیسرا یہ کہ آپ کسی بھی جگہ آسانی سے بیٹھ کر اپنے ٹیبلٹ یا موبائل میں ان کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیںچاہے آپ سفر میں ہوں یا پھر کسی پبلک مقام پر آپ کے لئے کتاب پڑ ھنا کوئی مسئلہ نہیں اب ۔برقی کتب نے تعلیم کی دنیا میں بھی اب تہلکہ مچا دیا ہے اور اب موٹی موٹی کتابیں آرام سے آپ اپنے پاس محفوظ رکھ سکتے ہیں اور جب چاہیں ان سے استفادہ حاصل کر لیں۔یہ حقیقت ہے کہ آنے والا دور صرف اور صرف برقی کتب کا دور ہوگا جس کی وجہ سے کاغذی کتب کی اہمیت آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی۔

تحریر: علینہ ملک، کراچی

Share this:
Tags:
inventions issues life Science Technology ٹیکنالوجی سائنس
DMC Central Visit New Karachi
Previous Post چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی، وائس چیئرمین سید شاکرعلی کا نیو کراچی کا ہنگامی دورہ
Next Post اخلاقیات کا زوال
Ethics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close