مانچسٹر (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم نے کہاہے کہ انہوں نے یورپ پر مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کر دی ہے۔
جنوب ایشیا میں دیرپا امن کے لیے اس مسئلہ کو حل کیے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ وہ مانچسٹر میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Start typing to search...