Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چہرے پہ چہرہ

October 18, 2018 0 1 min read
Chehre pe Chehra
Chehre pe Chehra
Chehre pe Chehra

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ جن کو خالقِ کائنات نے ہدایت کا نور بخشا اور وہ اُس نور کے ساتھ ہی قبر میں اُترے جبکہ بد قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں حق تعالیٰ نے حق کا نور اور اسلام کا حقیقی نور عطا کیا لیکن انہوں نے نور کے اجالے کی بجائے گناہ کی سیاہ وادی میں اترنا پسند کیا اسلام میں ہر دور میں علمائے حق اور علمائے سوء موجود رہے ہیں علمائے حق وہ عالم دین جو ہر دور میں ہما رے ماتھوں کا جھومر اور مشعل راہ رہے ہیں جن کے قدموں سے لپٹے خاک کے ذرات بھی آسمانی کہکشائوں سے زیادہ روشن ہیں وہ مقرئین خدا جو علم کا نور پانے کے بعد دنیا کی رنگینیوں میں مست نہیں ہو ئے وہ جانتے تھے یہ دنیا بے حیثیت ناپائیدار اورفانی ہے اِس کے مقا بلے میں روزِ محشر کا اجر عظیم شاندار ہے وہ لافانی دنیا جہاں پر ہمیشہ کے لیے رہنا ہے اُس دنیا کی تمام نعمتیں دنیا کی عارضی نعمتوں سے ہزار درجہ بہتر ہیں وہ یہ جانتے تھے کہ دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد ہیں جس طرح دنیا میں دو سو تنیں ایک دوسرے کی دشمن یا ضد ہو تی ہیں کہ آپ ایک کو راضی کریں تو دوسری ناراض ہو جائے جس طرح ترازو کے دو پلڑے جتنا ایک نیچے کی طرف جھکائو کرتا ہے دوسرا اتنا ہی بلندی کی طرف اٹھتا ہے جس طرح زمین آسمان کا باہمی فاصلہ مشرق و مغرب ایک دوسرے سے دور ہیں۔

آپ ایک کے قریب ہوں تو دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں یا دو گلاس ہوں ایک بھرا ہوا تو دوسرا خالی ہوخالی گلاس کو جتنا بھرتے جائو گے دوسرا اتنا ہی خالی ہو تا جائے گا جو شخص یہ نہیں جانتا کہ دنیا عارضی اورحقیر ہے اِس کی کو ئی بھی راحت ایسی نہیں جو تکلیف سے خالی ہو وہ عالم کتنا بے خبر ہو گا جو اِس حقیقت سے بے خبر ہو گا جو آخرت کی بر تری پر دنیا داری اورعارضی عیش وآرام کو ترجیح دے گا یہی علمائے حق ہو نگے جو جنت کے حقیقی وارث اور خدا کے محبوب بندوں میں شامل ہونگے دوسرا گروپ علمائے سو ء کا ہے حضرت عمر فاروق فرماتے ہیں مجھے امت میں سب سے زیا دہ خوف اُس عالم سے آتا ہے جو منافق ہو ‘ لوگوں نے پو چھا منافق عالم کون تو فرمانے لگے زبان سے عالم ہو دل اور عمل کے اعتبار سے جاہل ۔ حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ تو ان لوگوں میںسے مت ہو جو علم اور ظرافت کو علماء اور حکماء کی طرح رکھتے ہوں اور عمل بے وقوفوں کی طرح ۔ ایک شخص نے حضرت ابوہریرہ سے پوچھا کہ میں علم حاصل کر نا چاہتا ہوں مگر ڈریہ ہے کہ کہیں اس کو ضائع نہ کر دوں تو آپ نے فرمایا کہ علم کو ضائع کرنے کے لیے تمہا را اسے چھوڑ بیٹھنا ہی کافی ہے ۔ ابراہیم ابن عقبہ سے کسی نے پو چھا لوگوں میں سب سے زیادہ ندامت کس شخص کو ہو تی ہے تو فرمایا دنیا میں سب سے زیادہ ندامت اس شخص کو ہو تی ہے جو احسان ناشناس پر احسان کر ے اور موت کے وقت اس عالم کو زیادہ ندا مت ہو تی ہے جس نے عمل میں کو تا ہی کی ہو۔

