دبئی (جیوڈیسک) وسطی ایران میں ایک جیل میں آتشزدگی کے باعث 11 قیدی دم گھٹنے سے جاں بحق اور 14 قیدی زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
ایرانی جیل کے سربراہ نے کہا کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی اور ملزمان کا تعین کر لیا گیا ہے۔

Start typing to search...