لندن (جیوڈیسک) برطانوی نائب وزیر اعظم نے یورپی یونین کے نئے رکن ملکوں سے تارکین وطن کی برطانیہ آمد محدود کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
یوں برطانیہ میں اگلے عام الیکشن سے نو ماہ قبل ہی یورپ اور تارکین وطن سے متعلق بڑی بحث شروع ہو گئی ہے۔

Start typing to search...