نبی رحمت ۖ فرماتے ہیں عالم کو اس قدر عذاب دیا جائے گا کہ اس عذاب کی شدت سے اہل دوزخ اس کے اردگرد جمع ہو نگے ۔ حضرت اسامہ ابن زید سے نقل ہے ۔ قیامت کے دن عالم کو لایا جا ئے گا آگ میں ڈال دیا جا ئے گا اِس کی آنتیں نکل پڑیں گیں وہ ان کے لیے اِس طرح گھو مے گا جس طرح گدھا چکی کے گرد گھومتا ہے دوزخ والے اس کے ساتھ گھو میں گے اور کہیں گے تجھے ایسا درد ناک عذاب کیوں دیا جا رہا ہے وہ کہے گا میں بھلا ئی کا حکم دیتا تھا اور خود عمل نہ کر تا تھا ‘ برائی سے روکتا تھا اور خود برائی میں مبتلا تھا ۔ نبی دو جہاں ۖ کا فرمان مبارک ہے جو شخص ان علوم میں سے کو ئی علم حاصل کر لے جن سے اللہ کی رضا مقصود ہو تی ہے اور اس کا ارادہ یہ ہو کہ دنیا کا مال مل جا ئے ایسا شخص قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہ سونگھ پائے گا ۔ اگر ہم آج کے علمائے دین پر نظر دوڑاتے ہیں تو چند ایک کے علاوہ جو واقعی علمائے حق کے حقیقی وارث ہیں باقی مادیت پر ستی خو د پر ستی چاہ پرستی میں غرق اپنے حقیقی کام کو فراموش کر بیٹھے ہیں۔

اب ہم اصل واقعہ کی طرف آتے ہیں جس نے مجھے اُدھیڑ کر رکھ دیا میں کئی راتیں سو نہ سکا مجھے بار بار عقیدت و احترام کے پیکر میاں بیوی یاد آتے ہیں جو معصوم انسان تھے اور اسلام ‘ہدایت اوراولیا کرام کی محبت میں مبتلا اپنا سب کچھ وارنے کو تیار تھے لیکن ان کے ساتھ جو بے رحم سلوک ہوا اُس نے میرے جیسے صلح جو انسان کے اندر بھی بارود بھر دیا ‘ میرا بھی دل کر تا ہے اُس بے رحم درندے جنسی جانور نما انسان سے جا کر پوچھوں کہ تم نے جو بہروپ اپنا رکھا ہے یہ خدا کی خو شنودی کی بجائے اپنی زانی ہوس اور جنسی تسکین کے لیے تجھے خوف خدا کیوں نہیں آتا تم جانتے ہوجلد تم بھی قبر کی بے رحم تاریکی کے سپر د کر دئیے جا ئو گے جہاں پر قبر کا سنا ٹا ‘ زہریلے سانپ بچھو کیڑے مکو ڑے تمہاری لاش کوا دھیڑ کر رکھ دیں گے تمہاری ہڈیوں کا چورہ بن جائے گا تمہارا پیٹ اورکھو پڑی پھٹ جائے گی تم کیڑوں کی خو راک بنو گے جب شریف میاں بیوی نے مجھے اپنی داستان غم سنائی کہ ان دونوں کا تعلق پنجا ب کے ایک بڑے شہر سے ہے بچپن سے ہم دونوں کے گھر والوں کا مذہبی رحجان بلکہ اہل تصوف سے حقیقی لگائو ادب و احترام کا تھا بیوی نے داستان جاری رکھتے ہو ئے کہا کہ شادی کے بعد ہم دونوں نیک عالم دین کی تلاش میں تھے جو تصوف سے بھی لگائو رکھتا ہو جلدی ہی ہمیں وہ بزرگ مل گئے جو سراپا محبت تھے مذہب ہی اُن کا اوڑھنا بچھو نا تھا اُن کی ایمان افروز تقریروں کا ایک زمانہ دیوانہ تھا۔

