ہیگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ امریکا نے پاکستانی ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی دنیا کیلئے مثالی قرار دے دی۔
نیدرلینڈز میں سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر وزیراعظم نے امریکا اور فرانس کے صدور سے ملاقات بھی کی۔

Start typing to search...