انہوں نے کئی مدرسے بھی بنا رکھے تھے جہاں پر ہزاروں طالب علم اپنی روحانی علمی پیاس بجھاتے تھے ہمیں لگا یہی ہما ری منزل ہیں ہم دونوں اُن کے ہاتھ پر بیعت ہونگے اب ہم نے گھر بھی اُن کے مدرسے کے قریب لیا کیونکہ ہم زیادہ سے زیادہ اُن کی صحبت سے فیض یاب ہو نا چاہتے تھے ‘ اپنی خدمت تابعداری سے ہم جلد ہی اُن کے قریبی حلقے میں شامل ہو گئے ۔ پیر صاحب عمر کی سیڑھیاں چڑھتے جارہے تھے اِس دوران اُن کی یکے بعد دیگرے دو بیویاں فوت ہو گئیں تو انہوں نے تیسری شادی کر لی جو اسلام کے عین مطابق تھی پھر کچھ عرصے بعد اُن کی تیسری بیوی بھی انتقال کر گئی ۔ اب بابا جی اکیلے ہو گئے ‘ عمر بھی نو ے کے قریب آگئی تھی ہمیں لگا خدا نے ہمیں با با جی کی قربت اور خدمت کا مو قع دیا ہے۔

اِس لیے اب ہم نے اپنی بڑی بیٹی جس کی عمر تیرہ سال تھی بابا جی کی خدمت پر معمور کر دی ‘ میں دن رات بابا جی کی پسند کا کھانا بناتی ‘ بیٹی کو کہتی جا کر دے کر آئو اور بابا جی کے کمرے کی صفائی اور با قی کام بھی کر کے آئو ہم اور بیٹی خوب دل و جان سے بابا جی کی خدمت کر رہے تھے کہ ایک دن بابا جی نے مجھے کہا مجھے آپ لوگوں سے بہت ہی خاص ذاتی ضروری کام ہے اِس لیے تم میاں بیوی کسی دن دونو ں مجھ سے ملنے آئو ہم خو شی سے پھو لے نہیں سما رہے تھے کہ بابا جی کو ہم غریبوں سے کیا کام ہما ری تو قسمت جاگ گئی جو بابا جی کی خدمت کا موقع مل رہا تھا ہمیں رات کو خوشی سے نیند بھی نہیں آرہی تھی کہ صبح ہمیں بابا جی کی قربت اور خدمت کا ایک اور موقع ملنے والا ہے اگلے دن مقررہ وقت پر ہم دونوں میاں بیوی بابا جی کے مدرسے پہنچ گئے۔

بابا جی نے میرے میاں سے کہا تم باہر بیٹھو ‘ میں نے تمہا ری بیوی سے خاص بات کر نی ہے میں اپنی قسمت پر نازاں بابا جی کے سامنے نظریں جھکائے بیٹھی تھی بابا جی نے بو لنا شروع کیا دیکھ تمہاری بڑی بیٹی چودہ سال کی ہو گئی ہے اُس نے میری بہت خدمت بھی کی ہے وہ مجھے اب اچھی بھی لگتی ہے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ تم اُس کی شادی میرے ساتھ کر دو مجھے پتہ ہے میں چند سال بعد مر جائو ںگا میرے مرنے کے بعد تم جہاں مر ضی اُس کی شادی کر دینا اِس خد مت کے بدلے میں ہر ماہ تمہیں پچیس ہزار بھی دیا کروں گا ۔ بڑھاپا اب میرے لیے بہت تکلیف دہ ہو گیا ہے میرا دل بھی بہل جائے گا تمہا ری ما لی مدد بھی ہو جا ئے گی اور ہاں نکاح کے بعد میں تمہیں پانچ لاکھ بھی دوں گا جس سے تم اپنے گھر والوں کی ضرورتیں پوری کر لینا ۔ تم اور تمہارا میاں اکثر کہتا تھا کہ ہم ساری عمر آپ کی خدمت کر نا چاہتے ہیں اِس طرح تمہاری خدمت کی خواہش اور میرے بڑھاپے کا سہا را بھی ہو جائے گا۔ پروفیسر صاحب میں پھٹی نظروں سے بابا جی کا چہرہ دیکھ رہی تھی جسے بلکل بھی خوف خدا نہیں تھا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
directed face in fact Islam universe اسلام چہرے حقیقت کائنات ہدایت
Election
Previous Post ضمنی انتخابات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی
Next Post تبدیلی آ گئی ہے مہنگائی آ رہی ہے
Inflation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close